کیا رفتار ہے پھر تو بزرگ کی ۔۔۔کسی جنگی جہاز کے جیسی کے لاری بعد میں پہنچی اور بزرگ پہلے ۔۔۔اور یہ بات بھی بہت خوب ہے کہ بزرگ ہو اور باکمال نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے ۔۔ہر بزرگ میں کوئی نا کوئی کمال ہوتاہے ۔کسی کا ظاہر اور کسی کا چھپا ہوا ۔۔۔ویسے یہ چھپے کمال بھی اخیر ہوتے ہیں۔۔ایک بابا جی تھے...