مجھے لفظ عبادی پر اعتراض ہے ۔۔۔اور یہاں تو آپ نے (شجا ) لکھ دیا ہے جبکہ (شجاع) اور عبادی بھی ( آبادی ) ہے ناکہ عبادی)
شجاع کے باد لفظ آباد بتاتاہے کہ شاکر شجاع آبادی ہونا چاہیے۔۔
اس لائن میں بھی عبادی درستگی کا محتاج ہے ۔۔
ویسے سرائیکی کے حوالہ سے یہ تھریڈ اچھا ہے۔۔سلامت رہیں خوش رہیں اور...