نتائج تلاش

  1. کعنان

    آرمی چیف بننے کے امیدوار چاروں جرنیلوں نے ایک ہی دن پاک فوج میں شمولیت اختیار کی لیکن پھر بھی سنیارٹ

    آرمی چیف بننے کے امیدوار چاروں جرنیلوں نے ایک ہی دن پاک فوج میں شمولیت اختیار کی لیکن پھر بھی سنیارٹی مختلف ، مگر کیوں؟ جانئے وہ باتیں جو آج تک آپ کو کسی نے نہیں بتائیں 01 دسمبر 2016 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) راحیل شریف کے بعد پاک فوج کے سپہ سالار کی کمان سنبھالنے کے لیے لیفٹینٹ جنرل...
  2. کعنان

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم کیا آپ ٹیکس پیئر ہیں؟ ہاں یا نہ! اگر ہاں تو مثلاً کونسی سہولتیں؟ جاب چوٹ جائے اور اس پر ٹیکس پیئر کو جب وہ نئی جاب تلاش کر رہا ہے تو اس دوران اس کی فیملی کو سپورٹ کرتی ہے جیسے گھر کا کرایہ اور گھر کا ٹیکس، اس کی فمیلی کے تمام اخراجات جیسے فوڈ، یوٹیلیٹی بلز، جاب تلاش کرنے کے...
  3. کعنان

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ہمارے یہاں 9£ این آور نیشنل ریٹ ہے۔ ہفتہ میں 40 گھنٹے کام کرنے پر ٹیکس جو پہلے 17 فیصد تھا اب 20 فیصد ہو چکا ہوا ہے۔ اس سے زیادہ گھنٹے کام کرنے پر ٹیکس بڑھتا جاتا ہے۔ سالانہ 16 ہزار پاؤنڈز سے زیادہ تنخواہ پر 20 فیصد ٹیکس ہے، پھر جوں جوں تنخواہ زیادہ ہوتی ہے ٹیکس بھی بڑھتا جاتا...
  4. کعنان

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم بریطانیہ میں بھی "سیٹیزن شپ" پر "لائف آف یو کے" کا امتحان پاس کرنا پڑتا ہے۔ کچھ کیسیز میں لیگل ہونے پر ایک سے پانچ سال تک ٹیمپریری لیو ملتی ہے یا انڈیفینیٹ لیو، ٹیمپریری لیو پر ہوم آفس ایک لیٹر جاری کرتا ہے اور ساتھ ایک کارڈ، انڈیفینیٹ لیو پاکستانی پاسپورٹ پر سٹیکر ویزہ جاری کرتا...
  5. کعنان

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟ جانئے پوچھے جانے والے انتہائی دلچسپ سوال 28 نومبر 2016 نیویارک (نیوزڈیسک) دنیا بھر میں امریکہ ایک طاقتور ترین ملک ہے اور ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ امریکہ کی شہریت حاصل کر لے لیکن اس کے لئے جہاں کچھ قانونی پیچیدگیاں موجود ہوتی ہیں وہیں...
  6. کعنان

    بھارت کا زیادہ تر علاقہ پاکستانی میزائلوں کی زَد میں: امریکی سائنس دانوں کا انکشاف

    پاکستان کے پاس 140 ایٹمی ہتھیار، جنگی جہازوں کی ساخت تبدیل کر کے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے قابل بنا لیا، بھارت کا زیادہ تر علاقہ پاکستانی میزائلوں کی زَد میں: امریکی سائنس دانوں کا انکشاف 18 نومبر 2016 (19:31) نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جوہری سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان...
  7. کعنان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    السلام علیکم کاپی پیسٹ کا طعنہ اس وقت دیا جاتا ہے جب کسی تحریر سے صاحب تحریر کا نام ہٹا کر اسے پیش کیا جائے تاکہ سمجھنے والا اسے غلطی سے اسی کی تحریر سمجھ لے اور کوئی دوسرا بغیر صاحب تحریر کا نام جانے اسے تلاش کر کے سامنے لے آئے۔ جب کسی تحریر میں لکھنے والے کا نام درج ہو تو وہ معلومات کے لئے...
  8. کعنان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    السلام علیکم ہر جگہ ایسا ہی ہے اس کی وجہ ہے ملکی حالات جیسے مہنگائی، ہر کوئی گھر کی ذمہ داریاں پوری کرنے کی طرف کوششوں میں ہے اس لئے وقت کی قلت کے باعث فورمز پر ٹائم نہیں دے پا رہے۔ والسلام
  9. کعنان

    ابن بطوطہ

    السلام علیکم کسی دوسرے کی تحریر شیئر کرنے پر قوائد ضوابط کے مطابق دو چیزیں ضروری ہوتی ہیں، 1۔ اس تحریر کے ساتھ صاحب تحریر کا نام بھی پیش کیا جائے، 2- یا جہاں سے تحریر اٹھائی ہے اس کا لنک۔ میں نے اس تحریر پر صاحب تحریر کا نام پیش کیا اور ساتھ تحریر جہاں سے اٹھائی اس ویب کا نام بھی، اس پر لنک...
  10. کعنان

    ابن بطوطہ

    السلام علیکم ابن بطوطہ، طارق عزیز خان دلیل پی کے پر کلک کریں۔ والسلام
  11. کعنان

    مسجد الجن: جنات کے قبول اسلام کی تاریخی یادگار

    السلام علیکم اوپر مراسلہ میں جہاں ویڈیو لکھا ہوا ہے اسے کلک کے کے مسجد کا اندرونی حصہ ایک مرتبہ پھر دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کو اپنے نماز پڑھنے کے لئے کتنی بڑی مسجد چاہئے۔ سمائل! والسلام
  12. کعنان

    مسجد الجن: جنات کے قبول اسلام کی تاریخی یادگار

    مسجد الجن: جنات کے قبول اسلام کی تاریخی یادگار جمعہ 18 جولائی 2014م مکہ مکرمہ ۔ خمیس الزھرانی ویڈیو مکہ مکرمہ کی تاریخی اور ابدی شہرت کی حامل مساجد میں 'مسجد الجن' کو بھی لازوال مقبولیت ملی ہے۔ مسجد الجن، مسجد حرام کی شمال کی جانب تین کلومیٹر کی مسافت پر واقع تاریخ اسلام کی عظیم یادگارسمجھی...
  13. کعنان

    ایک آیت جو پانچ سو لوگوں کے ایمان لانے کا سبب بنی

    ایک آیت جو پانچ سو لوگوں کے ایمان لانے کا سبب بنی ویب ڈیسک، دلیل پی کے، 09/11/2016 ممتاز سعودی عالم ابو عبد الرحمن محمد العریفی کہتے ہیں كہ میں یمن گیا اور شیخ عبد المجید زندانی سے ملا، جو جید عالم دین ہیں اور قرآن کریم کے علمی اعجاز اور سائنسی تجربات (جو قرآن کریم کی تصدیق کرتے ہیں) پر مامور...
  14. کعنان

    ابن بطوطہ

    ابن بطوطہ 06/11/2016 طارق عزیز خان مراکش سے تعلق رکھنے والے مسلمان مؤرخ اور سیلانی ابن بطوطہ نے 1325 ء سے 1354ء کے دوران ایشیا، یورپ اور افریقا کی طویل سیاحت کی۔ تقریباً تین عشروں پر مشتمل ابن بطوطہ کے اس تاریخی سفر کی بدولت نہ صرف یورپی اقوام کو اسلامی ریاست کے جغرافیہ، تاریخ اور قوانین سے...
  15. کعنان

    معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا

    معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا ویب ڈیسک 22 منٹ پہلے لندن: معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام تبدیل کرکے "ریاض ٹائسن محمد" رکھ دیا ۔ معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری ہیوی ویٹ مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں اور اب تک 25 مقابلوں میں مخالفین کو دھول...
  16. کعنان

    تاریخ کا اک مخدوش جھروکہ، ٹلہ جوگیاں

    ٹلہ جوگیاں، بھرتری ہری اور اقبالؔ عامر ریاض علامہ اقبالؔ کی شاعری کی کتاب ’’بال جبریل‘‘ 1935 میں چھپ کے آئی تو بہت سے لوگوں نے یہ سوال ضرور سوچا ہو گا کہ آخر یہ ’’بھرتری ہری‘‘ کون ہے؟ اس فلسفی شاعر اور گرائمر کے ماہر شخص کا شعر اقبال نے بال جبریل میں شائع کیوں کیا تھا۔ شعر تو آپ سب نے ہی پڑھا...
  17. کعنان

    فرقہ آرائی اور گروہ بندی کے نقصانات – خطبہ جمعہ مسجد نبوی

    فرقہ آرائی اور گروہ بندی کے نقصانات – خطبہ جمعہ مسجد نبوی 13/11/2016 فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے 11 صفر 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں ’’فرقہ آرائی اور گروہ بندی کے نقصانات‘‘ کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ فرقہ آرائی مذموم عمل ہے اس سے...
  18. کعنان

    تاریخ کا اک مخدوش جھروکہ، ٹلہ جوگیاں

    تاریخ کا اک مخدوش جھروکہ، ٹلہ جوگیاں محمد کاشف علی، اتوار 13 نومبر 2016 لوک روایات کو یکسر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ یہ مخصوص سماج کی مشترکہ یاداشت ہوتی ہے جو نسل در نسل منتقل ہوتی رہتی ہے بھلے اس میں جزئیات کی آمیزش ہوتی رہے۔ طبعیاتی اصولوں کے بمو جب وقت کی لہریں ہمہ وقت متحرک رہتی...
  19. کعنان

    ہیلری کلنٹن نے شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کو قرار دیدیا

    ”ای میلز کی تحقیقات کیلئے کومی کا خط تباہ کن ثابت ہوا“ ہیلری کلنٹن نے شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کو قرار دیدیا روزنامہ پاکستان، 13 نومبر 2016 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) صدارتی انتخابات ہارنے والی ڈیموکریٹ امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنی شکست کی ذمہ داری ایف بی آئی کے ڈائریکٹر پر ڈال...
  20. کعنان

    من گھڑت احادیث، 9 اعتراضات کا جواب

    من گھڑت احادیث، 9 اعتراضات کا جواب 06/11/2016 تحریر: نیر تاباں کچھ دن پہلے ہم نے اپنے فیس بک پیج پر من گھڑت ”احادیث“ کا سلسلہ شروع کیا، جس میں ان خود ساختہ احادیث کے امیج تھے جن پر کراس کا نشان لگایا تھا۔ اس پر لوگوں کی طرف سے آنے والے ریسپانس پر یہ پوسٹ لکھی۔ موضوع چونکہ اہم ہے اس لیے آپ...
Top