امجد ایک werewolf تھا۔ اور آج پورے چاند کی رات تھی۔ وہ کتنا خوش تھا کہ آج پھر دیسی گھی میں بنی انسانی کڑاہی کھائے گا!
مگر کڑاہی تو تب بنے گی نا جب کوئی انسان ملے گا۔ اس کم بخت کرونا کی وجہ سے لوگوں نے نکلنا ہی چھوڑ دیا تھا۔
رات کے ہیبت ناک سناٹے میں وہ اس سوچ میں ڈوبا ہوا تھا کہ آخر werewolf...