نتائج تلاش

  1. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    جب آپ کو یہ پتا ہے کہ ایک اور گیا تو یہ بھی پتا لگا لی کہ ملک چلا گیا یا نہیں :battingeyelashes:
  2. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    پروفیسر کی وکٹ تو صدقے کی تھی :battingeyelashes:
  3. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    فی الحال تو کوئی امکان نہیں ہیں کرک انفو والے ویسے ہی تسلی کروا رہے تھے کہ پاکستان ڈی ایل ایس پہ آگے ہے :lol:
  4. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    میتھوز انڈے سے بچ گیا یعنی زینب کا ابتدائی وار خالی گیا :atwitsend:
  5. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    اور بھی ایک دو فورمز پہ چلتی ہے
  6. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    اسی طرح کا معاملہ یحیی حسینی (یہ بھی ایک جرنلسٹ ہیں) کے ساتھ بھی ہوا ہے. افریقہ کے خلاف میچ سے پہلے یحیی نے بھی افریقن کپتان کے ساتھ سیلفی لی تھی. اور پھر انگلینڈ آسٹریلیا میچ سے پہلے آسٹریلین کپتان کے ساتھ سیلفی لی. آسٹریلیا بھی ہار کر باہر ہو چکا ہے
  7. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    افریقہ کے خلاف میچ سے پہلے زینب نے افریقن کپتان اے بی ڈی ویلئیر کے ساتھ سیلفی لی. اس میچ میں اے بی ڈی ویلئیر اپنے کیرئیر میں پہلی بار پہلی ہی گیند پہ آؤٹ ہو گیا اور افریقہ میچ بھی یار گیا. سری لنکا انڈیا میچ سے پہلے زینب نے انڈین کپتان کے ساتھ سیلفی لی تو انڈین کپتان تقریبا تین چار سال بعد صفر...
  8. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    زینب عباس تو خود اس چیز کو لے کر انجوائے کر رہی ہے
  9. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    کچھ دیر پہلے یحیی حسینی کی میتھوز کے ساتھ بھی سیلفی دیکھی تھی یعنی یحیی حسینی کا تو لیول ہو گیا زینب عباس کی پاکستان کو برتری حاصل ہے
  10. حسیب

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    مجھے پاکستان کا پلڑا تھوڑا بھاری لگ رہا ہے بیٹنگ دونوں ٹیموں کی ایک جیسی ہے ایک میچ میں ہیرو اور اگلے میں زیرو پاکستان کو بولنگ میں برتری حاصل ہے پاکستان کھپے جی کھپے
  11. حسیب

    آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ:چیمپئنزٹرافی،دسواں میچ

    جس طرح کے رزلٹ چل رہے ہیں پاکستان بنگلہ دیش کا فائنل ہی بنتا ہے :LOL:
  12. حسیب

    آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ:چیمپئنزٹرافی،دسواں میچ

    سیمی فائنل پہنچنے کی صورت میں پاکستان کا مقابلہ انگلینڈ سے ہونا ہے :eek:
  13. حسیب

    چیمپئنز ٹرافی آٹھواں میچ؛ انڈیا بمقابلہ سری لنکا

    اب بھی عام طور پر رن ریٹ ہی دیکھا جاتا ہے رن ریٹ سے پہلے ٹیم کے جیتے ہوئے میچوں کی تعداد دیکھی جاتی ہے لیکن اس کی ضرورت اسی وقت پڑتی ہے جب میچ بارش سے متاثر ہوں یا ٹائی ہوں دونوں ٹیموں کے آپس کے میچ کے نتیجے والا رول رن ریٹ سے پہلے مدنظر رکھنا کبھی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں نہیں دیکھا ہاں پاکستان...
  14. حسیب

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    ایک نمبر والا سیو کا آئی کون ہے
  15. حسیب

    چیمپئنز ٹرافی آٹھواں میچ؛ انڈیا بمقابلہ سری لنکا

    عبداللہ محمد یاز اگلے میچ کے بارے میں کیا کہتے ہیں لنکا کھپے یا پاکستان کھپے؟؟ :eek::eek::eek:
  16. حسیب

    چیمپئنز ٹرافی آٹھواں میچ؛ انڈیا بمقابلہ سری لنکا

    میرے خیال میں یہ تیسرے نمبر پہ دیکھا جاتا ہے سب سے پہلے ٹیم کے جیتے ہوئے میچ دیکھے جاتے ہیں پھر نیٹ رن ریٹ اور پھر باہمی مقابلے کا نتیجہ
  17. حسیب

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    تو پھر افریقہ کی انڈیا سے ہار اور پاکستان کی لنکا سے جیت کی ضرورت ہے
  18. حسیب

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    پاکستان کے لیے کچڑی نہیں پکے گی بلکہ پاکستان کے لیے معاملہ سیدھا ہو جائے گا کہ لنکا کو ہرا کر سیمی فائنل میں :dancing::dancing:
  19. حسیب

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    چلیں آپ میتھڈ سوچیں میں اس کے لیے کوئی نام سوچتا ہوں :bighug::bighug:
Top