تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

عبدالحسیب

محفلین
ہماری غیر حاضری میں یہ دھاگہ تو بنجر ہو گیا ۔ ۔ ۔ کدھر ہیں محفلین؟ سوائے عبدالحسیب بھائی کے کوئی اور نظر نہیں آیا ۔
آپ کو آنے میں تاخیر ہوئی حاتم راجپوت بھائی ۔ اس بنجر زمین کا سودا ہوچکا ہے۔اب یہاں عالیشان تجارتی مرکز تعمیر ہونے والا ہے :)
 
زیک

مسافر
بھئی یہ کھیل منجمد کیوں ہو گیا!
زیک بھی خبر لینے نہیں آتے؟

ہماری غیر حاضری میں یہ دھاگہ تو بنجر ہو گیا ۔ ۔ ۔ کدھر ہیں محفلین؟ سوائے عبدالحسیب بھائی کے کوئی اور نظر نہیں آیا ۔

بالکل، یہ سلسلہ پھر سے آگے بڑھایا جانا چاہیے۔ :) :) :)

تو کسی نے روکا ہے؟ تھیم سیلکٹ کریں اور نئی لڑی شروع کریں۔
 
عبدالحسیب

محفلین
تو کسی نے روکا ہے؟ تھیم سیلکٹ کریں اور نئی لڑی شروع کریں۔
صرف لڑی شروع کرنا ہی تو مقصود نہیں :) کھیل میں کچھ کھلاڑی بھی شرکت کریں تو لطف دوبالا ہو ورنہ تو اپنی بنائی ہوئی تصاویر ہم اپنے آلات میں بھی دیکھ ہی سکتے ہیں :)
 
عبدالحسیب

محفلین

عبدالحسیب

محفلین

حاتم راجپوت

لائبریرین
نظر تو یہاں بھی نہیں آنے والا اسی ابر آلودگی کی وجہ سے البتہ جب دن دھیاڑے اندھیرا ہوگا تو سب پتا چل جائے گا :)
صرف اندھیرا تو جنرل ہو گا اور سب محفلین کے پاس پروفیشنل کیمرے تو نہیں ہیں۔ زیادہ تر فونوگرافی ہو گی۔ لہذا کچھ اور :)
 
Top