نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    علماء اسلام کے نام پر پختونوں کو مرنے سے بچائیں،غلام احمد بلور

    علماء اسلام کے نام پر پختونوں کو مرنے سے بچائیں،غلام احمد بلور پشاور......عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہےکہ پچیس سال سے پختونوں کا خون بہایا جارہا ہے،پتہ نہیں۔ وہ اس خون کو ماضی کے حکمرانوں ،فوجی جرنیلوں،مذہبی پارٹیوں یا امریکا کے ہاتھ پر تلاش کریں۔ پشاور میں میڈیا سے بات...
  2. اقبال جہانگیر

    ضرب عضب، فضائی حملوں میں '16 عسکریت پسند' ہلاک

    ضرب عضب، فضائی حملوں میں '16 عسکریت پسند' ہلاک متین حیدر اور ڈان نیوز ٹی وی تاریخ اشاعت 29 جون, 2014 فوٹو۔۔۔پی اے ایف اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں پاکستان ائر فورس (پی اے ایف) کی تازہ فضائی کارروائیوں میں 16 مبینہ...
  3. اقبال جہانگیر

    وزیراعظم سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے

    وزیراعظم سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے امجد محمود تاریخ اشاعت 30 جون, 2014 وزیر اعظم نواز شریف۔ —فائل فوٹو لاہور: وزیر اعظم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن سے ملک میں پیدا ہونے والی صورتحال پر متعدد سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اتوار کو رائیونڈ میں...
  4. اقبال جہانگیر

    کراچی میں طالبان گروپ ایک دوسرے کو قتل کررہے ہیں، آئی جی سندھ

    کراچی میں طالبان گروپ ایک دوسرے کو قتل کررہے ہیں، آئی جی سندھ کراچی.......آئی جی سندھ اقبال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں طالبان کے گروپس ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہیں۔کراچی میں تعمیراتی اداروں کی تنظیم ’’آباد‘‘ کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو میں آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں پولیس...
  5. اقبال جہانگیر

    طالبان القاعدہ گروپ نے پشاور ائرپورٹ پر طیارے پر ہونیوالے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    طالبان القاعدہ گروپ نے پشاور ائرپورٹ پر طیارے پر ہونیوالے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی باجوڑایجنسی (نمائندہ جنگ) طالبان القاعدہ گروپ مہمند ایجنسی اور باجوڑ ایجنسی کے امیر یوسف رضا مجاہد نے گزشتہ روز پشاور ائرپورٹ میں جہاز پر ہونے والے حملے اور خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں کی گئی کارروائی کی ذمہ...
  6. اقبال جہانگیر

    پشاور ایئر پورٹ فائرنگ میں ملوث گروپ کا نام سامنے آ گیا

    پشاور ایئر پورٹ فائرنگ میں ملوث گروپ کا نام سامنے آ گیا 27 جون 2014 (10:21) پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پرپی آئی اے کی ریاض سے پشاور آنے والی پرواز پر فائرنگ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے طارق گیدڑ گروپ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے...
  7. اقبال جہانگیر

    وزیرستان آپریشن: اچھے، برے طالبان میں کوئی تفریق نہیں'

    وزیرستان آپریشن: اچھے، برے طالبان میں کوئی تفریق نہیں' سید عرفان رضا تاریخ اشاعت 26 جون, 2014 ۔ —اے پی فائل فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے قومی سلامتی اور امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن میں کوئی امتیاز نہیں برتا جا...
  8. اقبال جہانگیر

    آپریشن ضربِ عضب: زمینی کارروائی کا آغاز

    آپریشن ضربِ عضب: زمینی کارروائی کا آغاز ڈان اردو تاریخ اشاعت 26 جون, 2014 فائل فوٹو— پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن 'ضربِ عضب' جاری ہے، جبکہ فورسز نے اب میران شاہ بازار میں پیش قدمی کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی کے بعد پاک فوج اب زمینی کنٹرول...
  9. اقبال جہانگیر

    چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملے ،چار دہشت گرد ہلاک ،3 اہلکار شہید

    چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملے ،چار دہشت گرد ہلاک ،3 اہلکار شہید 26 جون 2014 (10:02) جمرود ( مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں 4دہشت گرد ہلاک اور 3 خاصہ دار اہل کار شہید اور 6زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق جمرود کے...
  10. اقبال جہانگیر

    ”ضرب عضب“ کامیابی جاری، مزید 13 دہشت گرد ہلاک، 12 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

    ”ضرب عضب“ کامیابی جاری، مزید 13 دہشت گرد ہلاک، 12 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے 25 جون 2014 (17:5۔ راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن ”ضرب عضب“ کامیابی سے جاری ہے اورتازہ ترین کارروائی میں مزید 13 دہشت گرد ہلاک اور 5 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ہیں۔ پاک فوج...
  11. اقبال جہانگیر

    طیارے پر فائرنگ: امارات اور اتحاد ائیرلائنز کا پشاور میں فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ

    طیارے پر فائرنگ: امارات اور اتحاد ائیرلائنز کا پشاور میں فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ 25 جون 2014 (18:02) اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امارات اور اتحاد ائیرلائنز نے پشاور سے غیر معینہ مدت کیلئے فلائٹ آپریشن بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ ریاض سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پر...
  12. اقبال جہانگیر

    پشاور: قومی ایئرلائن پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، فلائٹ اسٹیورڈ زخمی

    پشاور: قومی ایئرلائن پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، فلائٹ اسٹیورڈ زخمی پشاور.......ریاض سےپشاورآنےوالی پی آئی اےکی پرواز پر لینڈنگ کے دوران فائرنگ سے جہاز میں سوار مسافر خاتون جاں بحق اور ایک فلائٹ اسٹیورڈ شدید زخمی ہوگیا، جہاز میں 178 مسافر سوار تھے۔ فائرنگ سے جہاز کو بھی نقصان پہنچا تاہم جہاز...
  13. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان:چیک پوسٹ پر خود کش حملہ،2 ایف سی اہلکار شہید

    شمالی وزیرستان:چیک پوسٹ پر خود کش حملہ،2 ایف سی اہلکار شہید June 24, 2014 - Updated 1425 PKT New 0 0 0 میران شاہ.....شمالی وزیرستان کی تحصیل اسپین وام میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرخود کش حملہ کیا گیاہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ شمالی وزیرستان...
  14. اقبال جہانگیر

    مہمند ایجنسی: سڑک کنارے نصب بم دھماکہ، اہلکار ہلاک

    مہمند ایجنسی: سڑک کنارے نصب بم دھماکہ، اہلکار ہلاک ڈان اردو اور ظاہر شاہ تاریخ اشاعت 24 جون, 2014 فائل فوٹو— پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں آج منگل کی صبح ایک سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے...
  15. اقبال جہانگیر

    باجوڑ ایجنسی کے قبائل کا حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنےکا اعلان

    باجوڑ ایجنسی کے قبائل کا حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنےکا اعلان 24 Jun, 2014 باجوڑ ایجنسی (نمائندہ جنگ) باجوڑ ایجنسی کے ناوگئی، چہارمنگ اور ماموند قبائل کا گرینڈ جرگہ ہوا جس میں قبائل نے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے اور اپنے علاقوں میں امن کمیٹی فعال کرنے اور سرحدی علاقوں میں گشت کو...
  16. اقبال جہانگیر

    غیر ملکی شدت پسندوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا: سردار مہتاب

    غیر ملکی شدت پسندوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا: سردار مہتاب Posted on June 24, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور پشاور (جیوڈیسک) انہوں نے کہا کہ فاٹا میں پھر سے قبائلی ڈھانچے کو پورے آب و تاب کے ساتھ زندہ کیا جائے گا۔ گورنر ہاوس پشاور میں سردار مہتاب نے کہا کہ غیر ملکی...
  17. اقبال جہانگیر

    آپریشن ضرب عضب کامیابی کی طرف گامزن ،رد عمل میں دہشت گردی کا خدشہ

    آپریشن ضرب عضب کامیابی کی طرف گامزن ،رد عمل میں دہشت گردی کا خدشہ 23 جون 2014 اسلام آباد +پشاور+مہمند ایجنسی ( آن لائن +اے این این+این این آئی ) دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کا آپریشن ضربِ عضب پوری شدت سے کامیابی کی طرف گامزن ہے جو دوران قبائلی عمائدین نے دہشت گردوں...
  18. اقبال جہانگیر

    حافظ گل بہادر گروپ کا آپریشن ضرب عضب کے دوران مزاحمت نہ کرنے کا اعلان

    حافظ گل بہادر گروپ کا آپریشن ضرب عضب کے دوران مزاحمت نہ کرنے کا اعلان Posted on June 23, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں مقامی تحریک طالبان کے امیر حافظ گل بہادر نے اتمانزئی امن جرگہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد 10 شوال تک فوجی آپریشن کے...
  19. اقبال جہانگیر

    پاکستان نہیں چاہتا امریکا افغانستان سے جائے، نجم سیٹھی

    پاکستان نہیں چاہتا امریکا افغانستان سے جائے، نجم سیٹھی کراچی (جنگ نیوز)معروف تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان آپریشن شروع ہونے کے بعد اب آئی ڈی پیز کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔عمران خان کے مطابق تین لاکھ افراد شمالی وزیرستان سے خیبر پختونخواہ میں داخل ہورہے ہیں ۔آپریشن کے دوران...
  20. اقبال جہانگیر

    پاک افغان سرحد پر آباد قبائلیوں کا جرگہ، فورسز سے تعاون کا اعلان

    پاک افغان سرحد پر آباد قبائلیوں کا جرگہ، فورسز سے تعاون کا اعلان غلنئی (نمائندہ جنگ)پاک افغان سرحد پر آباد قبیلوں کے عمائدین اور امن کمیٹی کے سربراہوں کا گرینڈ امن جرگہ ہوا۔ جس میں سیکڑوں مشران اورلوگوں نے شرکت کی ۔ جرگے نے حکومت اور فورسز سے مکمل تعاون کا اعلان کر دیا۔ مشکوک افراد کے بارے...
Top