نتائج تلاش

  1. اظفر

    فیس بک ۔ سماجی اور کاروباری روابط کا عالمگیر ذریعہ

    میں‌ سن 2000 سے نیٹ استعمال کر رہا ہوًں عارف کی بات ٹھیک ہے ۔ فیس بک 2004 میں‌ہی پیدا ہوئی تھی ۔ اس سے پہلا کبھی ہم نے اس کا نام نہیں سنا ۔ ڈومین پہلے سے بک ہونا کوئی معنی نہیں‌رکھتا ۔
  2. اظفر

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    بچے یہ بات تم کہتے ہو ۔ کبھی تم نے کسی ایسے مسلمان کو یہ بات کہتے سنا جو امریکہ ، انگلینڈ ، جرمنی وغیرہ میں رہتا ہو ؟
  3. اظفر

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    فواد سچ بتانا ۔ کبھی اکیلے بیٹھے اپنی آپ کو سوچتے ہو تو شرم تو آتی ہو گی یا نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لعنت ہو ہر جھوٹے انسان پر ہاں تم نے ٹھیک کہا۔ یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے ۔
  4. اظفر

    پی ایچ پی بی بی میں کنورژن کا طریقہ؟

    ان کی ویب سایٹ سے اپ ڈیٹ کیلیے پیکج مل جاتا ہے وہ ڈاون لوڈ کر کے اس کی ڈاکومنٹیشن کو دیکھ لیں میں‌انگلش فورمز کو کئی بار اپ ڈیٹ‌کر چکا ہوں‌ لیکن اردو فورم کو اپ ڈیٹ‌کرنے میں‌ناکام رہا ہوں ۔ کئی بار کوشش کی لیکن ایرر آجاتے ہیں ۔/
  5. اظفر

    پی ایچ پی بی بی 3 اردو ورژن کے سٹائلز ؟

    <script language="JavaScript" type="text/javascript"> makeUrduEditor("textareaID", 13);</script>
  6. اظفر

    ملک بدر طلبہ پاکستان پہنچ گئے

    برطانیہ میں زیر حراست دو مزید پاکستانی طلبہ ملک بدر ہوکر پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ متاثرہ طلبہ کا کہنا ہے کہ ان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوسکا اس کے باوجود نہ صرف ان کا مستقبل تباہ کردیا گیا بلکہ پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کیا گیا۔ برطانوی شہر مانچسٹر سے ملک بدر ہونے والے طلبہ رضوان شریف...
  7. اظفر

    مبارک ہو ۔۔

    سارے طالبانان۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دشمن کہاں ہیں ۔۔۔اسھر بھی ایک آدھ جواب دے مارو :)
  8. اظفر

    ٹیکسٹ اسکیننگ

    یہ سب سجے کھبے کا رولا ہے :cool: میرا مطلب رایٹ ٹو لیفٹ لینگویچ سے ہے ۔
  9. اظفر

    کیا کوئی ایسا ویب ٹول موجود ہے ؟

    ذیشان نارٹن کی انٹرنیٹ سیکورٹی انسٹال کر کے اس پر پیرنٹل کنٹرول بھی انسٹال کر لینا ۔ اس میں آپ ایکس پی یا وزٹا کے ہر یوزر اکاونٹ کیلیے انٹرنیٹ کی الگ الگ سیٹنگ کر سکتتے ہیں ۔ آپ ایڈمن اکاونٹ چھوڑ‌کر باقی اکاونٹس میں اپنی مرضی سے ویب سایٹس بلاک کر دیں ۔
  10. اظفر

    کیا کوئی ایسا ویب ٹول موجود ہے ؟

    نارٹن اور کوموڈو دونوں میں ویب سایٹ‌بلاک کرنے کے آپشن موجود ہیں ۔
  11. اظفر

    کیا کوئی ایسا ویب ٹول موجود ہے ؟

    یہ کام ہر فایر وال میں ہوجاتا ہے ۔
  12. اظفر

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    زبردست نبیل مجھے پہلے بھی اردو میں جملہ 1۔5 ملا تھا لیکن انسٹال کے بعد معلوم ہوا کہ وہ جزوی طور پر اردو تھا ۔ اب یہ مکمل پیکج ہے امید ہے سب فایدہ اٹھا سکیں گے
  13. اظفر

    بلاگ کا ڈومین؟

    السلام علیکم مطیع الرحمٰن بلاگ کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا طریقہ ہے کہ اپنے بلاگ کا بیک اپ xml میں لے لو ۔ نئے جگہ مطلوبہ بلاگ سافٹ ویر انسٹال کر کے وہاں بیک اپ ری لوڈ کر دو ۔ یاد رہے مائی ایس کیو ایل یونی کوڈ ہونا چاہیے ۔ مجھے بلاگر کا علم نہیں کہ وہ کتنے کا ڈومین دیتے ہیں اور کس طرح پے...
  14. اظفر

    گوگل سرچ انجن میں شایٹ‌شامل کرنا

    ایچ ٹی ایم ایل فایل اپنی ویب کی روٹ ڈاریکٹری میں لوڈ کرنی ہے ۔ یعنی مین فولڈر میں ۔ دوسرے لفظوں میں فایل اس طرح لوڈ کرنی ہے اس کو اس لنک سے دیکھا جا سکے http://yourdomain.com/file.html meta tags.Html نام فایل نہیں ہوتی ۔ میٹا ٹیگس آپ کے پہلے سے موجود انڈکس فایل میں ٹیگز ہوتے ہیں ۔...
  15. اظفر

    ویب پیڈ کے لیئے مدد درکار ہے

    میں فیلڈ نیم کی بنیاد ہر ہی اردو پیڈ منسلک کرتاہوں ،۔
  16. اظفر

    اردو فورم اور پورٹل کے ترجمہ میں دشواری

    عارف پیسوں‌ والا حل نہ بتایا کرو بھائی :cool:
  17. اظفر

    کونسا ویب فورم سوفٹویر؟

    فاتح ! یہاں‌پر تو سب ایک برابر ہی لگ رہے ہیں :)
  18. اظفر

    گوگل سرچ انجن میں شایٹ‌شامل کرنا

    http://www.google.com/webmasters/tools/ میں جا کر لاگ ان کریں‌۔ اگر پہلے سے گوگل یا جی میل کا اکاونٹ ھے تو وہی چل جائے گا ورنہ نیا اکاونٹ‌بنائیں ۔ اس کے بعد اس میں سایٹ‌ جمع کرانے کا آپشن ہو گا اس کو استعمال کریں اور سایٹ دیں ۔ گوگل آپ کو سایٹ ویری فائی کرنے کیلیے کہے گا ۔ اس کیلیے آپ کو...
  19. اظفر

    اور کلاس کا کیا بنا ؟ ابھی تک تین لیکچرز پر ہی ہے ۔

    اور کلاس کا کیا بنا ؟ ابھی تک تین لیکچرز پر ہی ہے ۔
Top