نتائج تلاش

  1. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سخت گیری سیں تری مثرگاں کا پنجہ مڑ گیا صید سیں سنگیں دلاں کے پھر نہیں آتے ہیں باز آبرو شاہ مبارکؔ ✍
  2. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو لگا دے تسی سیں جا چپک رہتا ہے دل دلبروں کے،لب کے حق میں یہ لسوڑا ہے، مگر آبرو شاہ مبارکؔ ✍
  3. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ترش گوئی نیں لب شیریں کوں دی ہے چاشنی قند کے شربت میں یا نیبو نچوڑا ہے، مگر آبرو شاہ مبارکؔ ✍
  4. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس زمانے بیچ کم گو کس قدر، نایاب ہیں ڈھونڈتے ہیں پر نہیں پاتے کہیں تیرا ذقن آبرو شاہ مبارکؔ ✍
  5. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل پر داغ ہوتے ہیں نشان اس تیر کے اڑ اڑ نگہ کی مار کھانے کے گویا یے مور عاشق ہیں آبرو شاہ مبارکؔ ✍
  6. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رسوا کریں گے تجھ کوں جگت میں نہال اشک انجھواں کو دشت صف اور مثرگاں کو شام جان آبرو شاہ مبارکؔ ✍
  7. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیوانہ شد و زو عشق ھم، نا گہہ بر آوارد آتشی شد رخت شھری سوختہ خاشاک این ویرانہ ھم کچھ ایسے شعلے بھڑک اٹھے، سب دشت و چمن ویران ہوئے اس شہر کی خاکستر میں میں کہیں سویا ہے مرا ویرانہ بھی امیر خسرو ✍
  8. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رخصت زیستم نیست ز چشم تو ولی گر دھد غمزہ تو امانی بزیم تیری آنکھیں مجھے جینے نہیں دیتیں اک پل شوخ غمزوں سے ترے مجھ کو اماں ہو تو جیوں امیر خسرو ✍
  9. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سر بازار طلب ہم سے وفاداروں کو مثردہ قتل تو ہے مثردہ دیدار نہیں امیر خسرو ✍
  10. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ کچھ دیوان سے استاد کلاسیکل شعرا کے
  11. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شرابِ آرزو پی کر نہ اٹھیں گے قیامت تک ہمیں جب بے خودی ہوگی، تو ایسی بے خودی ہوگی سیماب اکبر آبادی
  12. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کباب لخت دل میرے نمک سود محبت ہیں تمہارے واسطے لایا ہوں سینے پر ذرا چکھو مصحفیؔ غلام ہمدانی
  13. طاہر راجپوت ملتان

    چنداردو شعرائے کرام کی پیدائش و وفات وغیرہ کے سال

    شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ 1790-1854دہلی غلام حسین بیدمؔ شاہ وارثی 1876-1936بارہ بنکی شیخ مصحفیؔ غلام ہمدانی 1751-1824امروہہ ابو منصور مرزا محمد واجؔد علی شاہ اختر 1822-1887لکھنؤ نجم الدین شاہ مبارک آبروؔ شاہ مبارک 1685-1733دہلی ایسے دیں اصل نام و شہر کے نام کے ساتھ
  14. طاہر راجپوت ملتان

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 35)

    بہت ہی عممدہ قابل ستائش
  15. طاہر راجپوت ملتان

    سُرخ تر ہے لبِ سوفار سِناں سُرخ اُسکی ڈوبتے دیکھوگے شہر اُسکا مرے قتل کے بعد طاہر رضا

    سُرخ تر ہے لبِ سوفار سِناں سُرخ اُسکی ڈوبتے دیکھوگے شہر اُسکا مرے قتل کے بعد طاہر رضا
  16. طاہر راجپوت ملتان

    اختر شیرانی لیلی عشق کو درکار ہیں دیوانے چند

    لیلئٰ عشق کو درکار ہیں دیوانے چند نجد میں پھر نظر آنے لگے ویرانے چند اللہ اللہ تری آنکھوں کا چھلکتا ہُوا کیف جیسے مستی میں اُلٹ دے کوئی پیمانے چند اب بھی آغاز جوانی کے فسانے ہیں یاد اب بھی آنکھوں میں ہیں آباد پری خانے چند چٹکیاں لینے لگا دل میں نشاطِ طفلی آج یاد آ گئے بھولے ہوئے افسانے چند...
  17. طاہر راجپوت ملتان

    بیدم شاہ وارثی

    جانب میکدہ آ نکلے ہیں مستانے چند ساقیا لا تو چھلکتے ہوئے پیمانے چند کربلا وادی ایمن دل بے صبر و قرار قابل دید ہیں دنیا میں یہ ویرانے چند نیندیں انکی ہیں انھیں کے ہیں مقدر بیدار سائے میں شمع کے ہوئے ہیں جو پروانے چند کربلا شہر نجف و جیلاں و اجمیر یہ میرے ساقی دیوہ کے ہیں میخانے چند کوئی محفل...
  18. طاہر راجپوت ملتان

    منظر بھوپالی حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں ملتی۔۔منظر بھوپالی

    بہت ہی اااعلی تررر اااعلی لاجوااااب محتررررم
Top