سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی اصلاح کی درخواست ہے۔۔۔
افاعیل فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
وہ نکلتا کیوں نہیں ، شل ہو گیا
یا جو دل صحرا تھا دلدل ہو گیا
وقت پہلو میں ترے گزرا ہے یوں
آج بھی بیتا ہوا کل ہو گیا
لوٹ کر جانا ہوا مشکل مرا
جب اٹھایا پیر بوجھل ہو گیا
ڈھونڈتا ہے کس کو وہ اس شہر میں...