نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    دہشت گردی ریاست کے خلاف جرم ، مصالحت نہیں ہو سکتی : چیف جسٹس

    دہشت گردی ریاست کے خلاف جرم ، مصالحت نہیں ہو سکتی : چیف جسٹس 10 جون 2014 (11:35) لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی ریاست کے خلاف جرم ہے ،ایسے مقدمات میں مصالحت کیسے ہو سکتی ہے ؟ سپریم کورٹ لاہو ررجسٹری میں چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سر...
  2. اقبال جہانگیر

    حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا بدلہ لے لیا، ابھی ابتدا ہے، مزید حملے کرینگے، طالبان کی د ھمکی، کراچی ای

    حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا بدلہ لے لیا، ابھی ابتدا ہے، مزید حملے کرینگے، طالبان کی د ھمکی، کراچی ایئرپورٹ پر 12 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ اسلام آباد(آن لائن)کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا بدلہ ہے اور...
  3. اقبال جہانگیر

    ایئرپورٹ پر حملے کے اگلے ہی روز اے ایس ایف کے کیمپ پر حملہ ، مقابلہ جاری

    ایئرپورٹ پر حملے کے اگلے ہی روز اے ایس ایف کے کیمپ پر حملہ ، مقابلہ جاری 10 جون 2014 (12:49) کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز (اے ایس ایف) کے کیمپ پر دوبارہ حملہ ہوگیاہے اوراب تک کی اطلاعات کے مطابق چار مسلح افراد عمارت کے اندر داخل ہوگئے ہیں ، دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ جاری...
  4. اقبال جہانگیر

    کراچی ائرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں :سراج الحق

    کراچی ائرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں :سراج الحق 09 جون 2014 (12:32) لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق نے کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس گھناﺅنے واقعے میں ملوث ہاتھوں اور ان کے مقاصد کا سراغ لگانے کے لیے چند لوگوں کا...
  5. اقبال جہانگیر

    حکومت کا طالبان کیساتھ مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ

    حکومت کا طالبان کیساتھ مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں باقاعدہ منظوری متوقع 09 جون 2014 (13:16) اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) وفاقی حکومت نے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے جس کی باقاعدہ منظوری قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں متوقع ہے جبکہ آپریشن کی...
  6. اقبال جہانگیر

    طالبان مذاکرات کے نام پر وقت لیکر متحد ہوئے، کراچی میں بھرپور کارروائی کر دی،رحمٰن ملک

    طالبان مذاکرات کے نام پر وقت لیکر متحد ہوئے، کراچی میں بھرپور کارروائی کر دی،رحمٰن ملک اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل )سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائی کرے ، مذاکرات کے نام پر جو وقت دیا گیا اس میں یہ متحد ہو گئے،میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ بھرپور...
  7. اقبال جہانگیر

    تفتان: شیعہ زائرین کی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

    تفتان: شیعہ زائرین کی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی محمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ آخری وقت اشاعت: پير 9 جون 2014 , 04:57 GMT 09:57 PST پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایرانی سرحد کے قریب علاقے تفتان میں اتوار کی شب شیعہ زائرین پر خودکش حملے اور دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی...
  8. اقبال جہانگیر

    جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرحملے کی ذمہ داری قبول ، 19افراد شہید، کلیئرنس مکمل ، تمام دہشتگردمارے گئے:

    جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرحملے کی ذمہ داری قبول ، 19افراد شہید، کلیئرنس مکمل ، تمام دہشتگردمارے گئے: رینجرز، تمام اثاثے محفوظ ہیں : آئی ایس پی آر شام چار بجے تک فضائی آپریشن شروع کرنے کی کوشش کریں گے: پی آئی اے ترجمان 09 جون 2014 (12:18) کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کلینگ...
  9. اقبال جہانگیر

    خود کش حملوں کی نئی لہر، پنجا ب کے 26 اضلاع حساس قرار

    خود کش حملوں کی نئی لہر، پنجا ب کے 26 اضلاع حساس قرار خالد رشید جمع۔ء 6 جون 2014 شر پسند عناصر پنجاب کے اہم شہروں کو ٹارگٹ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں، محمکہ داخلہ۔ فوٹو: فائلفوٹو: فائل لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے خود کش حملون کی نئی لہر...
  10. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں 2 طالبان گروپوں میں مسلح تصادم، اہم کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک

    شمالی وزیرستان میں 2 طالبان گروپوں میں مسلح تصادم، اہم کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک گزشتہ روز بھی شمالی وزیرستان میں دونوں گروپوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں شہریار گروپ کا اہم کمانڈر عاشق اللہ محسود مارا گیا تھا۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل شمالی وزیر ستان: شوال میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2...
  11. اقبال جہانگیر

    حملوں پر طالبان کی طاقت سے جواب دینے کی دھمکی

    حملوں پر طالبان کی طاقت سے جواب دینے کی دھمکی 06 جون 2014 (12:14) پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریکِ طالبان نے حکومت کی جانب سے کارروائی پر طاقت سے جواب دینے کی دھمکی دیدی ہے ۔ نامعلوم مقام سے غیرملکی میڈیا سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے تحریک طالبان کے ایک سینیئر رہنما نے کہا کہ وہ اب بھی...
  12. اقبال جہانگیر

    غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی۔ علماء کونسل کا فتویٰ

    غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی۔ علماء کونسل کا فتویٰ اسلام آباد: پاکستان علماء کونسل (پی یو سی) نے واضح الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ عزت کے نام پر خواتین یا لڑکیوں کا قتل غیر اسلامی ہے۔ جمعرات کو پاکستان علماء کونسل کی جانب سے ایک فتویٰ جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کی ہلاکتیں قانونی...
  13. اقبال جہانگیر

    قصبہ کالونی میں مسجد کے قریب دھماکا ،دو افراد جاں بحق ،8 زخمی

    قصبہ کالونی میں مسجد کے قریب دھماکا ،دو افراد جاں بحق ،8 زخمی 05 جون 2014 (19:26) کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اورنگی ٹاﺅ ن کے علاقہ قصبہ کالونی میں مسجد کے قریب دھماکے میں دو افراد جاں بحق اورآٹھ زخمی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دو ر تک سنی گئی ، عینی شاہدین...
  14. اقبال جہانگیر

    سکولوں کی تباہی

    سکولوں کی تباہی طالبانائزیشن ایک آ ئیڈیالوجی کا نام ہے اور اس کے ماننے والے وحشی اور درندے طالبان، انتہا پسند،تشدد پسند اور دہشت گرد نظریات و افکار پر یقین رکھتے ہیں اور صرف نام کے مسلمان ہیں، جن کے ہاتھ پاکستان کے معصوم اور بے گناہ شہریوں،طلبا و طالبات، اساتذہ اور ہر شعبہ ہائے ذندگی کے...
  15. اقبال جہانگیر

    خودکش بمباروں کا اُستادعاشق اللہ محسود ماراگیا،میرانشاہ میں حالات کشیدہ

    خودکش بمباروں کا اُستادعاشق اللہ محسود ماراگیا،میرانشاہ میں حالات کشیدہ 05 جون 2014 (12:23) میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک طالبان کے کمانڈر عاشق اللہ محسود ماراگیاہے جو خودکش بمباروں کی تیاری کا ماہرتصور کیاجاتاہے ،فائرنگ کے...
  16. اقبال جہانگیر

    پشاور پولیو کا گڑھ،پاکستان سے پوری دنیا میں پولیو پھیل سکتا ہے:ٹیگ

    پشاور پولیو کا گڑھ،پاکستان سے پوری دنیا میں پولیو پھیل سکتا ہے:ٹیگ 04 جون 2014 (23:00) اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی تکنیکی مشاورتی گروپ (ٹیگ )نے پاکستان سے دنیا بھر میں پولیو کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں انسداد پولیو کے لئے تکنیکی مشاورت کی خدمات سر...
  17. اقبال جہانگیر

    حالات یہی رہے تو شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ضرور ہوگا، کورکمانڈر پشاور

    حالات یہی رہے تو شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ضرور ہوگا، کورکمانڈر پشاور وانا (نمائندہ جنگ) اگر شمالی وزیرستان میں حالات یہی رہے تو وہاں فوجی آپریشن ضرور ہو گا۔ حکومت نے شمالی وزیرستان ایجنسی میں مذاکرات کے ذریعے امن لانے کی کافی کوشش کی اور صبر و برداشت کا مظاہرہ کیا لیکن آخر صبر کی بھی...
  18. اقبال جہانگیر

    کالعدم تحریک طالبان نے فتح جنگ اور باجوڑ حملوں کی ذمے داری قبول کرلی

    کالعدم تحریک طالبان نے فتح جنگ اور باجوڑ حملوں کی ذمے داری قبول کرلی پشاور…کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے فتح جنگ روڈ پر خودکش حملے سمیت باجوڑ ایجنسی میں حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے جیو نیوز کو فون کے ذریعے بتایا کہ ٹی ٹی پی فتح...
  19. اقبال جہانگیر

    فتح جنگ میں حساس ادارے کی گاڑی پر خود کش حملہ،دو اعلیٰ افسران سمیت پانچ افراد شہید

    فتح جنگ میں حساس ادارے کی گاڑی پر خود کش حملہ،دو اعلیٰ افسران سمیت پانچ افراد شہید اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) فتح جنگ روڈ پر حساس ادارے کی گاڑی پر خود کش حملے میں دواعلیٰ افسران سمیت پانچ افراد شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔ایس ایچ او تھانہ فتح جنگ بشارت عباس کے مطابق اٹامک انرجی کمیشن کی گاڑی حملے...
  20. اقبال جہانگیر

    ملک میں جاری دہشت گردی سے 701 ارب روپے کا نقصان

    ملک میں جاری دہشت گردی سے 701 ارب روپے کا نقصان اسلام آباد: پاکستان میں جاری دہشت گردی کی وجہ سے اقتصادی نقصانات بڑھتے جارہے ہیں، جیسا کہ مالی سال 2013-2014ء کے پہلے نو مہینوں کے دوران 701 ارب روپے (6.9 ارب ڈالرز) کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ پیر کے روز جاری کیے جانے والے 2013-2014ء کے اقتصادی...
Top