تھانیدار ڈوڈابابو کا اصل نام کچھ اور ہے، لیکن ان کردار وہی ہے، جو کسی پولسیا کا ہوتا ہے، کسی شریف آدمی کی ٹانگ کھینچنے میں انھیں بہت مزہ آتا ہے، اور کمینوں کو بطور خاص چھوٹ تھی، اس کی کوئی خاص وجہ نظر نہ آتی تھی شاید وہ ان کے محلے دار ہوں یا شاید ۔ ۔ ۔ وہ کمینے کسی کی ماں بہن کا احترام کریں یا...