نتائج تلاش

  1. نوید رزاق بٹ

    نادان لاہوری

    نادان لاہوری (برکت چوک پر 'دیہاڑی' کے انتظار میں بیٹھے بوڑھے مزدور سے) بیٹھے کیوں ہو سڑک کنارے؟ دُھوپ میں یوں گرمی کے مارے کیا دنیا میں کوئی نہیں ہے اب جو کام کرے تمھارے؟ رگوں میں جب خون جواں تھا کیوں تم نے نہ نوٹ بنائے؟ کیوں تم نے نہ خواب سجائے؟ کیوں بیٹھے ہو سڑک کنارے؟ دھوپ میں یوں گرمی کے...
  2. نوید رزاق بٹ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    احباب چارہ سازیِ وحشت نہ کر سکے زنداں میں بھی خیال، بیاباں نورد تھا - غالب
  3. نوید رزاق بٹ

    تبصرہ کتب دیوانِ غالب،میری کج فہمی اور ایک گذارش

    بہت خوب۔ اِس سلسلے میں جناب نظم طباطبائی کی 'شرح دیوانِ غالب' سے بھی اقتباس لیے جا سکتے ہیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B1%D8%AD-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86%D9%90-%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%A8-%D9%86%D8%B8%D9%85-%D8%B7%D8%A8%D8%A7%D8%B7%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C.12262/
  4. نوید رزاق بٹ

    حرامخور

    آپ سب کے پیغام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بہت شکریہ :)۔ اللہ تعالی نجات دلائے اِس معاشرتی آفت سے۔
  5. نوید رزاق بٹ

    حرامخور

    حرامخور حرامخور شہر میں داخل ہو چکا تھا۔ کب اور کیسے ہُوا، اِس بارے میں کوئی اتفاق نہیں تھا۔ اتفاق اِس بارے میں بھی نہیں تھا کہ اُس کی اصل شکل و ہیئت کیا ہے۔ کہ وہ شہر میں داخل ہو چکا تھا اِس کی پہلی واضح خبر تب ملی جب بخار کی دوا پینے والے بہت سے بچے جاں بحق ہو گئے اور تفتیشی ٹیم نے بتایا...
  6. نوید رزاق بٹ

    شعر کا جواب شعر میں

    تیرے قریب رہ کے بھی دل مطمئن نہ تھا گزری ہے مجھ پہ یہ بھی قیامت کبھی کبھی -ناصر
  7. نوید رزاق بٹ

    تین درویش

    تمام احباب کا بے حد شکریہ :)
  8. نوید رزاق بٹ

    پانچ لفظوں کی کہانی

    چوزوں کا ذکر ہے ضرور
  9. نوید رزاق بٹ

    شعر کا جواب شعر میں

    ذکر اُس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر، تھا جو رازداں اپنا - غالب
  10. نوید رزاق بٹ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اُڑ رہی ہے جو آسماں پہ خاک میرا خستہ مکان تھی پہلے - عاطف جاوید عاطف
  11. نوید رزاق بٹ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کہا اُس نے کہ آخر کِس لیے بیکار لکھتے ہیں؟ یہ شاعر لوگ کیوں اِتنے دُکھی اشعار لکھتے ہیں - اعتبار ساجد دُکھی
  12. نوید رزاق بٹ

    فیض کا پیغام

    بے حد شکریہ :)
  13. نوید رزاق بٹ

    نشانہ آزمایا جا رہا ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ احباب۔ چند اشعار پیشِ خدمت ہیں، اِس درخواست کے ساتھ کہ جہاں کہیں کمی بیشی نظر آئے ضرور نشاندہی فرمائیں تاکہ بہتری کی کوشش کی جا سکے۔ جزاکم اللہ خیر :)۔ نشانہ آزمایا جا رہا ہے ہمیں ناحق ستایا جا رہا ہے جلا کر چل دیے جو آشیاں کو اُنہیں پھر سے بلایا جا رہا ہے چراغِ راہ...
  14. نوید رزاق بٹ

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    مجھ تک کب اُن کی بزم میں آتا تھا کوئی مَگ چائے میں کچھ مِلا نہ دیا ہو جناب نے :)
  15. نوید رزاق بٹ

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ویسے عجیب بات ہے کہ صاحبِ دھاگا کو ساقی نے چائے پیش کی پہلے :shock:
  16. نوید رزاق بٹ

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    یہ جواب لپیٹنے کی پوسٹ پر تھا :)۔ چائے کا انتطام کرتا ہوں
  17. نوید رزاق بٹ

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    اللہ خیر کرے، ایسے کوئی ارادے نہیں ہمارے :)
  18. نوید رزاق بٹ

    فیض کا پیغام

    بہت شکریہ علم اللہ بھائی :)
Top