نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    محترمہ حسب سابق آئیں بائیں شائیں سے کام نہیں چلے گا۔ اب نئے الزام کی بھی وضاحت کردیں کہ مولانا کی کن حرکتوں کے بارے میں آپ پھر کہہ رہی ہیں۔ اس دفعہ پلیز سمیٹ لیجئے گا بجائے آئیں بائیں شائیں سے کام لینے سے
  2. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    جب ایسا پہلی بار نہیں ہوا تو اس نااہل ترین شخص نے کیوں پہلی روایات کو برقرار رکھا اور مودی کے نام پر الیکشن کمپین کی ۔ اور اپنے ہر مخالف کو مودی کے یار سے تشبیہہ دیکر ملک دشمن قرار دیتا ہے۔
  3. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    کیوں کہ نیازی نے مودی کی جیت کو کشمیر کے مسئلے کا حل قرار دیا تھا۔
  4. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    بیچنے والے کو خود معلوم نہ ہو تو کس کو معلوم ہوگا۔
  5. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    فاٹا انضمام سے کے پی کے کو فاٹا سے مرج کر کے پورے کے پی کے کو ڈیورنڈ لائن سے ملا دیا گیا ہے جس سے مستقبل میں امریکہ علیحدہ کرنے کا خواہاں ہے اور یہ انضمام امریکہ ہی کی مرضی سےکیا گیا ہے۔ اسی لئے وہاں کے تمام لوگوں کا موقف تھا کہ فاٹا کو الگ صوبے کی حیثیت دینے سے خودمختار ہوجاتا اور 8 کی بجائے 23...
  6. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    ہر جگہ ’’آئیں بائیں شائیں‘‘۔ آپ کے ہر سوال کا میں نے جواب دیا کہیں بھی کسی بات کو اگنورنہیں کیا۔ لیکن آپ سے پوچھا کہ ملائیت کیا ہے تو ’’آئیں بائیں شائیں‘‘۔ آپ سے پوچھا کہ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کیا کیا گل کھلائے تو’’ آئیں بائیں شائیں‘‘۔ اب تو آپ کی ہر پوسٹ پڑھنے سے پہلے ہیں ’’آئیں...
  7. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    ثبوت کالا ہوتا ہے یا سفید۔ سلامتی کونسل میں غیر مستقل نشست کے لئے چائنہ کی مرضی کے خلاف انڈیا کو ووٹ دینا۔ انڈیا کا ارٹیکل 370 کا خاتمہ کر کے کشمیر کو انڈیا کا حصہ بنانا۔ اور ہماری حکومت کی جانب سے عملی اقدامات کی بجائے آدھا گھنٹا کھڑنے ہونے کا ڈرامہ کرنا۔ جو کام 47 سے اب تک کسی بھی کٹھ پتلی...
  8. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    پی ٹی آئی کے علماء ونگ کے سربراہ بھی جنانہ مزاج نکلے۔ تو عام عہدیدار کا کیا حال ہوگا۔ پی ٹی آئی سربراہ تو ویسے ہی اپنی ناجائز بیٹی کو جائز بیٹی کا مقام نہ دے سکے۔
  9. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    جیسا کہ متوقع تھا۔ الزام تراشی کا ثبوت مانگنے پر جواب نہ ہونے کی صورت میں وہی آئیں بائیں شائیں۔ کمال کرتے ہیں پانڈے جی
  10. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    جی ہاں لبرل لوگوں ہی کا پراپیگنڈا ہے۔ لیکن اللہ کے رسول نے علماء کو انبیاء کا وارث کہا ہے نہ کہ خود مطالعے والوں کو۔
  11. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    اسی کو کہتے ہیں آئیں بائیں شائیں ۔ ویڈیو دیکھی ہوتی تو اس میں مشرف نے جو کہا وہ دوبارہ سن لیجئے گا۔
  12. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    ملائیت کیا ہے؟ تھوڑی وضاحت کریں گی؟؟ آئیں بائیں شائیں سے پلیز پلیز گریز کیجئے گا۔
  13. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    آپ کا لیول ماشاء اللہ پیک پر ہے۔ اپنے لیول کے حساب سے میری معلومات میں اضافہ کریں۔ اور بتائیں کہ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کیا کیا کھیل کھیلے؟ آئیں بائیں شائیں سے پلیز اجتناب کیجئے گا۔
  14. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    آفر رد نہیں کی بلکہ ڈیل ناکام ہوگئی۔ اور بالآخر 2018 کے انتخابات سے پہلے پہلے ڈیل کامیاب ہوگئی اور ملک پر تاریخ کا ایک نہایت ہی نالائق ترین شخص مسلط کر دیا گیا۔
  15. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    مشرف کے مطابق عمران نے 90 کے قریب سیٹیں مانگیں اور گراؤنڈ پر سات آٹھ سیٹیں بنتی تھیں ۔ عمران خان واقعی ٹھیک کہتے ہیں وہ جی ایچ کیو کی پیداوار نہیں بلکہ ان کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی ہیں۔ اور اس عمران خان کے تجربے میں پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔
  16. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے۔ مدارس کے خلاف قانون سازی کی کوشش کو روکنا اگر مذہبی کارڈ ہے تو اس قسم کے مذہبی کارڈ کے استعمال پر فخر ہے۔ فروری 2018 میں پی ٹی آئی کی سینیٹر ثمینہ سعید نے نسرین جلیل کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی میں گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا اور مفتی...
  17. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    جب تحریک انصاف نے سوسائٹی رجسٹریشن اینڈ امنڈمنٹ کا بل مدارس کی بچیوں کے خلاف اور سیکیورٹی آف ولنربل سینزیٹیو اینڈ اسٹیبلشمنٹ بل مساجد اور امام بارگاہ کے خلاف پیش کیا ، نبی اکرم ﷺ کے بارے میں خرافات کئے۔ صحابہ کرام کے بارے میں مغلظات کہیں۔ اسی بنیاد پر چاہے پورے پاکستان میں نیازی ہر ضلع میں...
  18. dxbgraphics

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    واحد سیاست دان جو موساد اور ایم آئی سکس کی نرسری میں تیار ہوا ہے۔
Top