کوہاٹ: فائرنگ سے امام بارگاہ کے متولی ہلاک
صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں قومی امام بارگاہ کے متولی کو نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
کوہاٹ شہر کے تھانہ صدر کے ایس ایچ او اقبال خان نے ہمارے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کو بتایا کہ جمعے کی صبح نامعلوم افراد نے قومی امام...