نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    رونمائی شوہر کی

    راستہ سیدھا ہو کہ ٹیڑھا، چڑھائی، اترائی آنا تو لازمی ہے اور اس اترائی چڑھائی میں شوہر ہمیشہ نیچے کی جانب ہی ہوتا ہے اپنے ناتواں کندھوں پہ بوجھ تھامنے کے لیے:notworthy:
  2. S. H. Naqvi

    رونمائی شوہر کی

    جی ہاں بس سفر برا ہوتا ہے:p
  3. S. H. Naqvi

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    اور سسٹرعینی سے مراسلے کی سہوا ناپسندیدگی کے لیے معذرت اور تاوان میں یہ چاکلیٹ اور پھول۔۔۔۔۔۔! قرۃالعین اعوان@
  4. S. H. Naqvi

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    میری طرف سے اردو محفل کے تمام معزز ممبران کو محفل کا یہ اہم سنگ میل اور ساتھ ساتھ یہ پھول میری طرف سے۔۔۔۔۔۔! یہ دس لاکھ مراسلے صرف مراسلے ہی نہی بلکہ دس لاکھ موتی ہیں۔
  5. S. H. Naqvi

    تعارف السلام علیکم

    جی بجا فرمایا آپ نے بٹ صاحب۔۔۔۔!خوش آمدید مائرہ۔۔۔۔!
  6. S. H. Naqvi

    مشہور سائنسداں آئن اسٹائن

    یہ زبان کچھ لمبی نہیں لگ رہی:p
  7. S. H. Naqvi

    اوباما اور رومنی کے جھوٹے دعوے

    امریکی مرکز برائے آئینی حقوق کے لیگل ڈائریکٹر ولیم پی: کیا یہ حکومتی ادارہ ہے؟ ویسے ایک امریکی ادارے کے ڈائریکٹر کی زبانی اتنے حقیقت پسند خیالات سن کر حیرانی ہوئی کہ ایسے تبصرہ کرنا بھی بڑی بات ہے کسی امریکی کا، امریکہ کی پالیسیز پر۔۔۔۔۔!لگتا ہے کچھ انسانیت ہے موصوف میں:)
  8. S. H. Naqvi

    میں تو صاحب بن گیا

    بہت خوب، اچھا خاکہ ہے، اچھی شخصیت نگاری ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔۔۔۔!
  9. S. H. Naqvi

    پھل اور فائدے

    مطلب یہ کہ آپ جو خواص بیان کر رہی ہیں کیا واقعی ہی میں یہی خواص ہیں، ہم آنکھیں بند کر کے ان پر یقین کر سکتے ہیں؟اب یاداشت کی بہتری کے لیے میں سٹرابری بے فکر ہو کر کھا سکتا ہوں:p ان معلومات کا کوئی ماخذ:)
  10. S. H. Naqvi

    تاسف دعا مغفرت کی درخواست

    بہت افسوس ناک ہے اچانک اور ناگہانی موت کا شکار ہو کر اپنے پیاروں کو تڑپتا ہوا چھوڑ کر۔۔۔۔اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام بخشے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی دولت عنایت فرمائے۔آمین
  11. S. H. Naqvi

    پھل اور فائدے

    بہت خوب بہت اچھی شئیرنگ ہے پھل اور سبزیاں اور ایسے قدرتی تحفہ جات تو بلاشبہ مفید ہیں ہی مگر ان کے بیان کردہ مخصوس خواص اور مہیا کردہ معلومات کی اپنی صحت کس حد تک ہے؟ :?:
  12. S. H. Naqvi

    ” فٹ پرنٹس آف گاڈ”

    اچھی علامتی اور "احساساتی" تحریر ہے مگر لکھاری خدا کی سائیڈ لے گیا ہے۔۔۔۔۔!
  13. S. H. Naqvi

    تاشقند از جاوید چوہدری

    کیا ازبکستان کے حالات اتنے ہی امن امان والے اور پرسکون ہیں جیسا کہ بیان کیا گیا ہے؟ یہ تعریفیں سن کر تو دل جھوم اٹھا ہے کہ چل بنجارے اٹھا سامان اور چل کر اسی نگری میں آباد ہوتےہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔!
  14. S. H. Naqvi

    روز مرہ کی چیزیں‌اور ان کے موجد

    اس میں دو چیزیں حائل ہیں جناب، ایک تو میری مصروفیت اور دوسرا میرا انگلش زبان و بیان پر عبور نہ ہونا:) اس لیے گوگل پر ہی اکتفا کیا۔۔۔۔۔!
  15. S. H. Naqvi

    امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

    یہ بات بھی ہے مگر سنا ہے کہ موبائل کمپنیوں والوں نے خصوصی طور پر ایسے بندے مقرر کیے ہوئے ہوتے ہیں جو اس طرح کے مسیج بنا بنا کر آگے چلاتے ہیں تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ مسیج کریں:battingeyelashes:
  16. S. H. Naqvi

    امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

    یہی فرق ہے نہ ہم کچھ کچھ کھاتے ہیں سب نہیں کھا جاتے:p
  17. S. H. Naqvi

    شطر بے مہار

    پارٹی۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ سیاست میں میں بھی سرگرم ہیں اور فوج میں بھی۔۔۔۔۔۔:best:
  18. S. H. Naqvi

    امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

    آپ نے ہی لکھا تھا اور آپ کی پوسٹ کا حوالہ ہی تھا میرے ذہن میں لیکن پوسٹ کرتے وقت اب غالبا آج کل کی ملاوٹ شدہ غذا کی وجہ سے چلی، اٹلی بن گیا:battingeyelashes:
  19. S. H. Naqvi

    امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

    منبع۔۔۔۔۔۔۔۔ بی بی سی فیس بک انٹرنیشنل۔۔۔۔۔۔۔:notworthy:
  20. S. H. Naqvi

    امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

    "کیا یہ خبر سچ ہے" کے عنوان سے اس پر بات ہو چکی ہے، یہ غالبا اٹلی کے زلزلے کی تصویر ہے جسے امریکہ کے سنیما سے ملا دیا گیا ہے۔
Top