فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ذرا سوچيے!!!
طالبان کے مخالف دھڑوں کے درميان ايک ہفتے سے زائد جاری رہنے والا حاليہ خونی تصادم جس کے نتيجے ميں 40 سے زائد افراد لقمہ اجل بنے، ايک مرتبہ پھر مجرموں کے ان گروہوں کی اصل خصلت، مقاصد اور سوچ کا پردہ چاک کر گيا جو بدستور...