یہاں دیکھیں:
اور کچھ فیس بک جھلکیاں پر امن احتجاج کی۔۔۔۔!
مجھے ذاتی طور پر منہاج والوں کا احتجاج پسند آیا کہ ایک تو بہت ہی منظم تھا دوسرا ہندو اور سکھ برادری کے کچھ نمائندے بھی اپنی بساط کے مطابق احتجاج میں شامل تھے:
کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کے بیان کردہ طریقہ کار کے مطابق ایلو کی ملٹی نیشنل کمپنیاں ایسی تحقیق کرتی ہیں اور پھر اسے مثبت نتائج ملنے کے بعد بغیر کسی چرچے کے کسی نئی میڈیسن کے نام سے مارکیٹ میں چلا دیتی ہیں؟؟؟ جیسے اسی فورم پر ایک جگہ پپیتے کے پتوں سے ڈینگی کو کنٹرول کرنے اور پلیٹ لٹس بڑھانے کے...
میرے کہنے کا مقصد تو یہ تھا کہ اگر ایلو ڈاکٹر اسے تحقیق کر کے شرف قبولیت بخشیں اور پلولر ایفیوژن اور اسائیٹیز کے علاج کے لیے اسے استعمال کریں تو یقین جانیئے یہ ایک انقلاب ہو، مگر تجربے کی بھٹی سے گزارے کون؟
ساجد بھائی آپ کی بات بجا مگر یہ بھی بڑی بات ہے کہ دنیائے عالم کو حکومتی سطح پر کچھ مذمتی الفاظ کہے گئے بارے اس گستاخی کے۔ کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا تو بہتر ہے
لیجیئے لنک چیک کر لیے میں نے، بہت شکریہ اس احسان کا، یہ کام اگر آپ پہلے کر دیتے تو خاکسار کو اتنا بولنے کی زحمت سے چھٹکارا مل جاتا (سست جو ٹھہرا) اوراب کیا نہ آپ نے ایک 'منتظم' کے مرتبے والا کام۔ (اصل لکھاری کا ربط دیئے بنا کچھ بھی لکھا جائے تو انجان قاری، پوسٹ کرنے والے کا ہی کارنامہ سمجھتا ہے)...
میں کیوں گوگل کروں محترم قیصرانی صاحب، اعتراض تو آپ نے کیا انکی تحریر پر، میں نے تو بس ایک عام قاری کی طرح انکی تحریر پڑھی، اچھی لگی تو معلوماتی کی ریٹنگ کردی مگر آپ نے ان کی تحریر کو سرقہ شدہ قرار دینے کا خیال ظاہر کر کے ایک عجیب صورت حال پیدا کر دی کیونکہ یہ صاحب دھڑا دھڑ پوسٹ کر رہے ہیں اور...
جی اگر آ جائے توتھوڑی سی محنت کرتے ہوئے گوگل نامی شے سے تلاش کر کے یہاں ربط دے دیں تاکہ انھیں شرم دلا سکیں وگرنہ سوچ کو تول لیا کریں اور جب صیح یاد آ جائے، میرا مطلب ہے جب وزن پورا ہو جائے تب بزم میں بیچ دیا کریں۔
اگر انھوں نے نہیں لکھا تو آپ ہی لکھ دیتے ربط دے کر۔۔۔۔۔۔!
اگر آپ کو پتہ ہے کہ یہ بی بی سی اردو سے لیا گیا ہے اور آپ نے جان بوجھ کر ربط نہیں دیا تو آپ کی علمی خیانت اور جرم پوشی ہے اور اگر آپ کے پاس کوئی ثبوت نہیں تو آپ کی بدترین الزام بازی ہے۔۔۔۔۔۔! جس پر آپ کو کم سے کم کچھ شرم ہی کرنی چاہیے۔
ان دو بیماریوں اور پھر انٹراوینشنل ریڈیالوجی میں ان کی ڈرینیج تو ہم روز ہی ملاحظہ کرتے ہیں۔ پلولر اسپائریشن انڈر یو ایس جی اینڈ سی ٹی گائیڈنس تو اکثر ہمارے سامنے ہوتی ہے اور اس کے مریض کی اذیت کا بھی یہ بیان کردو عالم ہی ہوتا ہے۔ تاہم مذکورہ طریق علاج پہلی دفعہ سن رہاہوں کاش کے اس کو قومی و بین...
پہیہ گول دائرے کی طرز کا آلہ ہے جو کہ ایکسل یا دھرے پر گھومتا ہے جو کہ اس کے مرکز میں نصب ہوتا ہے، اس طرح پہیہ گھومنے پر مادے کی ایک مقام سے دوسرے مقام تک حرکت یا ترسیل میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ نہ صرف بھاری بھر کم مادے کی ترسیل بلکہ مشین یا آلہ ثقیل میں مشقت کو بھی واضع طور پر کم کر دیتا ہے۔...
ارے آپ کو ابھی تک پتہ نہیں چلا، کمال ہے:eek: اجی یہ وہی ہے نہ جس کا ہم ذکر کر رہے ہیں، وہی نابغہ روزگار شخصیت جس نے آج سے کئی سو سال پہلے پہیہ ایجاد کیا تھا:notworthy: