نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    انٹرویو قدیر صاحب

    اسلامُ علیکم جناب قدیر صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ہمممم تو آپ کا خیال تھا کہ آپ بچ جائیں گے نظرِ بد سے۔ بلکل ناہیں۔ بس ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں اور چھٹی کرلیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے اشاروں کنائیوں میں دیں۔ہمیں کیا؟ ہم سوالات اور بڑھاتے...
  2. افتخار راجہ

    تعارف شعیب صفدر صاحب

    اسلامُ علیکم جناب شعیب صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ اور ہم آپ کو چھوڑیں گے نہیں بلکہ سب کچھ جان کر ۔ لہذا ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں کہ سارے احباب بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے اشاروں کنائیوں میں دیں۔ہمیں...
  3. افتخار راجہ

    تعارف جہانزیب صاحب

    اسلامُ علیکم جہانزیب صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔تعارف کے سلسلہ میں اب آپکا نمبر ہے تو بس ہوجائے شروع اللہ کا نام لے کر اور اپنے بارے میں بتادیجے آپنے چاہنے والوں کو ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات لازم دیں اور حاصل کریں پاس مارکس۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے...
  4. افتخار راجہ

    انٹرویو نبیل صاحب

    اسلامُ علیکم جناب نبیل صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ دیکھ رہا ہوں کہ تعارف کا سلسلہ کچھ ٹھنڈا پڑ گیا ہے تو سوچا کہ اگر ساتھی اپنا تعارف نہیں کروا رہے تو انکا تعارف حاصل کرلیا جائے۔ اس سلسلہ میں منتظمین کا نمبر پہلاہے اور ان میں سے قرعہ آپ کے نام۔۔۔۔۔ لہذا ذیل کے سوالات کے صحیح...
  5. افتخار راجہ

    ایک گلاب

    ایک گلاب آپکے نام ایک گلاب آپ کی طرف سے بھی ہونا چاہیے مگر کیا ہے کہ خوبصورت سا۔
  6. افتخار راجہ

    عمومی خرابی

    یہ پیغام آج چار دفعہ سامنے آیا ہے انتظامیہ نوٹس لے
  7. افتخار راجہ

    ورڈ

    معاف کرنا کہ انگریزی پروگرام کا مسّلہ بیچ میں کھڑا کر رہا ہوں اور اس امید کے ساتھ کہ اس فورم کے ماشٹر حضرات برانہیں منائیں گے۔ میں نے ایم ایس آفس کا نیا ورژن اپنے کمپوٹر پس نصب کیا ہے اور پرانے ورژنز کی فائیلز کو کھولنے کے قابل نہیں ہے اگر کسی کے پاس کوئی پروگرام یا لنک ہو جس سے کوئی درمیانی...
  8. افتخار راجہ

    پال ٹاک

    پال ٹاک کا میسنجر آپنے آواز اور تصوریر کوالٹی کی وجہ سے بہت مشہور ہے اور اسپر بہت سے اردو دان دنیا بھر سے آن لائین ہوتے ہیں دیکھئے زبانوں کے کھاتے میں ایشیائی زبانیں اور پھر اردو۔
  9. افتخار راجہ

    بہتریں پیشہ

    آپکی نظر میں وہ کونسا پیشہ ہے جو انسانیت کے لیے سب سے مفید ہے؟
  10. افتخار راجہ

    زلزلہ زدگان کی مدد کےلیئے اسٹال

    ہمیں اٹلی کے شہر بریشیا جہاں پاکستانیوں کی کثیر تعداد آباد ہے کی مقامی حکومت کی طرف سے تین دن کےلیے شہر کے مرکز میں اور ریلوے اسٹیشن پر تین عدد اسٹال لگانے کی اجازت آج ملی ہے۔ اسٹالز کل صبح دس بجے سے شروع ہونگے اور انکا مقصد عوام کو اصل صورتِ حال سے آگاہ کرنا اور انکی توجہ پاکستان میں زلزلہ کے...
  11. افتخار راجہ

    تعارف نئے آنے والوں کو خوش آمدید

    یہاں پر نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہا جائے گا جس کو بزبانِ گورا صاحب ویلکم کہاجاتا ہے تو نئے آنے والو سیدھے ادھر ہی چلے آؤ اور ویلکم کروا :welcome: لو
  12. افتخار راجہ

    اردو صوتی کلیدی تختہ

    گزشتہ دنوں میں مجھے “چا“ چڑھا ہوا تھا کہ آپنے کمپوٹر کو اردو دان کرو کہ یہ انپیچ اکثر ڈرامے کرتا رہتا ہے تو صاحبو میرے ساتھ خود ڈرامہ ہوگیا۔ گوگل سے ڈھونڈ کر ایک سائیٹ سے اسے نیچے اتارا (ڈاؤن لوڈ) اور پھر اپنے کمپوٹر میں نصب کرنے کی کوشش کی مگر کیا ہے کہ یہ نصب ہو ہی نہیں رہا ہے- سوچا کہ کچھ...
  13. افتخار راجہ

    عشق

    اس موضوع پر آپ بیت بازی ہی کی طرح آخری حرف سے ختم ہونے والے لفظ سے آپنے شعر کو شروع کریں گے۔ مگر اس میں لفظ عشق آنا چاہیے
  14. افتخار راجہ

    زلزلہ کے بارے میں کچھ

    [/align] Pakistan Needs You ! Help the Earthquake Victims We are a unquestionably a Great Nation, now its time to show our Greatness. Our Brothers and Sisters are calling us, They need our Help and Support. The whole Nation is in Deep Pain. Please Come Forward and Donate...
  15. افتخار راجہ

    خواتین کہاں ہیں؟

    ویسے تو اس محفل میں خواتین کم ہی نظر آئی ہیں مگر اس فورم میں جو انکےلئے مخصوص ہے تو بلکل داخل ہی نہیں ہوئیں اور ان کے کام مردوں کو کرنے پڑتےہیں۔ معلوم نہیں کیوں؟ ہاں اگر آپ کو کچھ معلوم ہو تو مجھے بھی بتائیے گا
  16. افتخار راجہ

    رمضان المبارک

    ہماری مقامی مسجد سے کل یکم رمضان المبارک ہونے کا اعلان کیا جا چکا ہے میری طرف سے اہلِ محفل اور اہل اسلام تو رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں مبارک ہوں
  17. افتخار راجہ

    تعارف کہاں سے کہاں

    تین سوالات اور آپ جے جوابات 1۔آپ کہاں پیدا ہوئے ؟ 2۔کہاں تعلیم حاصل کی؟ 3۔اب کہاں ہیں؟
  18. افتخار راجہ

    ان پیج

    میں ان پیج پر کچھ کام کررہا ہوں مگر میرے پاس اسکا 2.4 ورژن ہے جو میرے کمپوٹر میں انسٹالڈ نہیں ہے بلکہ میں نے اسکو کاپی کرکے کام چلایا ہوا ہے، پھرا ایک Inpage xp کے نام سے ورژن ہاتھ آیا تھا جو انسٹال ہوتا مگرا اسکے اندر Error آتی ہے اور کافی فونٹ کام نہیں کرتے اگر کسی صاحب کے پاس اصل کاپی...
  19. افتخار راجہ

    اطالوی زبان کی تعلیم

    پہلے پہل تو ہم اطالوی پڑھتے اور الف ب کی سمجھ نہ آتی اب میں ساتھ ساتھ اطالوی زبان کی تعلیم پاکستانی، انڈین (بلخصوص پنجابی) اور اسپرانتو دانوں کو دیتا ہوں ۔ اور اٹلی کی تعلیم سے متعلق اگر کو معلومات کسی کو درکار ہوں تو باہم پہنچائی جاسکتی ہیں
  20. افتخار راجہ

    پیشہ

    اردو میں پیشہ کو ہمیشہ ایک ذومعنی لفظ کے طور پر استعمال کیا گیا مگر ہمارے اس موضوع کا مطلب محفل کے دوستوں کے پیشوں کے بارے میں علم حاصل کرنا ہے یہاں سب کو آپنے پسندیدہ پیشہ (جسے آپ پسند کرتے ہیں) اور حقیقی پیشہ ( جو درحقیقت آپ اختیار کیے ہوئے ہیں) بتائیں گے۔ میں آغاز کرتا ہوں ١۔ میرا...
Top