السلام ولیکم بھائی صاحب
جب میں کسی پوسٹ کو کوٹ کرتا ہوں تو کبھی کبھی ادھر ادھر ہونا پڑتا ھے ، کبھی باہر جانا پڑتا ھے۔ کبھی کچھ کبھی کچھ خیر کوٹنگ پوسٹ وہیں رہتی ھے نہ براڈبینڈ بند ہونے کی ہچ کھچ نہ بجلی کی لیکن سلسلہ وہیں سے شروع ہوتا ھے جہاں پر کوٹ پینڈنگ ہوتی ھے۔ اس پوسٹ کے بعد اگر بیچ والی...