نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    آر ایس ایس فیڈ

    نیا ترین مواد بہت خوب پردیسی بھائی تکنیکی کام تو لگتا ہے مکمل ہوا۔ اب مرحلہ ہے مواد یا contents کا۔ ڈائنامک سائٹس جو ڈیٹابیس پر چل رہی ہوتی ہیں ان کو یہ فائدہ حاصل ہوتا ہے کہ ایک آر ایس ایس کا ڈائنامک پیج بنا دیا جاتا ہے جو جب بھی کال کیا جائے نیا ترین مواد (یا اس کا کچھ حصہ) لاکر دکھا دیتا...
  2. شارق مستقیم

    روابط اور ڈاؤنلوڈ سیکشن

    اتفاق سے میں ابھی اتفاق سے آپ کا روابط سیکشن ہی دیکھ رہا تھا اور واقعی وہ ابھی خاصہ تشنہ ہے۔ دراصل وہ کچھ نظروں سے چھپا ہوا بھی ہے۔ انشا اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ کرتے جائیں گے۔
  3. شارق مستقیم

    آر ایس ایس فیڈ

    حاضر پردیسی بھائی آداب، میں پھر اپنی تُک بندیوں کے ہمراہ حاضر ہوں۔ اس دفعہ میں ایک یو آر ایل پر گیا جہاں سے آپ فیڈ کی فائل بنوا سکتے ہیں جملہ معلومات فراہم کر کے: http://www.webdevtips.com/webdevtips/codegen/rss.shtml یہاں میں نے معلومات دیں۔ اس نے xml کوڈ بنا دیا۔ میں نے کوڈ نوٹ پیڈ...
  4. شارق مستقیم

    The quick brown fox

    جی ہاں شعیب جی ہاں شعیب ایسا ہی ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کیا کوئی ایسا جملہ موجود ہے یا پھر انعامی مقابلہ رکھوانا پڑے گا۔
  5. شارق مستقیم

    آر ایس ایس فیڈ

    چلیں بات پھر وہیں سے شروع کرتے ہیں۔ میں نے ایک ر س س فائل بنائی اور اپلوڈ کی۔ پھر فیڈ ایگریگیٹر کو اس کا لنک دیا تو فی الفور اس نے مجھے سبسکرائب کروادیا اور کوئی مسئلہ نہ ہوا۔ لنک یہ ہے: http://www.boriat.com/test/rss.xml فائل کے اجزاء یہ ہیں: <?xml version="1.0"?> <rdf:RDF...
  6. شارق مستقیم

    The quick brown fox

    چاچا جی نے چاچی جی کو چاندنی چوک میں چاندی کی چمچی سے چٹنی چٹائی۔ چٹنی آپ بھول گئے :) ویسے نبیل آپ مطلب سمجھے نہیں۔ ذرا پھر غور کریں۔
  7. شارق مستقیم

    کھانے پکانے کی ترکیبیں

    خیریت خیریت تو ہے دوست آج کسی کی دعوت ہے کیا گھر پہ: خیر یہ دیکھئے: http://www.habiboil.com/rec_tre.html
  8. شارق مستقیم

    جملہ کے بار میں چند گزارشات

    passively نبیل ابھی تک تو میں جملہ پر آپ کا کام passively ہی دیکھتا رہا ہوں اور صرف ایک پوسٹ برائے ٹیسٹ کی تھی۔ میرے خیال میں لاگ ان فارم کا آئیڈیا اتنا برا بھی نہیں ہے۔ آج کل تو ہر طرح کی سائٹ پہ لاگ ان فارم ہوتا ہے۔ بس باقی کچرا صاف ہو جائے تو لاگ ان فارم برا نہیں لگے گا۔ میں نے جملہ کے...
  9. شارق مستقیم

    The quick brown fox

    دوستو، مجھے اپنے پراجیکٹ ٹائپنگ ٹیوٹر کے لئے ایک ایسا اردو کا جملہ چاہیئے، جیسے یہ انگریزی کا: The quick brown fox jumps over the lazy dog امید ہے آپ مطلب سمجھ گئے ہوں گے۔
  10. شارق مستقیم

    میلینگ فہرست

    اجزائے ترکیبی اس کے کچھ اجزائے ترکیبی پر روشنی ڈالیں گے کہ کیا یہ اردو محفل سے ہٹ کر کوئی سائٹ ہوگی یا اسی کا حصہ ہوگی۔ اور کیا اس کے لئے بھی ممبر بننا پڑے گا۔
  11. شارق مستقیم

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    تجربہ شائد تجربہ کرنا پڑے کہ usp10.dll سسٹم پر پہنچانے کے بعد یہ کہیں کام تو نہیں کرنے لگتا۔ ایسا ہوگیا تو بہت اچھا ہوگا۔
  12. شارق مستقیم

    آر ایس ایس فیڈ

    ذرا شروع سے آپ کے مسئلے کو ذرا شروع سے سمجھنا پڑے گا۔ آپ یہ بتائیں کہ فیڈ میں بھیجا جانے والا ڈاٹا کسی ڈیٹابیس سے حاصل کریں گے یا ہاتھ سے لکھیں گے۔ آپ نے بتایا تھا کہ آپ کے سرور پر پی ایچ پی ہے۔ اگر آپ کا ڈاٹا ڈیٹا بیس میں ہے تو پھر میں نے جو پہلے حل دیا تھا وہ قابلِ عمل ہونا چاہیئے۔
  13. شارق مستقیم

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    جو تصویر سامنے آئی قدیر آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ نفیس ویب نسخ کا نیا ورژن 98 پر درستگی سے چلتا ہے جب کہ کرلپ اپنی سائٹ میں لکھ رہے ہیں کہ ایسا نہیں ہوسکتا۔ اس کی ذرا وضاحت کر دیجیئے۔ ی یاد رہے کہ ہم نفیس کے نئے ترین فونٹ کی بات کر رہے ہیں۔ دوسرے یہ کہ ہم usp10 خود distribute نہیں کر سکتے اسی...
  14. شارق مستقیم

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    ونڈوز 98 کیا ونڈوز 98 کی سپورٹ ضروری ہے؟ کیا اس سے بچا جاسکتا ہے۔ کیونکہ اگر ایسا ہوجائے تو بہت سے عذابوں سے جان چھوٹ جائے گی۔ اگر نہیں بچ سکتے تو پہلے اس ہی کی بات کر لیتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ اس سسٹم پر usp10.dll انسٹال کرنا پڑتی ہے (کوئی صاحب وجہ بتائیں کیوں)۔ اب یہ سوال کہ کیا اس کو...
  15. شارق مستقیم

    ایس ایف ٹی پی کیسے استعمال کیا جائے

    سادے انداز سے یہ تو سب جانتے ہی ہیں کہ ftp / port 21 پروٹوکول یوزر نیم پاسورڈ وغیرہ سب سادے انداز سے plain text میں ارسال کرتا ہے سو یہ خاصا خطرناک ہوسکتا ہے۔ sftp دراصل ssh پروٹوکول کا ایک حصہ ہے۔ اس کا ایف ٹی پی پروٹوکول سے اسی قدر تعلق ہے کہ کمانڈ وغیرہ ملتی جلتی ہیں وگرنہ اس میں...
  16. شارق مستقیم

    آپیرا 9

    آپ میں سے یقیناً کچھ میری طرح آپیرا براؤزر کے دیوانے ہوں گے۔ ان کے لئے خبر ہے کہ اس کے اگلے ورژن کا ایک پری ویو (برائے ونڈوز) اس پتے پر موجود ہے: http://snapshot.opera.com/windows/w90p1.html ایسڈ 2 ٹیسٹ میں تو اس نے تباہی مچادی ہے۔
  17. شارق مستقیم

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    اپنی خدمات میں انسٹالر بنانے کے لئے اپنی خدمات دے سکتا ہوں مگر فانٹ اور دوسرے سافٹ ویئر پر ریسرچ کوئی اور کرے کہ کس کس چیز کو شامل کیا جائے۔
  18. شارق مستقیم

    آر ایس ایس فیڈ

    Content-Type فرض کر لیتے ہیں کہ آپ پی ایچ پی میں اپنی سائٹ کی فیڈ سرو کر رہے ہیں۔ سب سے پہلے ایک variable میں اپنا ایکس ایم ایل contents لے آئیں: $output = ' <rss version="2.0"> <channel> <title>title_of_site</title> <description>description_of_site</description>...
  19. شارق مستقیم

    گزشتہ 24، 48 اور 72 گھنٹے کی پوسٹس

    نبیل ابھی میں نے اس آپشن کو استعمال کر کے دیکھا اور بہت خوب پایا۔ آپ کا اور زکریا کا بہت شکریہ۔ اس سے خاصی آسانی ہوجائے گی۔
  20. شارق مستقیم

    تعارف آپکا نیا رکن شیخو

    خوش آمدید شیخو خوش آمدید
Top