نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔

    تمام مسلمانوں کو ان کے نبی :pbuh: کی آمد مبارک ہو۔ بابرکت ہے وہ دن جب اللہ عزوجل نے دنیا پر اپنا نبی مبعوث کیا اور اسے سارے جہانوں کے لیے رحمت بنایا۔ خوشی کا ہے وہ دن جب ایمان والوں کو اللہ کی یہ عظیم نعمت عطاء ہوئی۔
  2. S. H. Naqvi

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    :khoobsurat:
  3. S. H. Naqvi

    پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم

    میرے کہنے کا مقصد بھی یہی ہے حسان صاحب۔۔۔۔۔! بات نیت کی ہے۔۔۔۔۔جس کو سوتن پسند نہیں۔۔۔۔ اسے سوتن کے بچے کی پیدائش کیونکر پسند ہو گی۔۔۔۔۔پھر اس پر یہ امید بھی کہ وہ سوتن کے بچے کو پیار دے۔۔۔۔۔۔!
  4. S. H. Naqvi

    پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم

    اور ان کا معمول پر آنا ہے ہی مشکل اور ناممکن۔۔۔۔۔ یہ الگ بات ہے کے ہم کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بلی سے بچنا چاہیں تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔۔۔۔۔ ایک ملک جو شروع سے ہی دوسرے ملک کا دشمن ہے اور ہر لمحہ عوام سے لیکر حکومت تک ہر کوئی اس دشمنی کا اظہار کرتا رہے تو ایسے ملک کے ساتھ تعلقات کے اچھے...
  5. S. H. Naqvi

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    میرے خیال میں تو ملک اس وقت انتہائی نازک صورتحال سے گزر رہا ہے۔ فوج کے آنے کے امکانات بہت کم ہیں کیونکہ سرحدوں پر بھی حالات کشیدہ ہیں۔ کل ان کے آرمی چیف نے دھمکی دی تو ابھی ابھی ان کے صدر نے انتہائی سخت بیان داغ دیا ہے کہ ان حالات میں پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ناممکن ہے۔۔۔۔۔! ہو سکتا ہے...
  6. S. H. Naqvi

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    یہ بات غور طلب ہے سالار زئی صاحب کی۔۔۔۔۔! امت کی خبر ہونے کہ باعث کسی نہ تحقیقی جواب دینے کی زحمت ہی گوارا نہیں کی سوائے مذاق اور طنز کے۔۔۔۔۔۔۔!
  7. S. H. Naqvi

    لاہور میں قادیانیوں کے پریس پر چھاپہ۔ توہین رسالت پر مبنی کتابیں برآمد کر لی گئیں

    جنگ، ایکسپریس، نوائے وقت یا کسی دوسرے اخبار کا ریفرنس بھی مل جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
  8. S. H. Naqvi

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    حد ہو گئی یار اب بھائی لوگوں کی حمایت کرتے ہوئے ان کے طرز عمل کا دفاع کرے ہوئے قائداعظم رح کے ایک ناکردہ عمل کی بات یزید اور ایوب خان کی مثالوں سے دی جائیں گی۔۔۔۔۔۔!:cool:
  9. S. H. Naqvi

    چاند

    جی بجا فرمایا آپ نے بنیادی انسانی حقوق واقعی ہر مرد و زن کو اپنی اپنی پسند کا "چاند" منتخب کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔ واضح رہے میں نے لفظ "منتخب" استعمال کیا ہے، "دیکھنا" نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!:p
  10. S. H. Naqvi

    چاند

    سسٹر مولوی اور علماء کاصرف لفظ سنتے ہی آپ ناپسندیدگی کی ریٹنگ کر دیتی ہیں:) حقائق سے تو آپ بھی واقف ہیں:rolleyes: چلیں جانے دیں بات ہو رہی ہے چاند کی ۔۔۔۔۔۔ چاند کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ ہر کسی کا اپنا اپنا "چاند" ہوتا ہے۔ اور اردو ادب میں چاند کا بہت کردار ہے ضرب الامثال ہی بہت سی ہیں۔۔۔!
  11. S. H. Naqvi

    ایم کیو ایم کا لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    قادری صاحب کے لیے تو یہ مصرہ صادق آتا ہے کہ۔۔۔۔ اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی۔۔۔۔۔ بھائی لوگوں کی یاری نے قادری صاحب کی شہرت کو خاصا نقصان پہنچایا ہے۔۔۔۔۔۔!
  12. S. H. Naqvi

    چاند

    کچھ مولویوں کے درمیان یہ شوال پر باعث نزاع بھی بن جاتا ہے اکثر۔۔۔۔۔۔۔ پھر تین تین عیدیں بھی اسکی وجہ سے منانی پڑ جاتی ہیں:)
  13. S. H. Naqvi

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    محترم فرسان صاحب میں آپ کے بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا، کچھ مراسلے پڑھے آپکے، جن سے آپ کی شخصیت کا عالمانہ رخ سامنے آیا۔۔۔۔۔۔۔ مگر گزارش ہے کہ غزنوی صاحب کی بات کو ذرا دل سے سمجھیے کہ وہ کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔ کوئی کافر ہے یا اپنے اعمال کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج ہے۔۔۔۔ یہ ایک الگ بحث ہے۔۔۔۔۔...
  14. S. H. Naqvi

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    میرے خیال میں آپکا سوال ادھورا رہے گا اور یہ بحث ختم ہو جانی چاہیے۔ جب انھوں نے کہ دیا کہ ان کے فقہ میں یہ سب جائز ہے تو بات ختم، ہاں اگر ان کے فقہ کو چیلنج کر کے ایک لا حاصل بحث شروع کرنا چاہتے ہیں کہ ان کے فقہ میں کیوں حلال ہے اور کس نے حلال کیا تو الگ بات ہے۔;)
  15. S. H. Naqvi

    ڈاکا۔۔۔اور میری باری بھی آ گئی۔۔۔۔!

    مسئلہ یہی ہے کہ مجھے دکھ ہے کہ میں انکی امیدیں پوری نہیں کر سکا بے چارے اتنی محنت کے بعد بھی بس تین چار لاکھ کی دیہاڑی لگا پائے:rolleyes: قصور آپکا بھی ہے کہ آپ نے چھوٹے اسلحے پر ابھی تک کچھ نہیں لکھا ہوسکتا ہے میں آپ کا مفید مراسلہ پڑھ کر کچھ خرید کر گھر ہی رکھ لیتا، ہو سکتا ہے آپ کے اسلحہ خانے...
  16. S. H. Naqvi

    ڈاکا۔۔۔اور میری باری بھی آ گئی۔۔۔۔!

    ڈی ایس پی کے نالج میں آنے کے بعد اور "پاک آرمی" کی طرف سے لکھے گئے آفیشل لیٹرکے باوجود کوئی پروگریس نہیں ہوئی تو اب مزید آپ کو تکلیف کیا دینی؟ آپ مزید کسی بڑے کو کہیں گئے مگر انھیں ملک کے بڑے مسئلے حل کرنے ہیں کیا زحمت دوں۔ تہہ دل سے مشکور ہوں اس بات کے لیے مگر چھوڑیں بٹ بھائی بس اتنا کافی ہے کہ...
  17. S. H. Naqvi

    ڈاکا۔۔۔اور میری باری بھی آ گئی۔۔۔۔!

    آئے تو خیر کئ تولے کی امید میں تھے مگر انھیں کیا پتا تھا کہ اس غریب کے گھر سے پانچ تولے ہی ملے گا:) ویسے بھی مسز کا خیال یہی تھا کہ تقریبات میں پہننے کے لیے اتنا گھر میں ہونا ضروری ہے8)
  18. S. H. Naqvi

    ڈاکا۔۔۔اور میری باری بھی آ گئی۔۔۔۔!

    گزشتہ جمعہ کو میں حسب معمول ڈیوٹی پر گیا، بیگم بھی اپنی ڈیوٹی پر گئی اور چھوٹا بھائی بھی، گھر میں والدہ حسب راویت اکیلی رہ گئیں تو کچھ ہی دیر بعد قریبا ساڑھے نو بجے کے قریب والدہ کے نمبر سے کال آئی، کوئی پڑوسی بات کر رہا تھا کہ جلدی گھر پہنچیں آپ کے گھر ڈاکا پڑ گیا ہے، پاوں تلے سے زمین نکل گئی...
  19. S. H. Naqvi

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    کچھ کہنے کی ہمت نہیں:cry::cry::cry: کیا دعا ء بخشش کروں کہ ایسا مظلوم و مقتول تو ہے ہی بخشا ہوا۔۔۔۔۔!پھر بھی ہاتھ اٹھے ہیں اس کی بارگاہ میں۔۔۔۔۔!
Top