شکریہ صدیقی صاحب!
لگتا ہے بورڈ والوں کو یہی اک شکایت ہے مجھ سے کہ میں شکایات بہت بھیجتا ہوں۔ :biggrin:
میں تو پچھلے کچھ سالوں سے گاہے بگاہے کچھ بھیجتا ہی رہا ہوں ان کو، اور بہت سے الفاظ جو مطالعے کے دوران آئے میں نے ساتھ ہی ای میل یا رابطے کے صفحے سے ان کو بھیج دیے۔ مگر پھر ایک دن مجھے احساس...