نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    کرلپ کی اردو لغت

    بہت پروفیشنل کرلپ کے کام بہت پروفیشنل نوعیت کے ہیں اور ان میں بہت صفائی ہے۔ اس ڈکشنری کے پیش کرنے کا انداز بہت پسند آیا ہے۔ ابھی ڈکشنری کی کچھ تشنہ ہے یقیناً ریلیز تک مکمل ہوگی۔
  2. شارق مستقیم

    روابط اور 80x31 امیج

    کچھ کیٹیگریز مسئلہ یہ ہے کی تصویری اردو سائٹوں کی بھی ایک دنیا ہے اور یونی کوڈ اردو بھی اب ذرا زور پکڑ رہی ہے۔ کچھ کیٹیگریز جو جمع کی تھیں شائد آپ کے کام آسکیں: About Urdu Blogs Bulletin Boards Commercial Dictionary Directory Fonts Groups Islamic Keyboard Tutors Magazine...
  3. شارق مستقیم

    املا بتاؤ

    غالباً نفیس میں مثلا کی ہیئتِ ترکیبی تو دونوں صورتوں میں ایک سی ہے (مثلا) مگر دو زبر کی جگہ مختلف ہے اور غالباً یہی غلطی ہے۔
  4. شارق مستقیم

    آر ایس ایس فیڈ

    اپنی سائٹ پر آر ایس ایس جاری کرنا زیادہ مشکل نہیں۔ آپ اپنی سائٹ کی تھوڑی ساخت بتائیے کہ static html سے بنی ہے یا ڈائنامک سکرپٹنگ لینگویج استعمال کی گئی ہے۔ یہ فیڈ کی ایکس ایم ایل فائل کی بنیادی شکل ہے: <?xml version="1.0"?> <rss version="2.0"> <channel> <title>title_of_site</title>...
  5. شارق مستقیم

    نمبر ون!

    شعیب ص سے بہ معذرت خبردار میاں ایسا نہ کرنا ورنہ پھر یہاں بھی پاکستانی فلمی ہیروئینوں جیسی نمبر ون دوڑ شروع ہوجائے گی۔ اور اس میں میرا خیال ہے شعیب ص ہی بازی لے جائے گا خوب لکھ لکھ کر۔ :)
  6. شارق مستقیم

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    گستاخی کی معافی ارے ایک چانس نا! یہ غالباً ان کا تین سو پینتیسواں چانس ہے۔ :) گستاخی کی معافی چاہتا ہوں، نصاب کے ساتھ کھیل کچھ عرصے سے جاری ہے۔ جہاد کے موضوعات اور صحابہ کی زندگیوں پر مبنی مضامین کی کانٹ چھانٹ سب زیادہ دور کی بات نہیں۔ مزہ یہی ہے کہ مدرسے والے تو لازمی سائینس و کمپیوٹر...
  7. شارق مستقیم

    گنجے

    خوب! عتیق میاں، بہت خوب! آپ کی پوسٹ کے عنوان سے ایک بات یاد آئی۔ ڈاکٹر یونس بٹ امجد اسلام پر اپنا مضمون ان الفاظ سے کھولتے ہیں: "وہ ادب کے گنجے گراں مایہ ہیں۔" :)
  8. شارق مستقیم

    نمبر ون!

    انتہائی اہم افتخار صاحب محفل کی انتہائی اہم ہستی ہیں۔ خدا ان کا زورِ قلم اور زیادہ کرے۔ آمین۔
  9. شارق مستقیم

    win XP میں سافٹوئیر کی بندشیں

    میرے بھائی یہ permissions کا سارا جنجال انہی کاموں کے لئے تو پھیلایا گیا ہے۔ آپ اس پر موجود ٹیوٹوریل پڑھ ڈالو۔ مثلاً کوریل کی exe. پر execute کی پرمیشن معطل کرنے سے یہ آپ کے یوزر کے شر سے باز رہ سکے گی۔
  10. شارق مستقیم

    Hamdam Magzine (Ist issue released)

    تحریری و تصویری اردو اعجاز صاحب اغلباً اس امر کی طرف آپ کی توجہ دلا رہے تھے کہ آپ نے تصویری اردو پر مبنی ویب سائٹ بنائی ہے، تحریری اردو پر نہیں۔ سائٹ پر مواد اچھا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ آپ اسے تحریری اردو پر لے آئیں۔ تب ہی آپ کے ویب صفحات پڑھنے میں لطف آئے گا۔
  11. شارق مستقیم

    16 دسمبر کی یاد

    اب تو جیسے بھی ہیں اب تو جیسے بھی ہیں حالات ہمارے لوگو خود کو تقسیم نہ کرنا میرے پیارے لوگو (فراز)
  12. شارق مستقیم

    لینکس اردو کلیدی تختہ (یونیکوڈ کنٹرول حروف)

    وقتی میں غلطی پر تھا۔ یہ شارٹ کٹ دبانے سے ڈاکومنٹ کی ساخت پر واقعی کوئی فرق نہیں پڑا اور یہ تبدیلی وقتی ہوتی ہے۔ ڈاکومنٹ بند کرکے کھولیں تو کرسر ڈیفالٹ رویے کےساتھ حاضر ہوتا ہے۔
  13. شارق مستقیم

    پاکستان میں موبائل فون

    Ufone میرا ووٹ Ufone کے حق میں ہوگا۔ اس کی سروس عرصے سے استعمال کر رہا ہوں اور مطمئن ہوں۔ سم کارڈ بھی آرام سے مل جاتے ہیں۔ سیٹ میں لگائیں، کارڈ ڈالیں اور استعمال کریں۔ ان کی سروسز کا پورٹفولیو ان کی سائٹ پر دیکھ لیں۔ GPRS تو یقیناً موجود ہے، دوسروں کا نہیں پتا۔ اسلام آباد و گرد و نواح میں...
  14. شارق مستقیم

    مست ایف ایم ١٠٣

    بڑا ٹیلنٹڈ بڑا ٹیلنٹڈ بندہ ہے مگر واقعی بعض اوقات حیرت ہوتی ہے کہ ریڈیو پر بیٹھ کر گہری باتیں بول رہا ہے۔ البتہ اکثر اس کی باتوں سے سوچ کے لئے کھانا (food for thought) مل جاتا ہے۔ ;)
  15. شارق مستقیم

    لینکس اردو کلیدی تختہ (یونیکوڈ کنٹرول حروف)

    یہ بتائیے گا بہت خوب جیسبادی، ایک مشکل موضوع کو عام فہم انداز میں پیش کردیا ہے۔ یہ بتائیے گا کہ ونڈوز میں CTRL + RIGHT SHIFT سے کرسر دائیں سے بائیں اور CTRL + LEFT SHIFT سے کرسر بائیں سے دائیں چلنے لگتا ہے۔ کہیں یہ شارٹ کٹ دبانے سے پیچھے پیچھے نوٹ پیڈ یہ کنٹرول حروف تو نہیں ڈال رہا ہوتا...
  16. شارق مستقیم

    تعارف میرا تعارف

    کنفیوز واقعی میں دونوں کو کنفیوز کر گیا تھا۔
  17. شارق مستقیم

    نفیس ویب نسخ میں عربی سپورٹ

    اقتباس لائسنس سے ایک اقتباس:
  18. شارق مستقیم

    پی‌ایچ‌پی فنکشن کے یونیکوڈ مسائل

    بہت کام کا شکریہ زکریا، بہت کام کا ربط ہے۔
  19. شارق مستقیم

    سائنس اور مسلمان

    متفکر اچھی بحث چل رہی ہے۔ چھوٹے موٹے اختلافات تو ہوتے رہتے ہیں مگر خوشی ہوتی ہے کہ لوگ متفکر ہیں۔
  20. شارق مستقیم

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید۔ ویسے یہ آپ کیا جملہ لکھ رہے تھے کیونکہ آگے آپ کہتے ہیں کہ تعلق کوئٹہ سے ہے۔
Top