فہد بھائی میں بھی آپ کو نہیں جانتا۔ لیکن آپ نے سمجھانے والا جو نقطہ اٹھا یا ہے اس کا جواب آپ نے خود ہی دے دیا ہے۔ کہ دلائل دیئے جاسکتے ہی۔ اور عالمی تحفظ ختم نبوت یہی کام تو کر رہی ہے۔ آپ کے اس موقف کی میں تائید ہی کروں گا کہ قادیانیوں احمدیوں کو دلائل دیئے جاسکتے ہیں کہ وہ غلط ہیں اور نبی...