نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    اگر گنتی میں شمار نہیں تو پھر کیوں خود تو پاپا جونز کےپیزے کھاکر پی ڈی ایم کو صرف چائے پر ٹرخایا جارہا ہے۔ مولانا صاحب فوج کو نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو للکار رہے ہیں بلکل اسی طرح جس طرح مرزا مسرور قادیانی (م) نے 2013 میں آئین پاکستان کا انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں سائیڈ پر رکھا گیا ہے اسی...
  2. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اگر آپ کو موروثیت تسلیم نہیں تو نئی نسل کو پھر سیاست میں خود آنا چاہئے اور موروثیت کو رد کر کے نئی نسل کو اسمبلیوں میں لائیں۔ جتنے بھی پاکستانی اڈے دیئے گئے وہ جرنیلوں کے دور ہی میں دیئے گئے۔ تو پھر بھی موروثیت جرنیلوں کی آمریت سے بہتر ہوئی نا۔ موروثیت سے نکلنے کے لئے عوام کو ووٹ کی شرح 100...
  3. dxbgraphics

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    آپ کے ہاں عقیدے کے اختلاف پر قتل کا حق ہوتا ہوگا۔ ہمارے ہاں ہمارے لئے حضرت ابوبکر ؓ کا مسیلمہ کذاب کی نبوت کی دعویداری کے جواب میں دلیل کی بجائے سرکوبی کرنا یہ عمل حجت ہے اورجب کہ ختم نبوت کا دعویدار ہی خود جائے پاخانہ میں مر کھپ جائے تو سو سال بعد اس کے ماننے والوں یا ماننے والوں کے ہمدردوں کے...
  4. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اس کا مطلب پی ٹی آئی کے دھرنوں میں جو ناچ گانا ہوا تھا اس کی آپ حمایت کرتی ہیں۔؟؟ دوسرا ہم نے کہاں کسی کو منع کیا ہے کہ کسطرح زندگی گذارے اچھا بے بنیاد الزام لگانےکا طریقہ ڈھونڈا ہے آپ نے۔ اور رہی بات اپنا منہ میاں مٹھو بننے کی ضرورت نہیں آن پڑی آپ کا سوال ہی اس بارے میں تھا تو جواب دے دیا۔...
  5. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    آپ کی یہ سوچ اس وقت کہاں تھی جب پی ٹی آئی مدارس میں پڑھنے والی بچیوں کے متعلق ’’سوسائٹی رجسٹریشن اینڈ امنڈمنٹ بل‘‘ پیش کر رہی تھی۔ جس کے مطابق مدرسے میں پڑھنے والی بچیوں کی تصویر، پتہ، فون نمبر و دیگر کوائف ’’بغرض اشتہار‘‘ مقامی تھانے میں جمع کرانا لازم ہوں گی۔ وہاں آپ کو خواتین یاد نہیں...
  6. dxbgraphics

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    عقیدہ ختم نبوت کو سمجھنے کا فرق ہے آپ کے اور میرے نظریے میں۔ میرے نزدیک اگر کوئی عقیدہ ختم نبوت پر جامع ایمان رکھتا ہے تو وہ دلیل دلیل کے کھیل کا رد کرے گا۔ مسیلمہ کذاب سے خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دلیل نہیں مانگی تھی۔بلکہ اس کو کیفر کردار تک پہنچایا گیا اور اس میں 12...
  7. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اس وقت مدارس میں دیوبند مکتبہ فکر کے جے یو آئی سے ہی تعلق رکھنے والے ورکرز کے بچے پڑھ رہے ہیں۔ الحمد للہ میرے دو بچے علم دین کی قطار میں کھڑے ہیں۔ اور ایسے جلسوں میں پہلے میرے بچے آمریت کے خلاف اور آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے مولانا کی جدوجہد میں ان کےشانہ بشانہ رہیں گے۔ ان بچوں کے...
  8. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    خواب ہیں یا حقیقی وہ تو آنے والا وقت بتائے گا۔
  9. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    جن لوگوں کو نکالا گیا ہے وہ تعداد میں چار ہیں۔ 40 لاکھ کی تنظیم سازی کرنے والی پارٹی میں 4 تو کیا چار ہزار نکالنے جانے سے بھی فرق نہیں پڑتا۔ رہی بات مولانا شیرانی کے بارے میں تو انہیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی پاداش میں نکالا گیا ہے جو جمعیت میں درج فلسطین کے مسلمانوں کی جدوجہد کو رد کرنے کے...
  10. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    کور کمانڈر میٹنگ میں ان کے چہروں سے واضح تھا کہ کٹ پتلی کو بٹھا کر مشکل میں واقعی پھنس گئے ہیں۔
  11. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    بہنا خاطر جمع رکھیں کے پی کے میں یہ صورت حال ہے کہ میرے پاس بحیثیت ہیومن رائٹس کوآرڈینیٹر خیبرپختونخوا ایک تھانے کے خلاف آج بھی ایک کیس پڑا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار پوری پولیس انتظامیہ اور آئی جی پر بھاری ہے اور عدالت اور آئی جی پی کے احکامات کے باوجود تھانہ اپنے پولیس پیٹی بند بھائی پر...
  12. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    کیا مدارس کے بچے پاکستانی نہیں کیا صرف پی ٹی آئی جلسوں میں بچوں کو شرکت کی اجازت ہے؟؟ یہ کیا ہے رہی بات کشمیر کی تو بحیثیت کشمیر کمیٹی مولانا کا کام سفارشات مرتب کرنا تھا جس کے لئے 10 سالوں میں کل 240 میٹنگز ہوئیں لیکن فوج کی طرف سے کئی موقعوں پر ان کی سفارشات پر عمل در آمد نہیں کیا گیا...
  13. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اگر ن لیگ کا قرضہ لینا غلط تھا تو خودکشی کے وعدے پر قرضہ نہ لینے کی یقین دہانی کرا کر بھی قرضہ کیوں لیا۔ اور لیا تو پھر خودکشی کیوں نہیں کی؟ قوم کو اس عذاب سے نجات مل جاتی
  14. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    نیب نے تو جن جائیدادوں کے ثبوت لانے تھے ان کی کھوج میں جائیدادوں کی قیمت سے زیادہ خرچ کر دیئے ۔ اب آپ وہ مثال قائم نہ کر دیں کہ ایک میراثی کے سر پر گولی لگی اور مر گیا تو اس کے رشتہ دار کہنے لگے کہ اچھا ہوا آنکھ بچ گئی۔
  15. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    جی بلکل تحریک انصاف کے کارکنوں نے پاکستان کو مکمل ایک نئے دور میں داخل کر دیا ہے اور ترقی کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور لاگت بھی صرف چند سو MB آئی ہے۔ کیا بات ہے کہیں سے کچھ بھی پیسٹ کرنے سے ملک ترقی کر جائیگا۔؟ مہنگائی ختم ہوجائے گی؟ سونے پٹرول و دیگر روزمرہ کی چیزیں سستی ہوجائیں گے۔؟؟ بھائی...
  16. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اگر ن لیگ نے قرضے لئے تھے تو پھر باہر ملک جائیدادوں کا ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ سیدھا سیدھا یہی کیس بنانا تھا کہ قرضے کیوں لئے عمران خان نیازی نے تو معیشت کو ٹھیک کرنے کے بڑے بڑے دعوے کئے تھے کہاں گئے؟؟
  17. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا۔ انڈوں مرغیوں، کٹوں اور روحانیات سے ابھی تک نہیں نکلے عمران خان نیازی صاحب ۔بریفنگ ملتی بھی تو عمران خان نے یہی ستے اناس کرنا تھا جو آج تک کر چکا ہے۔
  18. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    ہوگا سے کیا مراد آپکی؟ آپ بھی عمران خان کی طرح کچھ بھی بول دیتے ہیں واہ واہ جناب۔
  19. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    یہ آپ انہی پارٹیوں کے ترجمانوں سے پوچھیں۔ مولانا نے اس وقت بھی ایکسٹیشن کی مخالف کی اور آج بھی مولانا کے علاوہ کسی کی ہمت نہیں کہ ملکی مفاد میں اسٹیبلشمنٹ سے آرٹیکل 244 کے تحت اپنے دائرہ کار میں رہنے کا مطالبہ کرے۔ اور عمران خان نیازی صاحب نے کیوں ایکسٹیشن دی؟ آپ تو تحریک انصاف ہی سے تعلق...
  20. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    جب سے پاپا جونز، آسٹریلیا والے بابا، دبئی والے مریض، و دیگر لوگوں نے اپنی کمپنیاں بنائی ہیں تب سے۔ اور اگر تاریخ کا مطالعہ کریں تو پاکستان کی تاریخ میں صرف جرنیلوں ہی کے دور میں اہم بیس امریکہ کے حوالے کئے گئے۔ لیکن غدار جمہوری قوتیں۔
Top