نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    راجن پور اور ہنگو میں دہشت گردی کے منصوبے نا کام بنادیئے گئے

    راجن پور اور ہنگو میں دہشت گردی کے منصوبے نا کام بنادیئے گئے 07 جولائی 2014 (11:12) راجن پور، ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک )راجن پور میں ریلوے ٹریک پر نصب کیاگیا بم اور ہنگو میں سڑک کنارے نصب بم کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور میں فاضل پور کے قریب ریلوے ٹریک سے ملنے والے...
  2. اقبال جہانگیر

    افغانستان میں بچوں کو جہاد کیلئے بھرتی کرنے پر اقوام متحدہ کی تشویش

    افغانستان میں بچوں کو جہاد کیلئے بھرتی کرنے پر اقوام متحدہ کی تشویش 03 جولائی 2014 0 Share کابل(آن لائن)اقوام متحدہ نے افغانستان میں بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلح گروپوں کی جانب سے انہیں جہاد کیلئے بھرتی کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی بچوں کے حقوق...
  3. اقبال جہانگیر

    اسلام آباد میں 10 سے 12 تخریب کاروں کے داخلے کی اطلاع

    اسلام آباد میں 10 سے 12 تخریب کاروں کے داخلے کی اطلاع 02 جولائی 2014 (16:32) اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت میں 10 سے 12 دہشت گرد داخل ہوگئے، راولپنڈی اسلام آباد میں خود کش اور بم حملوں کا خدشہ ہے۔تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد میں ایک درجن کے قریب دہشت گردوں کے داخلے کی اطلاع ہے جن...
  4. اقبال جہانگیر

    اورنگی ٹاﺅن ا ور منگھو پیر روڈ پر 2مدارس میں دہشت گردوں کو تربیت دینے کا انکشاف

    اورنگی ٹاﺅن ا ور منگھو پیر روڈ پر 2مدارس میں دہشت گردوں کو تربیت دینے کا انکشاف 02 جولائی 2014 (22:38) کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اورنگی ٹاﺅن ا ور منگھو پیر روڈ پر 2مدارس میں دہشت گردوں کو تربیت دینے کا انکشاف ہوا ہے۔حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق اورنگی ٹاﺅن کے محلہ شاہ فیصل اور منگھو پیر روڈ پر...
  5. اقبال جہانگیر

    وزیر اعظم اور عمران خان پر دہشت گردحملوں کا خطرہ ہے : پنجاب حکومت

    وزیر اعظم اور عمران خان پر دہشت گردحملوں کا خطرہ ہے : پنجاب حکومت 03 جولائی 2014 (10:39) لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے وزیر اعظم نوازشریف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر دہشت گردحملوں کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے ۔ ایڈیشنل سیکرٹری انٹیرو گیشن کی جانب سے جاری ایک مراسلے میں...
  6. اقبال جہانگیر

    کراچی میں طالبان کے 40گروپوں کی سرگرمیوں کا انکشاف

    کراچی میں طالبان کے 40گروپوں کی سرگرمیوں کا انکشاف 03 جولائی 2014 (02:03) کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں کالعدم تحریک طالبان کے 40 گروپوں اور سواتی گروپ کے 150سے زائددہشتگردوں کے موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق شہر قائد کا امن تباہ کرنے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 40 گروپ...
  7. اقبال جہانگیر

    افغانستان :خودکش حملے میں8افراد جاں بحق

    افغانستان :خودکش حملے میں8افراد جاں بحق 02 جولائی 2014 (11:36) کا بل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان دارالحکومت کابل میں فضائیہ کے عملے کی بس کے قریب خود کش حملے کے نتیجے میں وزارت دفاع کے ترجمان اور فضائیہ کے چار افسران سمیت آٹھ افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق ترجمان وزارت...
  8. اقبال جہانگیر

    دہشت گردی کےخدشات کے پیش نظر محکمہ داخلہ کی ہدایات

    دہشت گردی کےخدشات کے پیش نظر محکمہ داخلہ کی ہدایات کراچی......محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ سرکاری ادارے ہائی رسک پر ہیں، ڈاک اور پارسلز پر کڑی نظر رکھیں، دہشت گرد ڈاک کے ذریعے کیمیکل یا بارودی مواد بھیج کر سرکاری افسروں کو نشانہ بناسکتے ہیں۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قانون نافذ کر نے والے...
  9. اقبال جہانگیر

    دہشت گردوںکا ہر جگہ تعاقب کریں گے، افغانستان مُلا فضل اللہ کو ختم کرے،پاکستان کا مطالبہ

    دہشت گردوںکا ہر جگہ تعاقب کریں گے، افغانستان مُلا فضل اللہ کو ختم کرے،پاکستان کا مطالبہ اسلام آباد(آن لائن‘اے پی پی)پاکستان نے مطالبہ کیاہے کہ افغانستان تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملافضل اللہ کو ختم یا پاکستان کے حوالے کرے ،ٹی ٹی پی سربراہ کا جب بھی پاکستان آنا ہوگا پاک فوج اس کا خاتمہ کرے...
  10. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان آپریشن کے بعددہشتگردحملوں میں غیرمعمولی کمی

    شمالی وزیرستان آپریشن کے بعددہشتگردحملوں میں غیرمعمولی کمی اسلام آباد (طاہر خلیل)شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بعد ملک بھر میں جنگجو حملوں میں غیرمعمولی کمی آئی،جون کے پہلے پندرہ دنوں میں جنگجوؤں نے 84 کارروائیاں کیں جبکہ باقی ماندہ نصف ماہ میں یہ تعداد کم ہو کر57 ہوگئی۔کانفلیکٹ مانیٹرنگ...
  11. اقبال جہانگیر

    آپریشن ضرب عضب: تازہ بمباری میں دس مبینہ عسکریت پسند ہلاک

    آپریشن ضرب عضب: تازہ بمباری میں دس مبینہ عسکریت پسند ہلاک اے ایف پی تاریخ اشاعت 02 جولائ, 2014 ملٹری ہیلی کاپٹروں نے عسکریت پسندوں کے تین ٹھکانوں پر حملہ کر کے دس مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا—۔فائل فوٹو بنوں: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں طالبان اور شدت پسندوں کے خلاف جاری...
  12. اقبال جہانگیر

    قول و فعل میں تضاد، طالبان ’سیکریٹ لو و بلو لیڈی پرفیوم‘ سمیت امریکی مصنوعات کے دلدادہ نکلے

    قول و فعل میں تضاد، طالبان ’سیکریٹ لو و بلو لیڈی پرفیوم‘ سمیت امریکی مصنوعات کے دلدادہ نکلے 01 جولائی 2014 (13:31) لندن ، میرانشاہ (خصوصی رپورٹ) طالبان عمومی طورپر خطرناک تصور کیے جاتے ہیں لیکن وہ کچھ تاجروں کیلئے پسندیدہ شخصیات ہیں مگر اِنہی تاجروں نے اپنے من پسند گاہکوں کے قول و فعل میں تضاد...
  13. اقبال جہانگیر

    پاکستان ہزارہ برادری کا قتل عام بند کرائے: ہیومن رائٹس واچ

    پاکستان ہزارہ برادری کا قتل عام بند کرائے: ہیومن رائٹس واچ ڈان اخبار تاریخ اشاعت 01 جولائ, 2014 شیعہ برادری کا ایک فرد بم دھماکے میں اپنے عزیز کی ہلاکت کے بعد نوحہ کناں ہے—۔فوٹو اے پی نیو یارک : انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کو...
  14. اقبال جہانگیر

    رمضان المبارک میں صدقہ فطرہ کی شرح 100 روپے فی کس ہے : مفتی منیب الرحمان

    رمضان المبارک میں صدقہ فطرہ کی شرح 100 روپے فی کس ہے : مفتی منیب الرحمان 01 جولائی 2014 (11:34) کراچی(ما نیٹرنگ ڈیسک )مر کزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ اس رمضان المبارک میں صدقہ فطرہ کی شرح 100 روپے فی کس ہے،اہل ثروت حضرات حیثیت کے مطابق فطرہ اور فدیہ ادا...
  15. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

    شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو اہلکار ہلاک ظاہر شاہ تاریخ اشاعت 01 جولائ, 2014 شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضربِ عضب کے دوران سیکورٹی فورسز گشت پر ہیں۔—۔فائل فوٹو شمالی وزیرستان : پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سیکورٹی فورسز کی...
  16. اقبال جہانگیر

    بچوں کو اغواءکرکے دہشتگردی میں استعمال کیے جانے کاانکشاف

    بچوں کو اغواءکرکے دہشتگردی میں استعمال کیے جانے کاانکشاف 29 جون 2014 (16:34) مزارشریف(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی نمائندہ دفتر یوناما نے انکشاف کیاہے کہ افغانستان میں جاری جھڑپوں میں بچوں کی ہلاکتوں میں تیس فیصد اضافہ ہوگیاہے جہاں بچوں کو سکولوں سے اغواءکرکے جنگ کے لئے...
  17. اقبال جہانگیر

    مشرقی افغانستان میں ڈرون حملہ ، تین طالبان مارے گئے

    مشرقی افغانستان میں ڈرون حملہ ، تین طالبان مارے گئے 30 جون 2014 (13:16) کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی افغانستا ن میں امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے میں تین طالبان مارے گئے ہیں ۔ افغان صوبہ کنڑ کے سیکیورٹی چیف عبدالحبیب سید خیل نے بتایاکہ فضائی کارروائی اتوار کو رات گئے ضلع مرورا میں کی گئی ۔...
  18. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں زمینی کارروائی شروع، 15 'عسکریت پسند' ہلاک

    شمالی وزیرستان میں زمینی کارروائی شروع، 15 'عسکریت پسند' ہلاک ڈان اردو تاریخ اشاعت 30 جون, 2014 ۔—اے ایف پی فوٹو۔ اسلام آباد: پاکستانی فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں اب تک 15 'دہشت گرد' ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی...
  19. اقبال جہانگیر

    رمضان المبارک ، ملک بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی سخت

    رمضان المبارک ، ملک بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی سخت 29 جون 2014 (22:30) لاہور ،اسلام آباد ، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کے دوران ملک بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے ۔پولیس حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہو رکی 3586مساجد اور امام بارگاہوں کی...
  20. اقبال جہانگیر

    کوہاٹ میں مسافر گاڑی پر فائرنگ ،4 افراد جاں بحق

    کوہاٹ میں مسافر گاڑی پر فائرنگ ،4 افراد جاں بحق کوہاٹ.....کوہاٹ کے نواحی علاقے میں مسافر گاڑی پر فائرنگ سےچار افراد جاں بحق، 3 بچے اور2خواتین زخمی ہوگئیں۔ کوہاٹ سے خیبر ایجنسی جانے والی مسافر پک اپ پر کچئی زیڑہ روڈ پر 2 دہشت گرودں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو...
Top