نتائج تلاش

  1. اظفر

    یاہو اور ایم ایس این میں اردو چیٹ

    یاہو اور ہاٹ‌میل والے بار بار ایسی تبدیلیاں‌کرتے ہیں جن کی وجہ سے بار بار اردو ورژن میں تبدیلی کرنی پڑتی ہے ۔ اسلیے ان کو رہنے دیں‌
  2. اظفر

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    dxbgraphics کہاں کھپ رہے ہو ۔ فواد یہ سب کرنے کے کی تنخواہ لیتا ہے اور تم فری میں وقت برباد کر رہے ہو ۔ ویسے بھی ان امریکیوں کا کھوتا جہاں پھنس جائے مشکل ہی نکلتا ہے
  3. اظفر

    السلام علیکم بزرگو کیا حال چال ہے۔ ہیرو کو گارڈن والوں کا خط آیا ہے اب گارڈن ختم کر کے خالی...

    السلام علیکم بزرگو کیا حال چال ہے۔ ہیرو کو گارڈن والوں کا خط آیا ہے اب گارڈن ختم کر کے خالی ہیرو کو بچ گیا ہے مفت خوروں کیلیے
  4. اظفر

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    فرحان جتنا تم نے جھوٹ مارا ہوا ہے بلاگ پر اس کو تو پاکستان میں بھی بلاک ہو نا چاہیے الطاف بھائی کے چمچے غنڈوں کو پروموٹ کر رہے ہو ادھر
  5. اظفر

    کونسا ویب فورم سوفٹویر؟

    نبیل پی ایچ پی بی بی 3 کی نسبت مائی بی بی بہتر ہے کیا ؟
  6. اظفر

    پی ایچ پی بی بی 3 کا ایک مسئلہ

    آسان سا حل ہے ۔ کسی دوسرے ڈاریکٹری میں دوبارہ اس کو انسٹال کریں ۔ اور config.php فایل پرانی والی یوز کریں
  7. اظفر

    اردو فورم اور پورٹل کے ترجمہ میں دشواری

    فخر اگر فایل پی ایچ میں ہے تو وہ نوٹ پیڈ اکثر مسئلہ کر جاتا ہے ۔ میں نوٹ‌پیڈ سے کافی کھپ کھپائی کر چکا ہوں اسی چکر میں ۔ اب کوموڈو ایڈیٹر یوز کرتا ہوں‌۔ تم وہ فایل مجھے بھیج دو میں کر دوں‌گا ۔
  8. اظفر

    پی ایچ پی بی بی 3 اردو ورژن کے سٹائلز ؟

    السلام علیکم ذیشان میں نے اپنے لیے کئی اردو تھیمز تیار کیے ہوئے ہیں ۔ آپ مجھے اپنا ای میل ایڈریس دے دیں میں وہاں بھیج دوں‌گا ۔ باقی امیج تبدیل کرنا نہایت آسان ہے ۔ ایڈمن پینل میں سٹایلز میں جا کر ایک نظر دیکھ تو لیں ۔ اردو کی پیڈ شامل کرنے کیلیے نبیل کا بنا سکرپٹ ڈاریکٹری مین رکھ کر میک اردو...
  9. اظفر

    گوگل سرچ انجن میں شایٹ‌شامل کرنا

    جی وہ خود ہی گوگل والے شامل کر لیں گے کچھ دنوں‌تک ۔ دوسرا طریقہ جس سے جلدی شامل ہو جاے گا وہ گوگل کے ایڈمن سینٹر رجسٹریشن کر کے سایٹ جمع کرانا ہے
  10. اظفر

    ویڈیو اپ لوڈ کرنا

    کہکشاں ملٹی میڈٰیا گیلری
  11. اظفر

    معذرت جناب میں ایگزام کے بعد پنجاب ایا ہوا ہون ۔ یہاں‌ انیٹرنیٹ تک رسائی کم ہی ملتی ہے میں آپ...

    معذرت جناب میں ایگزام کے بعد پنجاب ایا ہوا ہون ۔ یہاں‌ انیٹرنیٹ تک رسائی کم ہی ملتی ہے میں آپ کو پہچان نہیں‌سکا ، تعارف کرائیں‌گے ؟
  12. اظفر

    آواز کیسے بڑھائوں

    ساونڈ کارڈ ساونڈ کارڈ میں مائیکرو چپس ہوں‌گی جن کا مرمت ہونا مشکل ہے ۔ مارکیٹ سے استعمال شدہ ساونڈ کارڈ 200 ، 300 میں مل جائے گا آسانی سے ۔
  13. اظفر

    ! بہترین فائل ہوسٹنگ سائیٹ!

    آپ سب فری فایل ہوسٹنگ کیلیے کہکشاں میڈیا گیلری کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ اس میں تقریبا ہر قسم کی آڈیو ۔ کچھ اقسام کی وڈیو ۔ اور ہر طرح کی ڈاکو منٹ فایلز ، پکچرز اور کمپرسڈ فایلز اپ لوڈ کرنے کی سپولت موجود ہے ۔ کوئی کسی قسم کا اشتہار نہیں ہو گا ۔ کسی کی بینڈ ؤڈتھ لممیٹڈ نہیں‌ہو گی ۔ سایز فی...
  14. اظفر

    آواز کیسے بڑھائوں

    اگر ریکارڈنگ ہی اچھی نہیں‌کی تو آواز بڑھانا کافی مشکل ہو جاتا ہے ۔ اب آواز بڑھائیں گے تو ساتھ میں شور noise بھی زیادہ ہو جائے گا ۔ زہین سافٹ ویر انسانی آواز کو الگ تو کر دے گا لیکن کوئی بھی سافٹ ویر اتنا اچھا نہیں‌ہے کہ 100 فیصد یہ کام درستگی سے کر سکے ۔ دوسری ہم بات یاد رکھیں اگر آپ مایک اور...
  15. اظفر

    کیا mp4 کو کوٕئک ٹائم کے علاوہ کسی اور پلئیر میں چلایا جاسکتا ہے؟

    K-Lite Mega Codec Pack انسٹال کریں‌ ہر فایل میڈیا پلئر میں ہی چل جاے گی
  16. اظفر

    phpmyAdmin کا ایک مسئلہ

    مسیلہ ایسے کچھ بتانا تع مشکل ہے ۔ ہو سکے تو phpmyadmin تک رسائی دیں‌۔تو شاید کوئی حل نکل سکے
  17. اظفر

    کوئی حل

    آپ کے پاس ونڈوز 98 تو نہیں؟
  18. اظفر

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    اب وہاں‌اردو کا آپشن ہی نہیں ہے ۔ میں‌نے تجربہ کیا تھا تو علم ہوا وہاں اردو کا آُشن نہیں آرہا
Top