نتائج تلاش

  1. دلاور خان

    جب میں چھوٹی تھی نا ۔

    آپ تین بہنیں ہیں ناعمہ، عائشہ، صالحہ اور ایک بھائی ہیں آپ کے شاکر۔ ایسا ہی ہے نہ:)
  2. دلاور خان

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    تصاویر سے معلوم ہوتا ہے زیک نے یہ ایڈونچر 2 بار کیا ہے:)
  3. دلاور خان

    جب میں چھوٹی تھی نا ۔

    بالکل متفق:) مجھے شروع میں لگا تھا ایسا لیکن اب یہ خیال بالکل بدل گیا کہ آپ غصے والی ہیں:) آپ تو ماشاءاللہ بہت اچھی طبیعت کی ہیں بھلے تھوڑی جذباتی ہی سہی:) آپ بہنوں میں سب سے بڑی ہیں نہ؟ پھر بھی آپ کی چھوٹی بہنیں آپ کا مزاق بنا لیتی ہیں اور آپ پہلے تو کچھ غصہ کرتی ہوں برائے نام اور پھر جذباتی...
  4. دلاور خان

    ہر معاملے میں:)

    ہر معاملے میں:)
  5. دلاور خان

    محفل سے اب بھی کچھ انجان ہوں :)

    محفل سے اب بھی کچھ انجان ہوں :)
  6. دلاور خان

    بنگالی کھانے

    یہ تو مجھے نہیں معلوم:)
  7. دلاور خان

    بنگالی کھانے

    بنگالی لوگ مچھلی چاول کو اس طرح پکارتے ہیں۔
  8. دلاور خان

    بنگالی کھانے

    موسلی ساول کا نہیں پتہ آپ کو؟
  9. دلاور خان

    جب میں چھوٹی تھی نا ۔

    معصوم طبیعت لوگ ڈر جاتے ہیں بھئی:) جذبات ہونا اچھی بات ہے لیکن کبھی بھی اپنے جذبات کو بہت زیادہ شو نہیں کرنا چاہیے:) ڈر یوں لگا کہ شروع میں آپ سے کہیں بھی بات کی آپ رپلائی نہیں کرتی تھیں تو مجھے لگا آپ شاید پسند نہیں کرتیں کسی کا یوں بات کرنا:)
  10. دلاور خان

    بنگالی کھانے

    اس کو دھوپ میں سکھا لیتے ہیں اچھی طرح پھر اس کو مصالحوں کے ساتھ رکھا جاتا ہے اور یہ اسی میں گل جاتی ہے۔
  11. دلاور خان

    بنگالی کھانے

    بنگالیوں کی مٹھائیاں بھی کافی مشہور ہوتی ہیں۔ جیسے ڈھاگہ گلاب جامن اور چم چم بنگالی رس گلے
  12. دلاور خان

    جب میں چھوٹی تھی نا ۔

    اس پر تو آئی کین بیٹ کہ یہ سب آپ خود لکھتی ہیں:) لیکن آپ ہنستی بولتی کہاں ہیں۔ مجھے تو شروع میں ڈر لگنے لگا تھا آپ سے کہ آپ کی طبیعت تھوڑی غصے والی معلوم ہوتی تھی:)
  13. دلاور خان

    کشمیری کھانے

    اس لحاظ سے تو بڑوں کا ڈرنک رم اور وہسکی ہونی چاہیے:)
  14. دلاور خان

    کشمیری کھانے

    جی سمجھ تو رہے ہیں آہستہ آہستہ:)
  15. دلاور خان

    جب میں چھوٹی تھی نا ۔

    آسان سا حل یہ کہ! ساتھ میں خوشی سے بھی دوستی کرلی جائے اور اداسی سے زیادہ وقت خوشی کو دیا جائے:) خوشی کسی بھی چھوٹی سی بات سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ خاص کر کسی کی مدد کرکے جو خوشی حاصل ہوتی ہے اس کا کیا کہنا:)
  16. دلاور خان

    سچ ہے! بیٹیاں بابا کی بہت دلاری ہوتی ہیں:) اللہ پاک خوش رکھے۔ آمین

    سچ ہے! بیٹیاں بابا کی بہت دلاری ہوتی ہیں:) اللہ پاک خوش رکھے۔ آمین
  17. دلاور خان

    بنگالی کھانے

    چیچڑی یا چڑچڑی مچھلی تو یہ لوگ آنکھوں سمیت بھون کر کھا جاتے ہیں۔ بلکہ سنا ہے کہ اندر سے صفائی تک نہیں کرتے۔
  18. دلاور خان

    اور ماما کی:)

    اور ماما کی:)
  19. دلاور خان

    کشمیری کھانے

    برا؟ پیارے دوست کس بات سے متفق نہ ہونا مطلب یہ نہیں کہ برا مانا:) مجھے آپ کی بات بالکل بھی بری نہیں لگی۔ ہاں اس سے متفق نہیں میں کہ کشمیری چائے بچوں کا ڈرنک ہے صرف:)
  20. دلاور خان

    جب میں چھوٹی تھی نا ۔

    اداسی ایک بار آجائے تو کبھی ختم نہیں ہوتی نہ واپس جاتی ہے۔ ہاں! البتہ وہ چھپ جاتی ہے کہیں گم سی لگتی ہے۔ لیکن اکثر تنہائی میں وہ پھر آپ کے پاس موجود ہوتی ہے:) یہ اداسی ہی ہے جو آپ کی تحریروں کو حسن، آواز کو سوز اور شاعری کو الفاظ دے جاتی ہے۔ لیکن آپ کے چہرے کی رونق اور آنکھوں کی چمک کو مانند...
Top