نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    اپنے الزام کی وضاحت کریں۔ کون کون سے کھیل کھیلے ؟؟
  2. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    ارے ماشاء اللہ آپ کے پاس تو مولانا کا سارا کچھا چٹھا موجود ہے ۔ یہ نیب اور انٹیلیجنس اداروں کو بھیج کر مولانا کے خلاف کاروائی کروانے میں مدد کیوں نہیں کرتیں؟؟ اسٹیبلشمنٹ اور عمران کی حکومت تو یہی ثبوت ڈھونڈ رہی ہیں ؟
  3. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    اسٹیبلشمنٹ کی ساتھ مل کو کون کون سے کھیل کھیلے پھر سے وہی الزام تراشی والی روش۔ ماشاء اللہ علیک
  4. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    کچھ لنک ہمیں ارسال کر دیں تاکہ ہمیں بھی پتہ لگے کہ مولانا نے کتنا غبن کیا ہے؟ یہ آپ پر ادھار ہے ابھی تک۔
  5. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    انہوں نے فارن فنڈنگ کیس کی بات کی ہے جس میں عمران خان کے دستخط سے دو کمپنیوں وجود میں لائی گئیں اور اس کمپنیوں کے کھاتے میں انڈیا اور اسرائیل سے پیسہ آیا جو پاکستان غیر قانونی طریقے سے بھیجا گیا۔ اس کا اوورسیز کے ریمیٹنس سے کوئی تعلق نہیں۔
  6. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    پہلے تو پچاس سال کی بجائے آپ 25 سال کہیں جن میں ضیاٗ الحق کے 10 سال مشرف کے 11 سال اور موجودہ حکومت کا تیسرا سال یہ جرنیلوں کی حکومتیں ہیں۔ رہی بات ان دونوں پارٹیوں کی تو دونوں کو اسی اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کیا ۔ محفل میں کسی بھٹو کے جیالے یا ن لیگ کے کسی ورکرز کو تلاش کر لیں وہ آپ کو بہتر بتا...
  7. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    عمران کا کیڑا 22 سال سے دیمک کی طرح ہماری نوجوان نسل کو چاٹ رہا ہے۔
  8. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    عارف بہت بڑی بات ہے آپ نے کیڑا مرنے کی تصدیق کر دی ۔
  9. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    زیر نظر تصویر میں مدارس کے نوجوان جو پاکستان کے شہری ہیں اور آئین پاکستان انہیں کسی بھی احتجاج میں شامل ہونے کا پورا پورا حق دیتا ہے۔
  10. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    تو جمہوری طرز عمل چھوڑ کر ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھالیتے؟
  11. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    ایکسٹینشن دینے کی سزا ابھی تک دونوں جماعتیں بھگت رہی ہیں۔ اور مزید بھی بھگتنا پڑ سکتا ہے۔ ایکسٹینشن نہ دے کر چھ مہینے سختی گزار لیتے اور باجوہ کے ریٹائر ہوتے ہیں عمران خان سیاسی یتیم ہوجاتے اور اس کی ناجائز حکومت مہینوں میں ختم ہوجاتی۔
  12. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    الیکشن نہ لڑ کر ریاست کا مقابلہ کرتے؟
  13. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    جن حلقوں میں ایجنٹوں کو باہر نکالا گیا تھا ان کی گنتی بھی بھائی لوگوں نے کی اور وہاں کے فارم 45 نہیں دیئے گئے۔ تقریبا 900 پولنگ سٹیشنوں پر فارم 45 نہیں دیئے گئے۔ جو کہ رات 9 بجے ہی دینے تھے۔ اب جن فارم 45 کا آپ ذکر کر رہے ہیں وہ مینی پولیٹڈ فارم آپ کو مبارک ہوں۔
  14. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    عمران خان نیازی نے کتنا ٹیکس ادا کیا جو بنی گالہ میں اپنے ناجائز قبضے کو ریگولرائز کروایا؟
  15. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    جے یو آئی جمہوری پارٹی ہے اور جمہوری انداز ہی سے اپنا کام کرے گی۔ الیکشن کیوں لڑا یہ آپ کی مرضی سے نہیں ہونا۔ اپوزیشن کی پارٹیوں میں اکثریت کے فیصلے ہی کی تائید کرتے ہوئے الیکشن لڑا تھا۔ کیوں مولانا کے الیکشن لڑنے پر آپ کیوں اتنے خفا ہیں؟
  16. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    مولانا ہی تھا جو اس دھاندلی کا شروع دن سے ہی مخالف تھا اور دو سال بعد تمام پارٹیوں کو مولانا کے موقف کو تسلیم کرنا پڑا۔ اور کیا دوہرا معیار ہے پی ٹی آئی جلسہ کرے تو کمشنر کو گریبان سے پکڑوں گا ماروں گا کہہ کر عمران نیازی صاحب ڈینگیں مارتے تھے اور عوام نے فیصلہ کر لیا کا ڈھنڈورا پیٹتے تھے اور...
  17. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ کا مطلب کہ صرف اور صرف جرنیل پیزا کھانے کے اہل ہیں؟
  18. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    فرض کر لیں کہ انہیں پیزا کھلانے کے قابل نہیں سمجھتے تو قوم کو کیوں نہیں پیزے کھلائےجارہے۔ قوم بھی اس قابل نہیں؟
  19. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    الزام کے شک کو یقین میں خود جرنیلوں نے فارم 45 نہ دے کر کیا ہے۔ وردی والوں کی جے یو آئی کے امیدوار کی ہار کی خوشی میں ہوائی فافائرنگ۔ ووٹنگ تیز سلو کرنے کی ٹیٹکس۔ یوٹیوب بھرا پڑا ہے۔ ایک جج شوکت صدیقی جس نے سیاسی مداخلت کا رونا رویا کھڈے لائن لگ گیا۔ تو آئینی فورم پر کچھ کرنے نہیں دیاجارہا ہے...
  20. dxbgraphics

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    اسٹیبلشمنٹ میں چند جرنیل بلکل شامل ہیں لیکن آپ عوام کو گمراہ کرنے کے لئے فوج کا نام استعمال کر رہے ہیں جب کہ حقیقت میں مولانا اسٹیبلشمنٹ میں موجود چند جرنیلوں کی بات کر رہے ہیں جنہوں نے 2018 کا الیکشن یرغمال کیا اور ایک سلیکٹڈ کو قوم پر مسلط کر کے قوم کا بیڑہ غرق کر دیا۔
Top