الف عین صاحب، وضاحت کے لیے بہت شکریہ!
اچھا کیا آپ نے کہ اسے 'منقسم بحروں' کی اصطلاح سے موسوم کر دیا۔ اب یہ concept یاد رہ جائے گا۔ اکثر کسی مشکل چیز کے لیے اصطلاح وضع نہیں ہوتی تو وہ ہوّا بن جاتی ہے۔
میں اس بحر کے حشو میں فاعلات کے استعمال پر، عروضی کتب میں کافی تلاش کرتا رہا، لیکن یا تو میرے...