نتائج تلاش

  1. نوید رزاق بٹ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اردو ویب لائبریری ایک انتہائی مفید اور قابلِ تحسین پراجیکٹ ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر دے۔ دیوانِ غالب کے نسخے میں غزل 7۔18 کے چوتھے شعر میں شاید ٹائیپو ہے۔ نغمہ ہائے غم کو ہی اے دل غنیمت جانیے بے صدا ہو جائے گا یہ سازِ زندگی ایک دن یہاں 'زندگی' کی جگہ شاید 'ہستی' ہو؟ نسخے میں غزل کا...
  2. نوید رزاق بٹ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نغمہ ہائے غم کو ہی اے دل غنیمت جانیے بے صدا ہو جائے گا یہ سازِ ہستی ایک دن (غالب) غنیمت
  3. نوید رزاق بٹ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا (غالب)
  4. نوید رزاق بٹ

    نظم : ۔۔۔۔۔ خالی ہاتھ ۔۔۔۔۔ از : محمد احمد

    بہت خوب نظم ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔
  5. نوید رزاق بٹ

    نظم: ہجراں میں ہم مریں کہ جئیں، آپ جائیے!

    بہت خوب جناب :)۔ ہجراں میں ہم مریں کہ جئیں، آپ جائیے۔
  6. نوید رزاق بٹ

    اقبال اور فرشتے

    بہت شکریہ ثامر بھائی :)
  7. نوید رزاق بٹ

    اقبال اور فرشتے

    بہترین۔ میں نے تدوین کر دی ہے پوسٹ کی۔ جزاک اللہ خیر :)
  8. نوید رزاق بٹ

    اقبال اور فرشتے

    بہت شکریہ عاطف بھائی۔ کاخ کو اردو میں مذکر یا مونث استعمال کرنے کی مثال نہیں مل سکی تھی مجھے، اِس لیے کچھ یقینی نہیں تھا کہ کیا کیا جائے۔ آپ کی رائے میں مذکر استعمال ہو گا؟
  9. نوید رزاق بٹ

    اقبال اور فرشتے

    ہاہاہا، نہیں ایسا کچھ نہیں :) ، سوال والے حصوں کو الگ مصرعے بنانے کا بھی آپشن ہے، یا کچھ اور بھی سوچا جا سکتاہے۔ یہاں احباب بطور استاد، شاعر یا قاری جو بھی 'فیڈ بیک' دیتے ہیں میرے لیے مفید ہوتا ہے۔ باقی یہ بھی ہے کہ بعض اوقات غور کے بعد ویسا ہی رہنے دیتا ہوں تحریر کو۔
  10. نوید رزاق بٹ

    اقبال اور فرشتے

    بہت شکریہ آپ سب کا :)۔ قیصرانی بھائی، غور کرتا ہوں کچھ اِس پر۔ بہت شکریہ :)
  11. نوید رزاق بٹ

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔

    بہت اہم اور عمدہ پیغام ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
  12. نوید رزاق بٹ

    تعارف عبد الرحمن ندیم کا تعارف

    خوش آمدید جناب! :)
  13. نوید رزاق بٹ

    کہروا

    ماشاءاللہ، بہت خوب تحریر۔ سلامت رہیں :)
  14. نوید رزاق بٹ

    جو تھا، نہیں ہے، جو ہے، نہ ہو گا۔

    جو تھا، نہیں ہے، جو ہے، نہ ہو گا۔
  15. نوید رزاق بٹ

    فراق :::: سرمیں سودا بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں :::: Firaq Gorakhpuri

    ایک مُدّت سے تِری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے، ایسا بھی نہیں واہ!
  16. نوید رزاق بٹ

    اقبال اور فرشتے

    بہت شکریہ ابنِ رضا بھائی۔ سلامت رہیں۔
  17. نوید رزاق بٹ

    اقبال اور فرشتے

    2012 میں یومِ اقبال پر لکھے کچھ اشعار۔ اقبال اور فرشتے وہ دور آیا؟ نہیں ابھی تک نظام بدلا؟ نہیں ابھی تک وہ کاخِ اُمراء؟ ہلے نہیں ہے غریب جا گا؟ نہیں ابھی تک وہ میرا شاہیں؟ بے بال و پر ہے پلٹ کے جھپٹا؟ نہیں ابھی تک وہ مردِ مومن؟ گُماں کا مارا یقین پیدا؟ نہیں ابھی تک غلامِ یٰسیںؐ؟ کروڑہا ہیں...
  18. نوید رزاق بٹ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وہ فریب خُوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں اُسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسمِ شاہبازی - اقبال
  19. نوید رزاق بٹ

    نادان لاہوری

    بہت شکریہ شمشاد بھائی :)
Top