نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    بیٹھی کھیڈ

    پنجابی میں ایک محاورہ ہے کہ بیٹھی کھل کو کھیلنا یعنی جس میں زیادہ دوڑ دھوپ نہ کرنی پڑے، مثلاُ کرکٹ، کہ اس میں ایک سائیڈ پر کھڑے ہوجاوّ، گیند بھولےسے آگئی تو دو ھاتھ مارے پکڑی گئی تو خیر ورنہ پھسلنے کا مکر کرکے وہ گر پڑا، پویلین میں بیٹھے رہے دن میں چار چھ اور کھلے اور کھیل ختم پیسہ ہضم،...
  2. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    دنیا کے گنے چنے ممالک کی طرح اٹلی ایک مشہور اور جانا پہچانا ملک ہے ، جسکی بہت سی وجوہات ہیں ، مثلاُ سلطنتِ روم اور روم، مسولینی اور دوسری جنگِ عظیم کی کُٹ، لاطینی دانتے اور پیزا کا مینار، مافیا، سسلی کے پکوان اور پاکستانیوں کی پکڑ دھکڑہ ان کے علاوہ سب سے بڑی وجہ اٹلی مابدولت کی موجودگی ہے، یاد...
  3. افتخار راجہ

    کچھ میرے کمپوٹر سے

    لو جی کوشش کرتا ہوں کہ میرے پی سی میں موجود کچھ قہقہ آور تصاویر آپ کی خدمت میں پیش کی جائیں ، اگر آپ کو پسند نہ بھی آئیں تو اس پر نشان لگانے کی اجازت نہیں ہے مگر کیڑے نکال کر اس سے بہتر تصویر آپ پیش کر سکتے ہیں، امریکی اخبار میں چند ماہ پہلے چھپنے والا المشہور کارٹون جس پر بڑی لے دے ہوئی تھی۔
  4. افتخار راجہ

    اس موضوع کو بند کرینا چاہیے

    میں سوچ رہا تھا کہ اس موضوع کو بند کیوں نہیں کیا گیا اور اگر پہلے نہیں کیا گیا تو اب کیوں نہ بند کردیا جائے، آپ اب وجہ پوچھیں گے تو جنابِ من وجہ صرف اور صرف یہی ہے کہ مجھے تو ٹی وی اور فلم وغیرہ سے دلچسپی نہیں ہے اور باقی کے احباب کا بھی یہی حال دکھائی دیتا ہے، خیر پاکستان کے ٹی وی کی بات کرنے...
  5. افتخار راجہ

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    اس فورم کے تمام ممبران کو سلام میں یہاں پر بلکل ہی نیا ہوں، خیر سب کےلیے شاید نہیں۔ میں دیکھتا ہوں کون مجھے خوش آمدید کر رہا ہے اور کون لفٹ کرانے کے موڈ میں نہیں ہے، تو جناب کیجئے بسم اللہ
Top