نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    جی۔ تبھی ساتھ ہی تدوین کر دی تھی
  2. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    پلیز آف ٹاپک پوسٹس سے مزہ خراب نہ کریں۔آدھا ٹیم نے کیا اور باقی اب آپ کر رہے ہیں
  3. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    کم آن پاکستان۔۔۔ سویا اٹھا ہوں اور ہڑبڑا کے ٹی وی آن کیا تو آگے ٹیم گڑبڑائی ہوئی ہے۔۔۔ :(
  4. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    صرف اندھیرا تو جنرل ہو گا اور سب محفلین کے پاس پروفیشنل کیمرے تو نہیں ہیں۔ زیادہ تر فونوگرافی ہو گی۔ لہذا کچھ اور :)
  5. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    چلیں پھر کچھ آپ بھی تجویز کریں۔ میرا دماغ تو ابھی خشک ہوا پڑا ہے کیفین کی زیادتی سے۔ :)
  6. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    یہ تو مجھے rule of thirds لگ رہا ہے۔ لیکن main object کا تعین نہیں ہو پا رہا :)
  7. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    یہ دیکھ چکا ۔ بیچ میں ناؤ یعنی کشتی کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ پچھلے دنوں انڈیا کی طرف سے ایک اسمگلر بوٹ کو تباہ کیا گیا تھا۔ یہ اسی کی طرف اشارہ ہے ۔ :)
  8. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    vlc پلیئر اوپن کریں اور کنٹرول پلس این ctrl +n دبائیں ۔ جو ونڈو سامنے آئے گی اس میں اس لنک کو پیسٹ کریں اور نیچے موجود play کا بٹن دبائیں۔
  9. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    رات کی روشنی ، رات کا وقت۔۔۔ یعنی the light of night اور night time :)
  10. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    تو پھر اب کوئی تھیم سلیکٹ کی جائے۔ عبدالحسیب آپ کیا سجیسٹ کرتے ہیں؟ سید عاطف علی ، عندلیب ، صائمہ شاہ ۔۔ آپ لوگ بھی آئیں۔ ابن سعید بھیا۔۔ اس دفعہ آپ بھی کچھ تجویز کریں۔ :)
  11. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    برطانیہ میں now tv سکائی سپورٹس پر لائیو میچز ایچ ڈی کوالٹی میں دکھاتا ہے لیکن اس کے ایک ہفتے کے پاس کی قیمت 10.99پاؤنڈ ہے۔ لنک دیکھئے۔ http://www.nowtv.com/sports سٹار سپورٹس کے بھی سبسکرپشن چارجزز ہیں۔ یہ شاید 120 انڈین روپے چارج کرتا ہے۔
  12. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ٹین اسپورٹس کی ویب سائیٹ پر لائیو میچ بہترین کوالٹی میں دستیاب ہوتا ہے۔لیکن انہوں نے پاکستان کے علاوہ باقی ملکوں کے لئے سٹریم مہیا نہیں کی ہے۔ شاید کسی پراکسی سافٹ وئیر سے اس کا توڑ ہو سکے۔ arifkarim توجہ کیجئے گا۔ لنک یہ رہا http://www.tensports.com/live
  13. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ہماری رات پڑھنے پڑھانے میں گزر رہی ہے آج کل تو جب صبح میچ شروع ہونے والا ہوتا ہے تو ہمیں باقاعدہ قطاروں میں جمائیاں آ رہی ہوتی ہیں۔ :)
Top