نتائج تلاش

  1. طاہر راجپوت ملتان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دیوانہ شد و زو عشق ھم، نا گہہ بر آوارد آتشی شد رخت شھری سوختہ خاشاک این ویرانہ ھم کچھ ایسے شعلے بھڑک اٹھے، سب دشت و چمن ویران ہوئے اس شہر کی خاکستر میں میں کہیں سویا ہے مرا ویرانہ بھی امیر خسرو ✍
  2. طاہر راجپوت ملتان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رخصت زیستم نیست ز چشم تو ولی گر دھد غمزہ تو امانی بزیم تیری آنکھیں مجھے جینے نہیں دیتیں اک پل شوخ غمزوں سے ترے مجھ کو اماں ہو تو جیوں امیر خسرو ✍
  3. طاہر راجپوت ملتان

    واٹس ایپ گروپس

    ٹھیک ہے جی:disdain:
  4. طاہر راجپوت ملتان

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    سہی بہت اچھا کر رہے پہلے مجھے یہ اسمئیلز، کیسے آئیں گی بتا دیں محترم:sneaky:
  5. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آ کے مجھ تک کشتئ مے ساقیا الٹی پھری آج کیا ندی بہی الٹی ہوا الٹی پھری نظم طبا طبائی
  6. طاہر راجپوت ملتان

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    اور کنواروں کے موٹے ہونے کے لئے کیا کیا وجوہات درکار ہوں
  7. طاہر راجپوت ملتان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص یہ لڑی ویران کر گیا
  8. طاہر راجپوت ملتان

    نہ سوال بن کے ملا کرو

    اعلیٰ ایوب خاور ہی ہیں لکھاری
  9. طاہر راجپوت ملتان

    واٹس ایپ گروپس

    مجھے بھی ایڈ کریِں صرف شاعری میں نمبر کیسے لکھوں
  10. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شب وصل میں آہ ماتم کیا پری زادوں کا واعظ بھی جنت کے چکر میں مصلیٰ پر سو لئے طاہر رضا
  11. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آئی قیامت کہہ کےبانہوں میں بھریں گے شوخ کو اک قیامت پہلو میں ہو گی قیامت کے دن انجلینا شریواستر مہاڑاشٹر
  12. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رنگ اپنا ہوا سنتے ہے ملتانی کی مٹی تو کیجئو سفر جانب ملتان سمجھ کر یا رب میں کہاں جاؤں کہ ہر دم بت کافر ایذا مجھے دیتا ہے مسلمان سمجھ کر عبد الرحمان احسؔان دہلوی ✍کلیات احسان
  13. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ابھی تلوار رہنے دے گلو پر کھینچتا کیوں ہے ذرا تو دم لے اے قاتل کہ آب تیغ ہم پی لیں محمّد نصیر الدین شاہ نصیرؔ 1756-1838دہلی دیوان حصہ دوم ✍
  14. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بچھرے ہوئے ہیں یارسے ہم بھی تری طرح اے صورت عندلیب نہ کر دل میرا کباب حقیرؔ سید ہمایوں مرزا حقیرؔ دیوان ✍
  15. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اف پوچھتے ہیں غیر سے یہ کس کی قبر ہے افسوس میرے حال سے کیا بے خبر ہیں آپ حقیرؔ سید ہمایوں مرزا حقیرؔ دیوان ✍
  16. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جمےہیں خون مژگاں میں خون کے لختے یہ شانہ اب نہ رہا زلف یار کے قابل حقیرؔ سید ہمایوں مرزا حقیرؔ دیوان ✍
  17. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ظالم کیا ہے قتل تو بسمل کا رقص دیکھ جاتا کدھر ہے دم لے ذرا ذبح کر کے پاس حقیرؔ سید ہمایوں مرزا حقیرؔ دیوان ✍
  18. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خضر و مسیح سب کو جیتے ہی موت آئی اور اس مرض کا کوئی اب چارہ گر کہاں ہے خدائے سخن میر تقی میرؔ
  19. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دوست گر کوئی نہیں ہے جو کرے چارہ گری نہ سہی لیک تمناے دوا ہے تو سہی مرزا غالبؔ
Top