السلام علیکم
کاونسل, بنکوں, این پاور و برٹش گیس ذاتی مشاہدہ؟ معذرت کے ساتھ نام لکھنا ذاتی مشاہدہ نہیں ہوتا اس پر تھوڑی تفصیل پوچھی تھی وہ بیان کر دیتیں تو ذاتی مشاہدہ میں شامل ہوتا، شائد آپکو اس پر علم ہی نہیں اس لئے لکھا تھا کہ جس نے بتایا ہے اسے بھی ساتھ ملا لیں۔
کونسل کے تمام کام آنلائن...