نتائج تلاش

  1. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شبِ وعدہ اول تو آتے نہیں تھے جو آئے بھی تو رات ایسی گنوائی کبھی رات کو تم نے گیسو سنوارے کبھی رات کو تم نے مہندی لگائی محمد حسین قمر جلالوی 1887-1968کراچی
  2. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو وہ بعد بوسہ کے ناز سے ذرا جھڑکی ہی تو نظیر کو کبھی مصری ہے کبھی قند یے کبھی شہد ہے کبھی راب یے نظی۔۔۔۔رؔ اکب۔۔۔۔ر آبادی 1740-1830 دیوان ✍
  3. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ناُزک جو کہا اُنکو تو اس بات پہ بگڑے کہتے ہیں کمر میں کوئی خنجر نہ ہوا آج فخر الدین حسین دہلوی سخنؔ 1839-1892دہلی ✍دیوان سخن
  4. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قاری قرآن اگر دیدار دلبر دیکھ لے درس اس روُئے کتابی کا کرے قرآن کو چھوڑ م۔۔اتمؔ فضل محمد عباسی ✍دیوان ماتمؔ
  5. طاہر راجپوت ملتان

    تیرے کرم کی بھیک لے ایسا حقیر غم نہیں: :ڈاکٹر معین احسن جذبیؔ

    نہیں معذرت میرے لکھے میں غلطی کی گنجائش نہیں ہو بہو کاپی کتاب سے پبلیشر سے غلطی ہوئی ہو گی مگر جو بک میں ہے وہی لکھا گیا ہے شکریہ رائے کے لیے
  6. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عطا کیا ہے جو درد دل آشنا ہم کو کرم کے پردے میں نہ آزما ہم کو دکھا رہی ہے محبت کے سب نشیب و فراز بہت عزیز ہے یہ آہ نارسا ہم کو ڈاکٹرمعین احسن جذبیؔ 1912-2005 اعظم گڑھ ✍فروزاں
  7. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بادل کی گرج بجلی کی چمک بارش میں وہ تیزی تیروں کی میں ٹھٹھرا سمٹا سڑکوں پر توجام بلب میخواروں میں سب ہوش و خرد کے دشمن ہیں سب قلب و جگر کے رہزن ہیں رکھا ہے بھلا کیا اسکے سوا ان راحت جاں مہ پاروں میں ڈاکٹرمعین احسن جذبیؔ 1912-2005 اعظم گڑھ ✍فروزاں
  8. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خیال مے کشی مجھ کو نہ ہوش عاشقی مجھ کو یہ کن راہوں سے یارب لے چلی ہے زندگی مجھ کو ڈاکٹرمعین احسن جذبیؔ 1912-2005 اعظم گڑھ ✍فروزاں
  9. طاہر راجپوت ملتان

    تیرے کرم کی بھیک لے ایسا حقیر غم نہیں: :ڈاکٹر معین احسن جذبیؔ

    تیرے کرم کی بھیک لے ایسا حقیر غم نہیں جا او ستم شعار جا آرزوئے کرم نہیں آہ میں گرمیاں نہیں دیدہ شوق نم نہیں اک دل غم پرست کو آج کسی کا غم نہیں ہائے یہ مژدہ کرم تھم دل نا شکیب تھم جس میں ستم کی بو نہ ہو ایسا کرم نہیں سوز وہی تپش وہی زخم وہی خلش وہی پوچھئے دل سے آج کیوں نالہ دمبدم نہیں...
  10. طاہر راجپوت ملتان

    پروین شاکر وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں۔۔۔۔پروین شاکر

    بہت ہی اعلیٰ خوبصورت لاجواااب انتخاااب
  11. طاہر راجپوت ملتان

    اندھیری رتیاں

    ہائے مورے سجنوا کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں گھڑی موہی اٹھ اٹھ پیوں پانی بالوں بتیاں اک سرد سرد سی یہ رات دوئی ہلکی ہلکی من میں ہووےبرسات کب تلک میں کاٹوں جا گا کب تلک رات نا ساون میں نا بھادوں میں ہووے برسات ہائے مورے سجنوا کیسے کا ٹوں اندھیری رتیاں ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جاری ہے باقی کل لکھوں گا
  12. طاہر راجپوت ملتان

    مرزا جواں بخت جہاں دارؔ

    یار کے بن بہار کیا کیجیے مرزا جواں بخت جہاں دارؔ یار کے بن بہار کیا کیجیے گل نہ ھووے تو خار کیا کیجیے کام میرا تو ھو چلا آخر اے مرے کردگار کیا کیجیے کوئی وعدہ وفا نہیں کرتا وہ تغافل شعار کیا کیجیے مثل آئینہ خود نما میرا سب سے ھووے دوچار کیا کیجیے سوز دل میرا مجھ کو دے ھے جلا...
  13. طاہر راجپوت ملتان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرات مضمر کثیر یک جہتی فنون
  14. طاہر راجپوت ملتان

    *۔۔۔۔اگر۔۔۔۔* اپنی ایک مختصر نظم

    دونوں کبھی لکھی نہیں سوچا پوچھ لوں
  15. طاہر راجپوت ملتان

    *۔۔۔۔اگر۔۔۔۔* اپنی ایک مختصر نظم

    میں بھی کوشش کروں نظم پر مشق کی
  16. طاہر راجپوت ملتان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لا معلوم ہم ایتق میں نہیں جھانک سکتے
  17. طاہر راجپوت ملتان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ ہے یہ تری تو ٹوٹے گی
Top