نتائج تلاش

  1. اظفر

    اردو گیلری

    استعمال کر کے دیکھیں تاکہ کوی ابھی مسیلہ ہو تو اس کو حل کیا جاے ۔ میں نے اس کو زیادہ ٹیسٹ نہیں کیا
  2. اظفر

    face book

    کس نے کہا تھا عشق کرو:grin:
  3. اظفر

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    آپ یہ بتائیں کہ آپ کے پاس انٹرنیٹ کنکشن کس ٹایپ کا ہے۔ اگر کیبل نیٹ ہے تو آئی ایس پی کون سی ہے کرااچی میں یہ کافی عام ہے کہ کیبل نیٹ پر آی ایس پی والے نجانے کیا کرتے ہیں کہ ویب سایٹس پر ایڈ نظر آتے ہیں جبکہ اصل میں وہاں موجود نہیں ہوتے۔ اس کی مثال ڈریم نیٹ ہے جن کا کراچی میں 80 ہزار یوزر ہے...
  4. اظفر

    اردو گیلری

    مکمل ہو کر چل رہی ہے۔ میں نے وقت کی کمی کے باعث اس پر زیادہ تجربات نہیں کہیں، آپ استعمال کر سکتے ہیں لیکن اس کیلیے آپ کو رجسٹریشن کرنی پڑے گی۔
  5. اظفر

    متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے

    لوڈشیڈنگ کے باعث زیادہ استعمال ہونے والے یو پی ایس سے دو سے چار گنا اضافی بجلی استعمال ہوتی ہے جس کی ادائیگی ہمیں بجلی کے اضافی بل کی صورت میں کرنی پڑتی ہے۔یوپی ایس کی نسبت شمسی پینل کو لگوانے سے اضافی بل کی ادائیگی سے بچا جا سکتا ہے ۔ شمسی پینل ایک دفعہ کا خرچا ہے اور اس کی مدت کم سے کم بیس سال...
  6. اظفر

    ڈرونز (روٹ ہمراہ ہے)

    امریکہ کو کیوں کوس رہے ہو بھائی ۔ یہاں موٹر وے پر گاڑی غلط لین میں لے جاو یا ذرا سی اوور سپیڈنگ کرلو تو پانچ منٹ میں چھلڑ چالان کرنے آجاتے ہیں ۔ جب امریکہ کے 4 جہاز دو گھنٹے یہاں دندنا رہے تھے تب ان کو کیوں نہیں روکا۔ اب باتیں کرنے سے کیا فایدہ
  7. اظفر

    ناکام ریاست

    ایسی ریاست میں ایسے حکمرانوں کو کو ووٹ دینے والوں کو کیا کہیں گے؟
  8. اظفر

    کتاب: میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے از امیر حمزہ

    میں نے پڑھی تو نہیں ابھی، لیکن امیر حمزہ صاحب کی لکھی کتاب ہے یقینا اچھی ہو گی۔
  9. اظفر

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    لوٹا یا یا شاید وہ وہ جو انہوں نے رستے میں تحفہ دیا ہو۔ بظاہر ایسا لگتا ھے وہ جاتے جاتے بلوچستان میں اسلحہ دیتے ہیں
  10. اظفر

    گوگل فون، جو آئی فون سے ملتا جلتا ہے

    انڈرایڈ کی ویب سایٹ پر اس میں فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ لکھا ہوا ہے، آپ اس میں فونٹ شامل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ انڈرایڈ کے ایک ہی ورژن کے مختلف پیک ہوتے ہیں، وہ اس کو ایسے سسٹم سے فلیش کر دیں جو عربی ملکوں کیلیے بنا ہو، پھر وہ اردو سپورٹ کرے گا۔ انڈرایڈ سسٹم کو ری انسٹال کرنا صرف...
  11. اظفر

    جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

    میرے خیال میں تو کام کرتی ہے۔
  12. اظفر

    فیس بک کے متعلق مدد درکار ہے

    میں نے فیس بک چھوڑ دیا :)
  13. اظفر

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میرے خیال میں یہ ٹھیک ہے۔ ہر بندے کو اس کا احساس نہیں ہوتا کیوں کہ شاید سب کے پاس پوسٹ پیڈ نہیں ہے۔ ان اشتہاری بازی والوں کا ٹارگٹ پوسٹ پیڈ والے نمبرز ہیں، مجھے دن میں انڈیگو پر 10، 12 اشتہاری ایس ایم ایس لازمی آتے ہیں۔ اور ان میں سے کچھ تو کافی بیہودہ قسم کے ہوتے ہیں۔ اگر پی ٹی اے اس کو روکنے...
  14. اظفر

    اردو WYSIWYG Editor

    :confused:
  15. اظفر

    اردو WYSIWYG Editor

    السلام علیکم میں کام سے پنجاب آیا ہوں اسلیے میسج لیٹ دیکھا۔ ایک نیا ویب فورم ہے anelectron.com اس میں وزی وگ ایڈیٹر ہے۔ میں اس کو چیک کرنا چاہ رہا تھا۔
  16. اظفر

    فورم سوفٹویر مائی بی بی 1.6+ کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    اردولک ڈاٹ کام پر کون سا اردو کی بورڈ چل رہا ہے؟ وہاں بھی مای بی بی 1۔6 ہے
  17. اظفر

    اردو WYSIWYG Editor

    تو اس کو ویب سایٹ میں پہلے سے موجود انگلش ورژن سے بدلا کیسے جاے گا؟
  18. اظفر

    اردو WYSIWYG Editor

    اگر کسی فورم یا کسی سافٹ سیر میں WYSIWYG Editor ہو تو اس کو ارد ومیں کنورٹ کرنے کا کیا طریقہ کار ہے۔ اس پر اگر کوی ٹیتوریل موجود ہے براے مہربانی اس کا ربط عنایت فرما دیں۔
  19. اظفر

    مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

    السلام علیکم آپ سب دوستوں کابہت بہت :) شکریہ
  20. اظفر

    مبارکباد فخر نوید کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد

    السلام علیکم فخر میری جانب سے بی بہت بہت مبارک ۔ اللہ کو صحت و تندرستی دے۔
Top