سارہ خان یہاں بڑی دیر سے اس کھیر کے لئے جدوجہد کی جارہی تھی
بچہ پارٹی آج بڑوں کو بھوکا مارنے کا پروگرام بنائے ہوئے تھی
آپ شمشاد بھائی سے پوچھ لیں اگر وہ اپنے حصے سے دینے پر آمادہ ہوں
کہتے ہیں بھوت سے ڈرنا چاہیے؟
ویسے سیانے اورچیزوں سے بھی ڈراتے آئے ہیں
جن
قاری
کتا
بلی
بھاؤ (یہ ویسے کیا ہوتا ہے)
سانپ
بابا --- (سہولت کے مطابق نام)
ابو
دادا
متفرق