نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    قومی اسمبلی میں آپریشن ضرب ِ عضب کی حمایت میں قرارداد منظور

    قومی اسمبلی میں آپریشن ضرب ِ عضب کی حمایت میں قرارداد منظور اسلام آباد........قومی اسمبلی میں آپریشن ضرب ِ عضب کی حمایت میں قرارداد منظور کی گئی۔قراردادکامتن تھا کہ ایوان شمالی وزیرستان میں آپریشن کی مکمل حمایت کرتاہے،وفاقی اور صوبائی حکومتیں آپریشن کےمتاثرین کوہرممکن سہولتیں دیں،ایوان...
  2. اقبال جہانگیر

    آپریشن کا ردعمل ،طالبان کی غیر ملکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو ملک چھوڑنے کی و ارننگ

    آپریشن کا ردعمل ،طالبان کی غیر ملکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو ملک چھوڑنے کی و ارننگ 17 جون 2014 (01:30) اسلام آباد(اے این این)طالبان نے غیر ملکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو ملک چھوڑنے کی تنبیہ کردی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی وزیرستان میں آپریشن کا اعلان ہونے کے بعد کالعدم تحریک...
  3. اقبال جہانگیر

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی 16 جون 2014 (16:24) اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کو سنگین نوعیت کے حملوں کے لیے تیار رہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد اور لاہور میں ’محلات ‘کوجلد جلاکر راکھ کردیں گے، اب...
  4. اقبال جہانگیر

    غیر ریاستی عناصر دہشتگردی کرکے اسلام کا تشخص مسخ کررہے ہیں، چیف جسٹس

    غیر ریاستی عناصر دہشتگردی کرکے اسلام کا تشخص مسخ کررہے ہیں، چیف جسٹس کوئٹہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں غیر ریاستی عناصر دہشت گردی کرکے اسلام کی بنیادی تعلیمات کو مسخ اور اپنی سوچ نافذ کررہے ہیں۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ایک...
  5. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان : ریموٹ کنٹرول بم حملہ،3 سیکیورٹی اہلکار شہید،5 زخمی

    شمالی وزیرستان : ریموٹ کنٹرول بم حملہ،3 سیکیورٹی اہلکار شہید،5 زخمی میران شاہ.......شمالی وزیرستان میںریمورٹ کنٹرول بم حملے میں تین سیکورٹی اہلکار شہید اورپانچ زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ غلام خان کے علاقے بانگی دار روڈ پر کیاگیا۔ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو...
  6. اقبال جہانگیر

    شدت پسندوں کے خاتمے کیلئے شمالی وزیرستان آپریشن شروع کیا: آرمی چیف

    شدت پسندوں کے خاتمے کیلئے شمالی وزیرستان آپریشن شروع کیا: آرمی چیف 16 جون 2014 (14:45) اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن تمام شدت پسندوں کے خاتمے کے لیے شروع کیاگیااور ملک کو دہشتگردی کی لعنت سے نجات دلائیں گے ۔ نیشنل ڈیفنس...
  7. اقبال جہانگیر

    اب دہشت گرد ہتھیار ڈالیں گے یا شکست کھائیں گے،پرویز رشید

    اب دہشت گرد ہتھیار ڈالیں گے یا شکست کھائیں گے،پرویز رشید اسلام آباد........وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی رہنماوں سےاپیل ہےکہ شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے فیصلے کی تائید میں حکومت اور پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہوں۔اب دہشت گرد ہتھیار ڈالیں گے یا شکست کھائیں...
  8. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیر ستان : طالبان گروپوں میں جھڑ پیں ، سات افراد ہلاک

    15 جون 2014 (16:06) شمالی وزیر ستان (مانیٹرنگ ڈیسک )شوال کے علاقے میں شدت پسندوں کے دو گروپوں کے در میان جھڑپوں کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شہریا ر محسود گروپ اور خان سید سجناکے حامیوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ور فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف بھاری...
  9. اقبال جہانگیر

    مذاکرات کی بھرپورکوششیں کیں،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،نواز شریف

    مذاکرات کی بھرپورکوششیں کیں،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،نواز شریف اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ مذاکرات کی بھرپور کوششیں کی،اب آخری دہشت گرد کے خاتمے اور قیام امن تک آپریشن جاری رہے گاجبکہ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اوروزیردفاع خواجہ آصف...
  10. اقبال جہانگیر

    بمباری کا موثر جواب دینگے، وسیع پیمانے پر جنگ چھڑنےوالی ہے، طالبان کی دھمکی

    بمباری کا موثر جواب دینگے، وسیع پیمانے پر جنگ چھڑنےوالی ہے، طالبان کی دھمکی میرانشاہ (ایجنسیاں / جنگ نیوز) کالعدم تحریک طالبان نے دھمکی دی ہے کہ شمالی وزیرستان میں بمباری کا مؤثر جواب دیں گے ،ظلم کا ایک ایک باب محفوظ ہے ، وسیع پیمانے پر جنگ چھڑنے والی ہے، تحریک طالبان پاکستان مذاکراتی عمل...
  11. اقبال جہانگیر

    دہشت گردوں نے ایک روز قبل ہی ایئرپورٹ پراسلحہ پہنچا دیا تھا‘سیکورٹی افسر

    دہشت گردوں نے ایک روز قبل ہی ایئرپورٹ پراسلحہ پہنچا دیا تھا‘سیکورٹی افسر کراچی (امداد سومرو) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراتوار کو ہونے والے دہشت گردوں کے حملے میں بچنے والے ایک سینئر سکیورٹی افسر نے انکشاف کیا ہے کہ حملے کے لئے اسلحہ دہشت گردوں نے اندر موجود افراد کی مدد سے ایک روز قبل ہی...
  12. اقبال جہانگیر

    لوئر دیر میں چیک پوسٹ پر حملہ ، پولیس اہلکار ہلاک

    لوئر دیر میں چیک پوسٹ پر حملہ ، پولیس اہلکار ہلاک پشاور: لوئر دیر میں عسکریت پسندوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان کے قبائلی علاقے سالارزئی میں نامعلوم افراد کی جانب سے سڑک کے کنارے نصب کیا گیا بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایف...
  13. اقبال جہانگیر

    دہشت گردی کے خطرات، چاروں صوبے الرٹ رہیں: وزارت داخلہ

    دہشت گردی کے خطرات، چاروں صوبے الرٹ رہیں: وزارت داخلہ Posted on June 12, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے چاروں صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایئرپورٹس‘ ریلوے سٹیشن‘ جنرل بس سٹینڈ‘ اہم قومی املاک‘ دفاتر‘ ملکی و غیرملکی...
  14. اقبال جہانگیر

    تھانوں پر حملوں میں تحریک طالبان سواتی گروپ کے ملوث ہونے کا انکشاف

    تھانوں پر حملوں میں تحریک طالبان سواتی گروپ کے ملوث ہونے کا انکشاف 12 جون 2014 (10:47) کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تھانوؒں پر ہونے والے حملوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سواتی گروپ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک طالبان پاکستان سواتی گروپ اپنے...
  15. اقبال جہانگیر

    حکومتی حراست سے2ہزار ساتھیوں کو چھڑانے کی منصوبہ بندی کر لی: طالبان کا دعویٰ

    حکومتی حراست سے2ہزار ساتھیوں کو چھڑانے کی منصوبہ بندی کر لی: طالبان کا دعویٰ 12 جون 2014 (01:25) اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے حکومت کی حراست سے 2 ہزار ساتھیوں کو چھڑانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے، ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ حکومت نے...
  16. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں دو ڈرون حملے، 16 افراد ہلاک

    میرانشاہ: قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں دو مختلف ڈرون حملوں کے نتیجے میں 16 عسکریت پسند ہلاک ہوچکے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق پہلا ڈرون حملہ کے دوران تحصیل غلام خان کے ایک گھر اور ایک گاڑی پر دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں چھ ہلاکتیں پیش آئیں۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں ایک 'ہائی ویلیو...
  17. اقبال جہانگیر

    لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، 2 اہلکار شہید

    لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، 2 اہلکار شہید 11 جون 2014 (09:49) مالاکنڈ(مانیٹرنگ ڈیسک ) سخا کوٹ میں مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو شہید کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مالا کنڈ کے علاقے سخاکوٹ کے کلے غارو میں رات دیر گئے نا معلوم مسلح افراد نے...
  18. اقبال جہانگیر

    تحریک طالبان نے پاکستان کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کردیا

    تحریک طالبان نے پاکستان کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کردیا 10 جون 2014 (19:20) اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہداللہ شاہد نے پاکستان کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10جون کے بعد ریاست پاکستان سے کھلی جنگ کی جائے گی اور ہر اہم جگہ پر حملہ کیا جائے گا۔ بین...
  19. اقبال جہانگیر

    سیاسی و عسکری قیادت نے شدت پسندوں کےخلاف آپریشن کی منظوری دیدی ، شمالی وزیرستان سے غیر ملکی دہشت گرد

    سیاسی و عسکری قیادت نے شدت پسندوں کےخلاف آپریشن کی منظوری دیدی ، شمالی وزیرستان سے غیر ملکی دہشت گردوں کا قلع قمع کیا جائےگا 11 جون 2014 (11:32) اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیاسی و عسکری قیادت نے شدت پسندوں کے خلاف مربوط آپریشن کی منظوری دیدی ہے جس دوران شمالی وزیرستان سے غیر ملکی دہشت گردوں کا...
  20. اقبال جہانگیر

    دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ان کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کیاجائے:رحمان ملک

    دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ان کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کیاجائے:رحمان ملک 10 جون 2014 (11:56) کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بھر پور کارروائی کی جائے، اب بات مذاکرات سے آگے نکل چکی ہے، مذاکرات کرنے کے بجائے...
Top