نتائج تلاش

  1. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    علاج عشق سے اے چارہ گر تکلیف بڑھتی ہے مرے حق میں دوائیں بھی قیامت ہیں قیامت ہیں نوحؔ ناروی
  2. طاہر راجپوت ملتان

    شعر جو ضرب المثل بنے

    سرور عالم راز سرور
  3. طاہر راجپوت ملتان

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    وعلیکم السلام جی!!!! نئے شاعر اور پرانے شاعر جو فہرست میں موجود ہیں ان کا کلام شائع کریں وہ کلام جو نیٹ پر میسر نہیں صرف کتب میں ہو ان شاءاللہ متفق عمل کریں گے
  4. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خمار حشر سوں کیا غم ہے مے پرستاں کوں لکھی جو قبر کے تعویذ پر دعاے قدح ولی محمد ولیؔ دکن ✍
  5. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عالم کا ہوش کیونکہ رہیگا عجب ہوں میں چوتا ہے اس کے نین سوں رنگ شراب آج ولی محمد ولیؔ دکن ✍
  6. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نشہ بخشی میں مے سوں بہتر ہے تجھ لباں کی مفترح یاقوت ولی محمد ولیؔ دکن ✍
  7. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیرے نین کی تیغ سوں ظاہر ہے رنگ خون کس کوں کیا ہے قتل اے بانکے پٹھان آج ولی محمد ولیؔ دکن ✍
  8. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چلتے ہیں پی کے شوق سوں عشاق دن رات ہے دل میں بلبلاں کے شب و روز داغ گل ولی محمد ولیؔ دکن ✍
  9. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صدمہ جو ہم کو ہجر بتاں کا نصیب دشمن کو بھی نہ یہ رنج ہو اے خدا نصیب ارشد علی خاں قلقؔ ✍
  10. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کلمہ پڑھے حضور کا دیکھے جو سامری رکھتے ہیں ایسے سحر کی چشم و نگاہ آپ ارشد علی خاں قلقؔ ✍
  11. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بیگناہی نے پس قتل اثر دکھلایا ذبح کر کے مجھے رویا مرا جلاد بہت ارشد علی خاں قلقؔ ✍
  12. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کر دیا دل نے ہمیں مورد الزام عبث وہ ہمارے نہ ہوے ہم ہوے بدنام عبث ارشد علی خاں قلقؔ ✍
  13. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صفائے دل تجھے حاصل ہو اس دم اے غافل سنان غم سے چھدے جب جگر گہر کی طرح ارشد علی خاں قلقؔ ✍
  14. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دست ساقی میں رہے دست قدح کش میں رہے گردن شیشہ صہبا کمر جام شراب احمد حسین مائلؔ ✍
  15. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہائے یہ لوہے کا ٹکڑا ہائے یہ ننھے سے ہاتھ آج کس کس کا گلا کاٹینگے اس خنجر سے آپ احمد حسین مائلؔ ✍
  16. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب گلا کٹنے لگا نکلی صدا ے دور باش کون ہے نزدیک شہہ رگ پوچھیے خنجر سے آپ احمد حسین مائلؔ ✍
  17. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مضطر ہوں ادھر میں وہ تڑپتے ہیں ادھر آج منہ دیکھ کے روتا ہے دعاؤں کا اثر آج احمد حسین مائلؔ ✍
  18. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تلوار سے بازار میں کرتے ہیں مجھے قتل پہر روتے ہوئے جاتے ہیں کچھ جھوٹ ہے کچھ سچ احمد حسین مائلؔ ✍
  19. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مزے اڑاتی ہے مٹی بھی مجھ قدح کش کی صراحی و خم و پیمانہ و سبو ہو کر احمد حسین مائلؔ ✍
  20. طاہر راجپوت ملتان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جوش سیں لالا کے ہے کوہ بدخشاں باغ باغ لعل تجھ لب کی جلن سیں ہوگئے ہیں داغ داغ آبرو شاہ مبارکؔ ✍
Top