محمد امین
لائبریرین
لگ تو ایسا ہی رہا ہے آپو! کیونکہ 108 پیجز کرنے سے تو رہی۔
یا بھیا شیا سے کروائی اور جے جے اپنی کروائی۔ ہممم ممم![]()
ذوالقرنین بھیااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔ مقدس بہنا کو ایسا تو نہ کہیں۔۔۔

لگ تو ایسا ہی رہا ہے آپو! کیونکہ 108 پیجز کرنے سے تو رہی۔
یا بھیا شیا سے کروائی اور جے جے اپنی کروائی۔ ہممم ممم![]()
وه كون سا وقت هوتا هے جس ميں محفل ميں اكثر لوگ آجاتے هيں ۔۔۔ ؟ كوئي بتا ديں ۔۔۔
اللہ حافظ، شب بخیر۔ٹھيك ۔۔۔ اب هم چلے ۔۔۔ سونے ۔۔ فجر ميں دوگھنٹے باقي ھے ۔۔۔ الله حافظ شب بخير
مجبوری ہے کہ جب میں قہوے سے انصاف کرتی ہوں تو یہاں کوئی موجود ہی نہیں ہوتا ہے۔تبسم یہ دیکھو فرحت قہوے سے انصاف کر رہی تھیں، اور وہ بھی اکیلے اکیلے۔
ہم موجود ہوتے ہیں لیکن اتفاق سے ہم قہوے کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ روا رکھنے والوں میں سے ہیں۔مجبوری ہے کہ جب میں قہوے سے انصاف کرتی ہوں تو یہاں کوئی موجود ہی نہیں ہوتا ہے۔
جی ہاں۔ لیکن ایسا کیوں بھلا؟ہم موجود ہوتے ہیں لیکن اتفاق سے ہم قہوے کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ روا رکھنے والوں میں سے ہیں۔![]()
جی ہاں۔ لیکن ایسا کیوں بھلا؟
ویسے رات کے کھانے کے بعد قہوہ اچھی چیز ہوتا ہے۔
کسی نے پوچھا کہ اونٹ کی گردن ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے، جواب ملا اس کی کون سی کل سیدھی ہوتی ہے؟ حاصل کلام یہ کہ ہم کس کس بات کا سبب بتائیں؟![]()
![]()
![]()
تو یہ کیا مجلہ تیسیر البلاغہ کے جلد نمبر 222 کا انعامی معمہ نمبر 921 تھا جس کا مجموعی انعام مبلغ ایک لاکھ روپے چار لاکھ خوش نصیبوں میں بذریعہ قرعہ اندازی برابر برابر تقسیم کیا جانا تھا؟سعود بھائی آپ کبھی کبھار آسان زبان میں بھی بات کیا کریں ناں۔
![]()
افتو یہ کیا مجلہ تیسیر البلاغہ کے جلد نمبر 222 کا انعامی معمہ نمبر 921 تھا جس کا مجموعی انعام مبلغ ایک لاکھ روپے چار لاکھ خوش نصیبوں میں بذریعہ قرعہ اندازی برابر برابر تقسیم کیا جانا تھا؟![]()
![]()
![]()
افمیں اپنا 'موڈ' کند ذہن سے تبدیل کرنے والی تھی لیکن لگتا ہے یہی رکھنا پڑے گا۔
![]()
اب یہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ موڈ میں آپشنز کون کون سے ہیں۔ اور یہ کیاسوال یہ اٹھتا ہے کہ تبدیل ہونے کے بعد آپ کا موڈ کیا ہوگا، یہ جاننا دلچسپی سے خالی نہ ہوگا۔ کیا عجب اسی میں معمے کے تیسرے سوال کا اشارہ موجود ہو۔![]()
یہ پیغام میں نے اب پڑھا جب میں آج کی ٹی بریک سے انصاف کر چکی ہوںفرحت آپ کھانے پینے کی چیزوں میں صلح مارنے کی بجائے بس لے آیا کریں۔ ان سے انصاف کرنے اور کوئی ملے نہ ملے میں تو مل ہی جاؤں گا۔