ہمارا آ جا کر سب سے بڑا مسئلہ مالی مشکلا ت کا بنتا ہے۔ ہم مفت میں یہاں اردو ادب کی خدمت کر رہے ہیں، کئی کئی مہینوں اور سالوں کی محنت سے تحقیقی مضامین لکھ رہے ہیں لیکن ادارے ایک روپیہ بھی اس مد میں دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ہمیں اپنے لیے بالکل بھی نہیں چاہیے۔ کم از کم کتاب ہی منگوادے۔ اس پربھی...