ایک گندی سی مثال ہی دماغ میں آتی ہے
جو بھونکتے ہیں وہ کاٹتے نہیں
اگر انقلاب انقلاب چلانے سے انقلاب آنا ہوتا تو کب کا آجاتا۔
طاہرالقادری کو انقلاب کے معنی بھی شاید ٹھیک سے نہ معلوم ہوں۔
انقلاب ان کے ذریعے آتے ہیں جو من کے اور زبان کے سچے ہوتے ہیں
دل و جان سے عوام اور ملک کے لیے مخلص ہوتے ہیں۔...
یہ میں پہلے بھی کہیں پڑھ چکا ہوں۔
بس اس میں نوجوان جوڑے کی جگہ ایک اڈھیڑ عمر یا بوڑھے جوڑے کا تذکرہ تھا اور اس میں جو کام ادھیڑ عمر خواتین نے کیا وہ کام کھانا کھانے والے جوڑے نے ادا کیا تھا۔
اب مجھے لگ رہا ہے کہ یہ شاید من گھڑت کہانی ہے۔