نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    چائے کا بنانا

    جی تو جناب جیسا کہ نام سے ظاہر ہےکہ اس موضوع کے تحت چائے بنانے کے بہت سے خفیہ نسخہ ہائے دریافت شدگان کو بیان فرمایا جائے گا مگر جونکہ اس وقت نیند بھی آگئی ہے اور نبیل صاحب بھی۔ میں بھاگ لیتا ہوں اس سے پہلے کہ پکڑا جاؤں۔ رہے آپ کے نسخہ جاتا تو وہ ہوئے “سونے کی مہر“ آپ کو بتائیں گے اور پھر آپ ان...
  2. افتخار راجہ

    چیٹ روم

    اوپر ایک فورم میں چیٹ روم کی بات چل رہی تھی اور احباب کہ رہے تھےکہ ووٹ کروالئے جائیں، تو جناب حاضر ہے ووٹ لسٹ۔ ۔ویسے میں نے اسکی مدت 7 دن تک رکھی ہے، میرے خیال میں ایک ہفتہ کافی ہوگا اور اس دوران سب لوگ چکر لگا ہی لیں گے۔ تو دیجئے اپنی ووٹ کیونکہ جمہوریت میں بندوں کو گنانہیں کر مگر تولا کرتے...
  3. افتخار راجہ

    پھر زلزلہ

    آج پھر خبر ہے کہ پاکستان میں ایک زور دار زلزلہ آیا ہے۔ جسے پاکستان، افغانستان وغیرہ، چار ممالک میں محسوس کیا گیاہے۔ اللہ پاکستان پر رحم کرے اگر کسی کو تفصیلات معلوم ہوں تو برائے مہربانی اطلا ع دے :roll:
  4. افتخار راجہ

    تعارف ماوراء صاحبہ

    لو جی آپ نے ادھر تعارف کا سلسلہ بغیر کہے شروع کردیا تو ہم نے نیا تھریڈ کھول لیا کہ کروالو آپنا تعارف۔ ست بسم اللہ۔ ویسے میری طرف سے آپ کو اس محفل میں خوش آمدید۔ اس امید کے ساتھ کہ آپ ادھر آتی رہیں گی، اور خالص اردو کا حظ اٹھائیں گی، لو جی تعارف کا سلسلہ شروع۔۔۔ اب ذیل کے سوالات کے صحیح...
  5. افتخار راجہ

    ایک تصویر

    پھڑلو جی کہ جانے نہ پائے یہ امج کیوں پوسٹ نہیں ہو رہا ہے جناب ناظم صاحب؟
  6. افتخار راجہ

    روابط

    روابط کے کھاتہ سے میں نے اپنے بلاگ پر ایچ ٹی ایم ایل کوڈ لگایا تو وہ اردو محفل کی بجائے کچھ اور ہی منظر دکھاتا ہے۔ ذرا اسکی کوڈنگ کو تو چیک کیجئے، بھلا ہووئے
  7. افتخار راجہ

    پاکستان کی جیت

    اور آخر کار پاکستان غیر متوقع طور پر انگلینڈ سےجیت ہی گیا۔ مجھے کرکٹ کا ذرا شوق نہیں مگر دیکھتا ہوں صرف پاکستانی ہونے کے ناطے، میں نے نوٹ کیا ہےکہ جہاں جیت کی پیشن گوئی ہوتی ہے وہاں یہ لوگ ہار جاتے ہیں اور جہاں ہارنے کی شرط لگتی ہے وہاں جیت جاتے ہیں، کہیں اس بار بھی سٹہ باز ہی تو نہیں جیتے؟
  8. افتخار راجہ

    محفل میں مینڈک

    یہ آج محفل میں ہر بندے کی فوٹو کے اوپر مینڈک موجد ہے، خیریت ؟؟ بھائیو ۔ اسکو ابھی سے ہی پکڑ لو ورنہ یہ نہ کل کلاں ادھر ہر طرف “ڈھڈو ہی ڈھڈو“ نظر آئیں۔
  9. افتخار راجہ

    اردو کے مسائل و مشکلات

    سلام سیفی بھائی اور جملہ اہلیانِ محفل واقعی یہ املا کی اغلاط موجود ہیں اور میں خود بھی انکا اعتراف کرتا ہوں، انکی ایک بڑی وجہ اردو کے رسل و رسائل سے دوری ہے، یہاں بیرونِ وطن میں ہمیں نہ تو کتب دستیاب ہیں اور نہ ہی اخبارات، یہ اللہ بھلا کرے انٹر نیٹ کا جسکی وجہ سے ہم لوگ پھر اردو لکھ رہے ہیں۔...
  10. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    آپ ایک شہر کا نام بتائیں جو شروع ہوتا ہو اوپر کی پوسٹ میں موجود شہرکے نام کے آخری حرف سے، جی ہاں مجھے معلوم ہے کہ آپ بلکل سمجھ گئے ہیں کہ بندے کے نام کی طرح،۔ یہ نام ملکی اور بیرونِ ملک شہروں کا بھی ہو سکتاہے، بیرون ملک شہر کی صورت میں ملک کا نام بھی بتائیں۔ تو جناب بسم اللہ میں کرتا...
  11. افتخار راجہ

    Board Announcements

    یہ Board Announcements صفحہ کے اوپر بہت بڑے سائیز کاہے اور ہر صفحہ پر موجود رہتا ہے، لہذا ہر صفحہ کو پڑھنے کےلئے“سکرول“ کرنا پڑتا ہے اور پھر بات بنتی ہے۔ برائے مہربانی سے یا تو چھوٹا کردیں یا کسی دوسرے فورم میں ضم کردیں ویسے وہ اوپر “اعلانات“ والا فورم بھی انہی مقاصد کےلئے استعمال ہوسکتا ہے۔...
  12. افتخار راجہ

    زلزلہ والے علاقوں میں بیماری ۔۔۔ خطرہ

    زلزلہ والے علاقوں میں بیماری ۔۔۔ ابھی ابھی خبروں سے معلوم ہو رہا کہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں، خارش، اسہال کے امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ ہماری حکومت کو اور ادھر متحرک این جی اوز کو ادھر توجہ دینی چاہیے نہی تو سردی کے ساتھ ساتھ یہ امراض بھی جان لیوا ثابت ہونگے۔ خبر کا ذریعہ
  13. افتخار راجہ

    انٹرویو دوست صاحب

    جناب دوست صاحب اسلامُ علیکم امید ہے کہ آپ بخیریت ہونگے۔ یہ تعارف کا سلسلہ چلا تو شمع آن پہنچی آپ کے سامنے۔۔۔۔۔۔۔۔ ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں اور بہت سارے احباب جو بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ان کو پاؤں کے بل سیدھا کھڑا ہونے کا موقع دیں، عین نوازش ہوگی۔ سوالات میں کاٹ...
  14. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    محترمہ بوچی صاحبہ اسلام ُ علیکم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگی۔ میری تو آپ سے واقفیت ہے ہی مگر دل چاہا کہ آپ کے بارے میں بھی باقی کے احباب جان لیں کہ لہذا ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں کہ سارے احباب بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے البتہ خاتون...
  15. افتخار راجہ

    انٹرویو زکریا صاحب

    اسلامُ علیکم جناب زکریا صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ سوچ رہے ہونگے کہ بھئی یہ بندہ مجھے تو بھول ہی گیا ہے، حالانکہ ایسی بھی تو کوئی بات نہیں۔ آپ ادھر ایڈمن ہوئے اور دریا میں رہ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہممم خیر آپ ہم نے آپکا نمبر ٹانگ ہی دیا ہے تو آپ بھی ذیل کے سوالات کے صحیح...
  16. افتخار راجہ

    زلزلہ پھر جھٹکے

    جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے علاوہ پاکستان کے کچھ شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکے رات دو بجکر بتیس منٹ کے قریب محسوس کیے گئے جن کی وجہ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے راوالپنڈی اور پشاور تک آئے ہیں۔ بی بی...
  17. افتخار راجہ

    تعارف جیسبادی صاحب

    اسلامُ علیکم جناب جیسبادی صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ لیجئے صاحب ہم آپ کے پاس بھی آ پہنچے ہیں لہذا ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں کہ سارے احباب بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے اشاروں کنائیوں میں دیں۔ہمیں کیا؟ ہم...
  18. افتخار راجہ

    انٹرویو سیفی صاحب

    اسلامُ علیکم جناب سیفی صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ آپ بھی ہماری ایک دوسرے کے بارے میں جانکاری کی اس مہم میں شامل ہوجائیے ۔ تو ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں کہ سارے احباب بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے اشاروں...
  19. افتخار راجہ

    انٹرویو اعجاز اختر صاحب

    اسلامُ علیکم جناب اعجاز اختر صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ سر محفل کے ایک بہت ہی سینیئر رکن بلکہ موڈریٹر ہونے کی وجہ سے آپکے بارے میں جانکاری کی اشتیاق لازم ہے اور امید کرتا ہوں کہ آپ جلد ہی زیل کے سوالات کے جواب ازراہ شفقت عنائیت فرماویں گے۔ ۔ ۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ اس سلسلہ کا حظ...
  20. افتخار راجہ

    تعارف منہاجین صاحب

    اسلامُ علیکم جناب منہاجیں صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ آپ کے بارے میں بھی جاننے کا اشتیاق ہے تو کیوں نہ ہو جائے ایک ملاقات دوستوں کی اور تعارف کی رسم تو پہلی ہوتی ہے ۔ بس زیل کے سوالات کے جوابات ضرور دیں اور سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے اشاروں کنائیوں...
Top