نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    احرار الہند نے حکومت اور طالبان کو چیلنج کر دیا، دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی

    احرار الہند نے حکومت اور طالبان کو چیلنج کر دیا، دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی 14 مارچ 2014 (21:01) ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک) احرار الہند نے پشاور اور کوئٹہ میں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، احرار الہند کے سربراہ عمر قاسمی نے کہا ہے کہ ان کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے...
  2. اقبال جہانگیر

    طالبان مل بیٹھ کر معاملہ حل کریں، امام کعبہ

    طالبان مل بیٹھ کر معاملہ حل کریں، امام کعبہ اسلامی ریاست میں مسلمانوں کا خون بہانا درست نہیں ہے، مولانا سمیع الحق سے بات چیتجدہ( مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ شیخ صالح بن حمید نے پاکستان میں امن عمل کی کامیابی کیلئے طالبان کو مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے کا مشورہ دیا‘ امام کعبہ شیخ صالح بن حمید نے...
  3. اقبال جہانگیر

    کوئٹہ دھماکے میں 10 افراد ہلاک

    کوئٹہ دھماکے میں 10 افراد ہلاک کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سائنس کالج چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق دھماکے میں 35 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (آپریشنز) محمد...
  4. اقبال جہانگیر

    پشاور: سربند میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکا، 5افراد جاں بحق

    پشاور: سربند میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکا، 5افراد جاں بحق پشاور…پشاور کے علاقے سربند میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے،دھماکا سربند میں بھٹا تل بازار میں دھماکا ہوا ہے ،ایس ایس پی آپریشنز نجیب الرحمان کاکہنا ہے کہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں،ریسکیو...
  5. اقبال جہانگیر

    شوریٰ اجلاس کےبعد جنگ بندی میں توسیع کی جائیگی، قوم کومایوس نہیں کریں گے، طالبان ترجمان

    شوریٰ اجلاس کےبعد جنگ بندی میں توسیع کی جائیگی، قوم کومایوس نہیں کریں گے، طالبان ترجمان پشاور (آن لائن) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہدنے کہا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع شوریٰ کے اجلاس کے بعدکی جائے گی ،قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ طالبان...
  6. اقبال جہانگیر

    فوج نہیں مانتی‘

    فوج نہیں مانتی‘ آخری وقت اشاعت: بدھ 12 مارچ 2014 , 17:56 GMT 22:56 PST فوج کی سوچ اور حکومتی سوچ مختلف طالبان سے رابطے کرنے کے لیے بنائی گئی سرکاری کمیٹی کے رکن اور طالبان کے امور کے تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت نے فوج کو مذاکراتی کمیٹی میں شامل کرنے کے لیے بڑی کوشش کی لیکن...
  7. اقبال جہانگیر

    سیکورٹی ادارے جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہے ہیں، حکومت سرزنش کرے، طالبان

    سیکورٹی ادارے جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہے ہیں، حکومت سرزنش کرے، طالبان اسلام آباد (ایجنسیاں)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے سکیورٹی اداروں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ گرفتاریوں، چھاپوں، گولہ باری اور قیدیوں پرتشددکا سلسلہ جاری ہے ،انہوں نے...
  8. اقبال جہانگیر

    سیاسی حکمت عملی کے تحت دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے تیار ہیں:مسلح افواج

    سیاسی حکمت عملی کے تحت دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے تیار ہیں:مسلح افواج راولپنڈی…آرمی ، نیوی اور فضائیہ کے سربراہان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سیاسی قیادت کی حکمت عملی کے تحت دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے اجلاس میں اس...
  9. اقبال جہانگیر

    حکومت نے مذاکرات کرکے طالبان کو دوگروپوں میں تقسیم کر دیا :عمران خان

    اسلام آباد…چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کرکے طالبان کو دوگروپوں میں تقسیم کر دیا جو خوش آئند ہے، مذاکرات کامیاب بنانے کیلئے وفاقی حکومت کی غیر مشروط مدد کی جائے گی۔ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا مزید...
  10. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ،3افرادہلاک

    شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ،3افرادہلاک میران شاہ…شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گاڑی کو شمالی وزیرستان کے مرکزی شہر میران شاہ میں سرگرداں چوک پر نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا گیا۔حملے میں ایک راہ گیر بچہ بھی جاں بحق ہوا۔...
  11. اقبال جہانگیر

    طالبان سے مذاکرات میں کوئی بلاجواز مطالبہ قبول نہ کرنے کا فیصلہ،اجلاس کی اندرونی کہانی

    طالبان سے مذاکرات میں کوئی بلاجواز مطالبہ قبول نہ کرنے کا فیصلہ،اجلاس کی اندرونی کہانی اسلام آباد (صالح ظافر) ملک کے سیکورٹی امور بالخصوص دہشت گردی سے نمٹنے کے طریقہ کار کے حوالے سے سویلین اور ملٹری قیادت متحد ہے۔ سویلین حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو مسلح افواج کی جانب سے مکمل حمایت...
  12. اقبال جہانگیر

    جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کریں گے، مہمند طالبان

    جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کریں گے، مہمند طالبان ڈان اردوتاریخ اشاعت 12 مارچ, 2014 پشاور: مہمند طالبان نے کہا ہے کہ وہ حکومت اور پاکستان تحریک طالبان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کی پاس داری کریں گے۔ گزشتہ مہینے مہمند ایجنسی میں تئیس ایف سی اہلکاروں کو قتل کرنے کی دعوے دار تنظیم نے منگل کو...
  13. اقبال جہانگیر

    ڈی آئی خان :انسدادپولیو ٹیم پر مامور پولیس پرفائرنگ،2اہلکارجاں بحق

    ڈی آئی خان :انسدادپولیو ٹیم پر مامور پولیس پرفائرنگ،2اہلکارجاں بحق ڈیرہ اسمٰعیل خان…ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مسلح افراد نے انسدادپولیو مہم کی ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں دو اہلکارجاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ ڈیرہ خان کی حدود میں پیش...
  14. اقبال جہانگیر

    دیوبند علماء نے پہلی بار کھل کر خودکش حملوں کو حرام قرار دیدیا

    دیوبند علماء نے پہلی بار کھل کر خودکش حملوں کو حرام قرار دیدیا اسلام آباد (سبوخ سید )غالبًا یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے جب مکتب دیوبند سے وابستہ علماء نے کھل کر خود کش حملوں کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ فرقہ واریت اور دہشت گردی پر لعنت بھیجتے ہیں۔پیر کی سہہ پہر اسلام آباد میں مجلس صوت الاسلام کے...
  15. اقبال جہانگیر

    اسلام آباد میں دہشت گردی مذہبی رہنما سمیت 2 افراد جاں بحق

    اسلام آباد میں دہشت گردی مذہبی رہنما سمیت 2 افراد جاں بحق اسلام آباد (ایوب ناصر‘خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد میں پیر کی رات مسلح موٹرسائیکل سواروں کی دہشتگردی کے نتیجہ میں اہلسنت والجماعت راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات سہیل معاویہ سمیت دوافراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ضلعی جنرل سیکرٹری قاری ناصر احمد...
  16. اقبال جہانگیر

    حکومت اور طالبان کے درمیان باالمشافہ مذاکرات بہت جلد متوقع

    حکومت اور طالبان کے درمیان باالمشافہ مذاکرات بہت جلد متوقع اسلام آباد (انصار عباسی) معلوم ہوا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات بہت جلد شروع ہونے والے ہیں کیونکہ طالبان کمیٹی کو حکومت کی جانب سے پہلے ہی کہہ دیا گیا ہے کہ وہ جلد شمالی وزیرستان پہنچ جائے اور بالمشافہ مذاکرات کیلئے معاملات...
  17. اقبال جہانگیر

    فرقہ وارانہ دہشت گردی ، 6 سال میں 1710 افراد ہلاک

    فرقہ وارانہ دہشت گردی ، 6 سال میں 1710 افراد ہلاک اسلام آباد…وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ دو ہزار آٹھ سے اب تک فرقہ وارانہ دہشت گردی میں ایک ہزار سات سو سے زائد افراد مارے گئے ، جن میں سب سے زیادہ تعداد میں ہلاکتیں بلوچستان میں ہوئیں پاکستان میں گذشتہ سال میں ہلاکتوں کی تفصیلات پر...
  18. اقبال جہانگیر

    ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ

    ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ طالبان کی طرف سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملے میںچھ اہلکار شہید اور8زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کاقافلہ ہنگوسے مناتوجارہاتھاکہ ورمگئی کے علاقے میں سڑک کنارے نصب...
  19. اقبال جہانگیر

    ڈیرہ بگٹی: لوٹی اور پیرکوہ میں سوئی گیس کی دو پائپ لائنیں دھماکے سے تباہ

    ڈیرہ بگٹی: لوٹی اور پیرکوہ میں سوئی گیس کی دو پائپ لائنیں دھماکے سے تباہ ڈیرہ بگٹی…ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی اور پیرکوہ میں سوئی گیس کی دو پائپ لائنوں کو دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔پائپ لائنیں تباہ ہونے سے کنوئیں سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ ضلع ڈیرہ بگٹی کے...
  20. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان آپریشن : آخری راﺅنڈ جولائی سے پہلے مکمل کرنے کافیصلہ

    شمالی وزیرستان آپریشن : آخری راﺅنڈ جولائی سے پہلے مکمل کرنے کافیصلہ اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) حکومت نے شمالی وزیرستان میں لڑائی کا آخری راﺅنڈ جولائی سے پہلے مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ جب امریکی فوج افغانستان سے چلی جائے تو شمالی وزیرستان پر پاک فوج کا قبضہ ہو۔ روزنامہ پاکستان کےمطابق شمالی...
Top