نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    کرم ایجنسی : بارودی سرنگ کے دھما کے میں ہلاکتوں کی تعداد8 ہوگئیں

    کرم ایجنسی : بارودی سرنگ کے دھما کے میں ہلاکتوں کی تعداد8 ہوگئیں خومسہ…اپر کرم ایجنسی میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے 8افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق دھماکا خومسہ کے علاقے میں ہوا اور ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی۔دھماکے میں گاڑی میں سوار 4 افراد موقع پر ہی...
  2. اقبال جہانگیر

    فضل اللہ حکومت سے مذاکرات نہیں کرینگے، طالبان کمانڈر

    فضل اللہ حکومت سے مذاکرات نہیں کرینگے، طالبان کمانڈر Posted on June 2, 2014 By Geo3 Webmaster ۔ پشاور (جیوڈیسک) طالبان کے باہمی اختلافات اور سجنا گروپ کی علیحدگی کے بعد بننے والی صورتحال، شمالی وزیرستان کے ممکنہ آپریشن اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تحریک طالبان پاکستان کے امیر مولوی فضل...
  3. اقبال جہانگیر

    کراچی میںدہشت گردی جاری، ریستوران پر بم حملہ، فائرنگ کے واقعات، 4 افراد ہلاک

    کراچی میںدہشت گردی جاری، ریستوران پر بم حملہ، فائرنگ کے واقعات، 4 افراد ہلاک کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور اتوار کو طارق روڈ پر ایک ریستوران پر بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 3؍ افراد زخمی ہوگئے ، بم حملے میں ریستوران کا پارسل مین نشانہ بنا جبکہ پولیس کا کہنا ہے...
  4. اقبال جہانگیر

    حکومت سنجیدگی دکھائے جنوبی وزیرستان میں بات چیت کے ذریعے امن لانے کیلئے تیار ہیں، ترجمان تحریک طالبا

    حکومت سنجیدگی دکھائے جنوبی وزیرستان میں بات چیت کے ذریعے امن لانے کیلئے تیار ہیں، ترجمان تحریک طالبان حکیم اللہ گروپ اسلام آباد /پشاور ( آئی این پی ) تحریک طالبان حکیم اللہ گروپ کے ترجمان حاجی داؤد مسعود نے کہا ہے کہ اگر حکومت سنجیدگی دکھائے تو تحریک طالبان کی قیادت کی رہنمائی میں حکومت کے...
  5. اقبال جہانگیر

    مذاکراتی عمل کی وجہ سے تحریک طالبان پاکستان منقسم ہوئی

    مذاکراتی عمل کی وجہ سے تحریک طالبان پاکستان منقسم ہوئی اسلام آباد (انصار عباسی) تحریک طالبان پاکستان سے خان سعید عرف سجنا گروپ کی علیحدگی حکومت کی مذاکرات کی پالیسی کےلیے ایک فائدہ تصور کی جا رہی ہے مذاکرات کی وجہ سے ہی ان کے حامی اور مخالفین کے درمیان اختلافات پیدا ہو رہے تھے۔ سجنا ان سرکردہ...
  6. اقبال جہانگیر

    باجوڑ میں سلارزئی قبائل کا گرینڈ جرگہ ،حکومت سے تعاون کا اعلان

    باجوڑ میں سلارزئی قبائل کا گرینڈ جرگہ ،حکومت سے تعاون کا اعلان باجوڑ…باجوڑ میں سلارزئی قبائل کے گرینڈ جرگے نے دہشت گردوں کو اپنے علاقے میں پناہ نہ دینے اور حکومت سے تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔باجوڑ ایجنسی کے صدر مقام خار میں سلارزئی قبائل کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔جرگے سے خطا ب کرتے ہوئے...
  7. اقبال جہانگیر

    لوئر اورکزئی: فائرنگ سے لیوی اہلکار سمیت تین ہلاک

    لوئر اورکزئی: فائرنگ سے لیوی اہلکار سمیت تین ہلاک پشاور: اورکزئی ایجنسی میں جنازے کے بعد واپس آنے والے افراد پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک لیوی اہلکار سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی میں لوئر تحصیل کے علاقے میں سپاہے قبیلے...
  8. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیر ستان، بارودی سرنگ کا دھماکہ،3سکیورٹی اہلکار شہید،کیپٹن سمیت 2زخمی

    شمالی وزیر ستان، بارودی سرنگ کا دھماکہ،3سکیورٹی اہلکار شہید،کیپٹن سمیت 2زخمی 30 مئی 2014 (01:52) میران شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان اور ایف آر بنوں کے سنگم پر بارودی سرنگ کے دھماکے سے 3سکیورٹی اہلکار شہید،کیپٹن سمیت 2زخمی ہوگئے،فورسز کی ایک گاڑی تباہ،زخمیوں کوسی ایم ایچ بنوں منتقل کر دیا...
  9. اقبال جہانگیر

    طالبان گروپوں میں پڑنے والی پھوٹ ہماری حکمت عملی کا نتیجہ ہے : حکومتی ذرائع

    طالبان گروپوں میں پڑنے والی پھوٹ ہماری حکمت عملی کا نتیجہ ہے : حکومتی ذرائع 29 مئی 2014 (16:26) لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومتی ذرائع میں طالبان گروپوں میں پھوٹ پڑنے کو اپنی کامیابی قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ خان سید سجنا گروپ کی تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی ہماری حکمت عملی کا نتیجہ ہے ۔...
  10. اقبال جہانگیر

    وزیرستان اور بنوں میں دھماکے، چھ سیکیورٹی اہلکار شہید

    وزیرستان اور بنوں میں دھماکے، چھ سیکیورٹی اہلکار شہید راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان اور ایف آر بنوں میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکوں میں چھ سیکیورٹی اہلکار شہید اورچار زخمی ہوگئے ۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نوشیرقلعہ کے قریب دہشتگردوں نے سڑک کنارے...
  11. اقبال جہانگیر

    محسود طالبان گروپ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی کا اعلان کردیا

    محسود طالبان گروپ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی کا اعلان کردیا 28 مئی 2014 (12:39) جنو بی وزیر ستان (مانیٹرنگ ڈیسک ) کالعدم طالبان گروپوں کے درمیان تنازعات اور اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہے اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ذیلی گروپ محسود گروپ نے ٹی ٹی پی سے علیحدگی کا اعلان...
  12. اقبال جہانگیر

    صوبوں کو سیکیورٹی انتظامات میں اضافے کی ہدایات

    صوبوں کو سیکیورٹی انتظامات میں اضافے کی ہدایات ڈان اخبار تاریخ اشاعت 26 مئ, 2014 پشاور میں ایک چوکی پر تعینات پولیس اہلکار۔ —. فوٹو اے ایف پی اسلام آباد: وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کل ڈان کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے وزراتِ داخلہ کے ذریعے صوبائی حکومتوں کو یہ ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے...
  13. اقبال جہانگیر

    وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات ،مذاکرات بحالی کے فریم ورک اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ،آ

    وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات ،مذاکرات بحالی کے فریم ورک اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ،آئیں ، تصادم چھوڑکرتعاون کی راہ اختیار کریں : نوازشریف 27 مئی 2014 (13:11) نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان حیدرآباد ہاﺅس میں...
  14. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان: شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ،4 افراد ہلاک

    شمالی وزیرستان: شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ،4 افراد ہلاک میران شاہ …شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال توندہ درہ میں رات گئے شدت پسندوں کے دو گروپوں میں جھڑپ ہوئی،جس میں 4 افراد...
  15. اقبال جہانگیر

    افغان شہر ہرات میں مسلح افراد کا بھارتی قونصل خانے پر حملہ

    افغان شہر ہرات میں مسلح افراد کا بھارتی قونصل خانے پر حملہ کابل…افغانستان میں مسلح افراد نے بھارتی قونصل خانے پر حملہ کیا۔سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ افغان حکام کے مطابق تین مسلح افراد نے صوبہ ہرات میں بھاری ہتھیاروں سے بھارتی قونصلیٹ پر حملہ کیا اور قونصلیٹ کے...
  16. اقبال جہانگیر

    ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کا کل احتجاج کا اعلان

    ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کا کل احتجاج کا اعلان لاہور…مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ راجا ناصر عباس جعفری نے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف کل ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ راجاناصرعباس کا کہنا تھا کہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل ملک...
  17. اقبال جہانگیر

    راولپنڈی اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں طالبان کے حملوں کا خطرہ، سکیورٹی ہائی الرٹ

    راولپنڈی اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں طالبان کے حملوں کا خطرہ، سکیورٹی ہائی الرٹ اسلام آباد ( پرویز شوکت، نمائندہ جنگ) ذمہ دار ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں فضائی اور زمینی حملوں میں طالبان اور غیرملکی دہشت گردوں کو زبردست جانی و مالی نقصان پہنچانے کے بعد دہشت گردوں کا کراچی، لاہور،...
  18. اقبال جہانگیر

    طالبان مذاکرات کے لئے تیار،حکومت سستی کر رہی ہے،یوسف شاہ

    طالبان مذاکرات کے لئے تیار،حکومت سستی کر رہی ہے،یوسف شاہ اکوڑہ خٹک(نیوز ڈیسک) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانایوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان ہر وقت مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن حکومت سستی کا مظاہرہ کررہی ہے،مذاکرات میں ڈیڈلاک نقصان دہ ہے، گزشتہ رو ز نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا...
  19. اقبال جہانگیر

    طالبان القاعدہ گروپ باجوڑ کا حکومت کیساتھ مذاکرات ختم کرنیکا اعلان

    طالبان القاعدہ گروپ باجوڑ کا حکومت کیساتھ مذاکرات ختم کرنیکا اعلان خار (نمائندہ جنگ) مہمند اور باجوڑ کےطالبان القاعدہ گروپ نے حکومت کیساتھ مذاکرات ختم کرنیکا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت کے ساتھ جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں ، ہرجگہ خودکش بمبار بھیجیں گے۔ ان خیالات کااظہار طالبان القاعدہ گروپ...
  20. اقبال جہانگیر

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق پشاور(نیوز ڈیسک) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ اہم حکومتی معاملات میں فوج کو مداخلت نہیں کرنی چاہئے‘ فوج کا کام سرحدوں اور نظریات کا تحفظ کرنا ہوتا ہے۔ بدھ کے روز پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے...
Top