نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    سلام

    بہت دنوں بلکہ مہینوں کے بعد محفل کا چکر لگا تو پاسورڈ بھول چکا تھا،۔ خیر بھلا ہو ناظم صاحب کا جنہوں نے دوبارہ سے اجازت نامہ عنایت فرمادیا۔ سوچا اب آ ہی گیا ہوں تو احباب کو سلام کرلوں، مگر سوال یہ تھا کہ کہاں اور کیسے ؟ اتنے سارے موضوعات اور اتنے سارے نئے نام۔ مطلب ہمارا یہ پودا بڑا برگد بن چکا...
  2. افتخار راجہ

    اردو ویب میگزین کا کوڈ

    سب دوستوں کو سلام ہم چند دوست ملکر اٹلی سے ایک یونیکوڈ کی بنیاد پر معلوماتی ویب سائیٹ جاری کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں اس کےلئے ہمیں کچھ بنیادی قسم کی مدد ویب ٹیمپلٹ کی بابت درکار ہے کہ ہم لوگ ویب پروگرامنگ سے یکسر نابلد ہونے کی وجہ سے خود اگر کوشش بھی کریں تو ایک اچھی سائیٹ نہیں ترتیب دے سکتے...
  3. افتخار راجہ

    مبارکباد عید مبارک

    السلام علیکم ہم تو یہاں پر عید پڑھ چکے ہیں اور سویاں بھی کھا چکے۔ عید مبارک کہنے اور وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ تو میری طرف سے جملہ اہلیانِ محفل کو بھی دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد قبول ہو۔ اللہ کرے یہ اس مبارک دن کی برکت سے آپ کے تمام دن عید بن جائیں اور خوشیوں سے بھرپور ہوں۔
  4. افتخار راجہ

    سلام

    لو جی پھر قدیر صاحب کے مسلسل پیغامات اور غم روزگار میں پیدا ہونے والی ایک ترتیب نے پھر نیٹ گردی کی کچھ فرصت فراہم کردی ہے۔ دیکھیں کب تک چلتی ہے۔ محفل کی نئی لے آوٹ سے لیکر قدیر کی واپسی تک ساری چیزیں نئی ہیں۔ اور پھر جملہ اراکین کی ارسال کردہ پیغامات کی تعداد تو متاثر کن بلکہ ہوش اڑا ہے۔ خاص...
  5. افتخار راجہ

    ذاتی پیغام کی اطلاع

    اردو محفل سے مجھے مسلسل دن میں تین یا چار پیغام ملے ہیں کہ آپ کا پرائیویٹ میسج آیا ہوا ہے اور یہاں پر آکر دیکھو تو نہیں ہوتا۔ اب معلوم نہیں کہ پیغام روانہ ہوتا اور پہنچتا نہیں یا پھر میل باکس خود ایکٹو ہو کر ایک پیغام ادھر روانہ کردیتا ہے۔ ممکن ہے ایسا ہی کسی دوسرے کے ساتھ بھی ہو رہا ہو۔...
  6. افتخار راجہ

    تیز رفتار نیٹ

    آج ہمارے آئی ایس پی آر نے جو کہ ٹیلی کام اطالیہ ہے ہمارےہاں ایک نیا سسٹم انسٹال کردیا ہے جسکے بعد اب نیٹ سپیڈ 54م ب پ س ہو گئی ہے اور ساتھ ہی ہم ٹی وی سے بھی میل بھیج سکتے اور موصول کرسکتے ہیں۔ مزید سکائی ٹی وی بھی بعذریہ نیٹ لائین ( فون کنیکشن جو ایک ہی موڈیم کے ساتھ ہے) دیکھ سکتے ہیں اس وقت...
  7. افتخار راجہ

    ہم بلاگستانی

    آج اتفاق سے یہ مضمون ہاتھ لگا ہے آپ بھی دیکھئے اور خوش ہوئیے کہ اردوکے نامی گرامی بلاگرز کی ایک بڑی تعداد یہاں پر موجود ہے۔
  8. افتخار راجہ

    فورم کا بیان

    میں کافی دنوں سے اس بات پر غور کررہا ہوں کہ محفل کا پہلا صفحہ کھولتے ہوئے موضوع کے نام کے ساتھ ایک لمبی تفصیل دی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے اس موضوع کا ڈبہ عمودی طور پر پھیل گیا ہے۔ اس پھیلاؤ کی وجہ سے جو موضوعات نیچے ہیں‌ مثلاُ اردو کمپوٹنگ یا طنز ومزاح ان تک قاری کی دسترس اسی صورت میں‌ہی ہوسکتی...
  9. افتخار راجہ

    آج کی مرغیاں

    اور کیا حال ہیں؟ ان دنوں مرغیوں کے زکام کا ذکر جوش وخروش سے ہورہا ہے۔ ایک دوست نے مجھے ایک فوٹو بھیج دیا۔ اپ لوڈ کی سہولت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کی خدمت میں‌پیش کر رہا ہوں۔ اور مذید یہ کہ اگر آپ کے پاس بھی اس نوع کے کوئی فوٹو ہوں تو ڈال دیں انکو
  10. افتخار راجہ

    بلاگر پر بلاگ

    جیسا کہ چند احباب کے علم میں ہوگا کہ میں بیک وقت اردو، اطالوی، اسپرانتو میں بلاگ لکھنے کے علاوہ اردو میں اسپرانتو کے بارے میں بھی بلاگ لکھ رہا ہوں۔ اور مزید چونکہ معالجات کے ساتھ متعلقہ ہوں۔ اس لئے سوچ رہا ہوں کہ اپنے تجربات وہ مشاہدات کو بھی ادھر دوسروں کے ساتھ “شیئر“ کرسکوں۔ اور پھر یہ کہ...
  11. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    اس دھاگے کوشروع کرنے کا مقصدِ واحد یہ ہے کہ ادھر احباب اپنی فوٹو بھجوا کر تبصرا کروانے کے چکر میں ہیں۔ توجناب لیجئے یہاں دعوت تصویراں دی جاتی ہے اور محترمہ بوچھی اپنا محدب شیشہ لے کر ان تصاویر کی تشریح کریں گی۔ اور ممدوح کے کردار کی پولیں‌کھولی جائیں گی۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔
  12. افتخار راجہ

    تعارف رضوان صاحب

    جی نہیں تمام اندازے غلط اب صرف میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ع کودا تیری محفل میں کوی دھم سے تو نا ہوگا میں یعنی مان نا مان میں تیرا مہمان نووارد ہوں چند دنوں سے آپ کی محفل میں تاکا جھانکی کر کے کچھ آداب نشت وبرخواست سیکھنے کی سعی لا حاصل کی۔ اب مزید تاب نہیں خود ہی اپنا تعارف کرائے دیتے ہیں...
  13. افتخار راجہ

    انتظامیہ کا رابطہ

    ایک بات جو ذہن میں آئی تو ادھر بھی لکھ دی کہ فورم کے انتظامیہ، ناظمین و منتظمیں کا آپس میں رابطہ بہت ضروری ہے۔ اس سے پہلے تو ہم آپس میں بوقت ضروت پی ایم کا ذریعہ ہی استعمال کرتے رہے ہیں۔ مگر یہ ایک سست طریق بھی ہے اور ایک اور قباحت کہ جب تک فورم پر نہ آؤ پی ایم کا علم نہیں ہوتا۔ اگر اسکے...
  14. افتخار راجہ

    زلزلہ بینر

    اس بینر کے بائیں ہاتھ ہونے کی وجہ سے سائین آؤٹ ہونے والا بٹن کام نہیں‌کر رہا اور نہ ہی اس کے اوپر والا۔ جی
  15. افتخار راجہ

    فیصل صاحب

    فیصل صاحب اگر آپ غیر مناسب نہ سمجھیں تو ایک شکائت کرنے کی ہمت کرتا ہوں، بہت دنوں سے محسوس کررہا ہوں کے آپ جس تھریڈ پر پوسٹ کرنے ہیں وہ پھیل کر اسکرین سے باہر نکل جاتی ہے، بلکل ایسے ہی جیسے بڑے سائیز کی تصویر پوسٹ کرنے سے ہوتاہے۔ میرے خیال میںاس کی وجہ آپ کے دستخطوں والی تصویر ہوسکتی ہے اگر آپ...
  16. افتخار راجہ

    انٹرویو فریب صاحب

    فریب،میرے خیال میں سرگرم ارکان میں سے آپ ہی بچ گئے ہیں۔ ۔۔۔ اور ہم آپ کو چھوڑیں گے نہیں بلکہ سب کچھ جان کر ۔ لہذا ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں کہ سارے احباب بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے اشاروں کنائیوں میں دیں۔ہمیں کیا؟ ہم...
  17. افتخار راجہ

    تعارف تیلے شاہ

    جیسا کہ تیلے شاہ کو میں نے بی ایس بی میں بھی کافی سرگرم دیکھا اور یہاں بھی دیکھ رہا ہوں۔ میرے گزشتہ دنوں‌کی غیر حاضری میں ان کی آمد کی وجہ سے انکو خوش آمدید نہ کہ سکا، اب ان کی خواہش کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ تھڑیڈ کھول رہا ہوں کہ اول تو ان کو میری طرف سے خوش آمدید اور دوئیم تعارف، تو جناب...
  18. افتخار راجہ

    عیدِ وطن

    بہت سی عیدیں پاکستان سے باہر ہی گزر گئیں۔ بس وہی قصہ کچھ غم روزگار اور کچھ غم دوراں۔اور جب بھی عازم وطن ہو تودن ہر روز یوم العید ہوتا ہے ، مگر عید پر بطورخاص وطن میں، اپنوں کے ساتھ ہونا کچھ اور ہی معنی رکھتا ہے۔ خیر عید تو پاکستان میں بھی گزر ہی گئی۔ البتہ اب چونکہ عمر شریف میں 7 برس کا اضافہ...
  19. افتخار راجہ

    ہندی کی تعلیم

    میں کافی دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ ہندی رسم الخط میں لکھنا بھی سیکھ ہی لوں۔ میرے خیال میں بات صرف لکھنے کی حد تک ہی رہے گی ورنہ بولنے میں تو ہندی اردو ایک ہی ہے؟ اس خیال شریف کے آنے کی واحد اور صرف وجہ یہ ہے کہ میرے دل چاہ رہا ہے کہ میں‌ ‌Poliglota یعنی کثیر اللسان بن جاؤں، چونکہ اس کےلئے کم سے...
  20. افتخار راجہ

    تجربہ سے

    ایک سائنس دان آپنی تجربہ گاہ میں ایک منفرد قسم کا تجربہ کررہے تھے۔ اور ساری کاروائی بطور یاداشت نوٹ کررہے تھے۔ ایک توانامینڈک کو لوہے کی میز پر رکھ کر میز کو بجایا گیا تو مینڈک اچھل پڑا۔ اب اس کی ایک ٹانگ کاٹ دی گئی اور میز کو بجائے گیا، مینڈک پھر اچھل پڑا، پھر دوسری ٹانگ۔ اور تیسری، تب بھی...
Top