میڈیا میں اس کا کافی شور مچا ہوا تھا لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے کہ ہاشم نے اس بات کی تردید کر دی تھی. ہاشم کا کہنا تھا کہ رمضان کے احترام کی وجہ سے میں نے آن فیلڈ پانی پینے سے گریز کیا تھا لیکن روزہ نہیں تھا
ریٹائرمنٹ تو شاید اینڈریسن اور کک نے بھی نہیں لی لیکن سلیکٹرز سے انہیں ٹیسٹ ٹیم تک ہی محدود رکھا ہے جیسے انڈین سلیکٹرز نے پیجارا کو ٹیسٹ ٹیم تک ہی رکھا ہوا ہے
فورمز کی دنیا میں رہتے ہوئے تو یہ پتا چلا ہے کہ جس طرح مرد حضرات فیک آئی ڈیز بنا کر ڈرامے کرتے ہیں اسی طرح خواتین بھی اس کام میں پیچھے نہیں ہیں.
:sneaky::sneaky::sneaky:
2006 کا بدنام زمانہ بال ٹمپرنگ کیس یاد ہو گا؟؟ امپائر کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر انضمام پہ پابندی لگائی گئی جبکہ آئی سی سی کمیٹی کے چیئرمین رانجن مدگالے نے بھی تسلیم کیا تھا کہ بال ٹمپرنگ نہیں ہوئی تھی