نتائج تلاش

  1. طاہر راجپوت ملتان

    وہ فاقہ مست ہوں جس راہ سے گزرتا ہوں سلام کرتا ہے آشوب روزگار مجھے خلیلؔ الرحمن اعظمی

    وہ فاقہ مست ہوں جس راہ سے گزرتا ہوں سلام کرتا ہے آشوب روزگار مجھے خلیلؔ الرحمن اعظمی
  2. طاہر راجپوت ملتان

    یوں تو کہنے کے لیے چارہ گر مجھے بے شمار ملے مگر جو مزاج غم کو سمجھ سکے اسی چارہ گر کی تلاش ہے...

    یوں تو کہنے کے لیے چارہ گر مجھے بے شمار ملے مگر جو مزاج غم کو سمجھ سکے اسی چارہ گر کی تلاش ہے وامق جونپوری
  3. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کس کس کو روؤں میں یاد کر کر ہے چشم ہے اشک ہے آہ ہے دل میر سوزؔ دیوان ✍
  4. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بس جی کھاؤ نہ قسم ہم جانتے ہیں جیسے تم ہو جانتے ہیں وہ بھی کیا لوگ ہیں اللہ اللہ ناز کو تیرے ستم جانتے ہیں میر سوزؔ دیوان ✍
  5. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب تن نے مجکو زندان میں دیا آگ اس تن کو لگاؤ ں کیا کروں میر سوزؔ دیوان ✍
  6. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجھ بنا میں زندگانی کیا کروں اے قضائے آسمانی کیا کروں میر سوزؔ دیوان ✍
  7. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہےجگر میں زخم آ کر دیکھ لے تو ہی بتلا میری جانی کیا کروں میر سوزؔ دیوان ✍
  8. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نالہ اور ناتواں سے سچے ہو یاں تو میرے جگر میں آہ نہیں میر سوزؔ دیوان ✍
  9. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوچے میں اس کے لاکھوں پڑے ہیں مجروح مذبوح مقتول بسمل میر سوزؔ دیوان ✍
  10. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی کا لے گیا وہ دل ربا دل نہ پوچھو میں کہاں اب اور کجا دل میر سوزؔ دیوان ✍
  11. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مت پی شراب بزم رقیباں میں اے صنم آتش سے رشک کی نہ مرا دل کباب کر میر سوزؔ دیوان ✍
  12. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شیر بھی تھوڑا لہو پی کے ہو جاتا ہے سیر سیر ہوتا ہی نہیں جب تک کلیجا کھائے عشق میر سوزؔ دیوان ✍
  13. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شتابی چل مرے مخمور آ پی لے شراب دل میں تیرے واسطے بھونے ہیں کیا اچھے کباب دل میر سوزؔ دیوان ✍
  14. طاہر راجپوت ملتان

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    میرا بھی کردیں موجودہ نام سے تو علاقہ و لسانیات کی خوشبو آ رہی بہت شکریہ طاہر رضا
  15. طاہر راجپوت ملتان

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    بہت شکریہ جی خوش رہیئے مجھے نام بھی تبدیل کرنا ہےمحتر م صرف طاہر رضا وہ کیسے ہو گا
  16. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس چرخ ستمگر نے بہت ستم کئے کوپل جھڑی کلیاں گری گل پھول جلے آغا ظفر بیگ قزلباش آغا شاعرؔ قزلباش 1871-1940 دہلی خم کدہ خیام دیوان ✍
  17. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ طور ہے دہر لاکھ موسی دیکھے وہ دیر ہے سو ھزار عیسی دیکھے اس قصر میں سو ھزار قیصر آئے اس طاق نے لاکھ لاکھ کسری دیکھے آغا ظفر بیگ قزلباش آغا شاعرؔ قزلباش 1871-1940 دہلی خم کدہ خیام دیوان ✍
  18. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے صحنِ آرزُو میں لُٹی چاندنی کی دُھول ساغر چلے گئے میرے یاروں کے قافلے ساغر صدیقی
Top